تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nikaltii" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"nikaltii" کے متعقلہ نتائج
کِیوں دَم نِکَلْتا ہے
کس لیے مرا جاتا ہے ، کس لیے گھبرایا جاتا ہے ، تُجھے کیا پڑی ہے ، تُجھے کیا غرض ہے .
کوئی بھی ماں کے پیٹ سے تو لے کَر نَہِیں نِکَلتا ہے
ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا، کام کرنے سے ہی آتا ہے، کوئی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا
ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی ڈوئی میں نِکَلتا ہے
جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔
مُوت نِکَلْتا ہے
خوف یا رعب کے مارے پیشاب نکل جاتا ہے ، نہایت ڈرنا ، خوف زدہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں
کوئی بھی ماں کے پیْٹ سے عِلْم لے کَر نَہِیں نِکَلتا
ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا، کام کرنے سے ہی آتا ہے، کوئی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا
تیل تِلوں ہی سے نکلتا ہے
ہر ایک چیز کا خرچ اس کی آمدنی میں سے نکالا جاتا ہے، رعایا پر جو خرچ ہوتا ہے اسی سے وصول کیا جاتا ہے
کوئی بھی تو ماں کے پیٹ سے علم لے کر نہیں نکلتا
سیکھا سکھایا کوئی نہیں پیدا ہوتا، کام سیکھنے ہی سے آتا ہے
جو کام حِکمَت سے نِکَلتا ہے وہ حُکُومَت سے نَہِیں نِکَلتا
جو بات حکمت عملی سے ہو سکتی ہے وہ زور اور طاقت سے نہیں ہو سکتی
ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی چَمْچی میں نِکَلتا ہے
جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔
گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے
گھر پر آئے ہوئے شخص کی توہین نہیں کرنی چاہئے، جو شخص گھر آجائے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن بھی ہو
گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہِیں نِکالْتے
۔ مثل اپنے گھر پر کسی کی بے عزتی نہیں کرتے۔ جو شخص کسی کے گھر آئے ادنیٰ ہو یا اعلیٰ کسی سے بُرا برتاؤ نہیں کرنا چاہئے۔
کیا پانی مَتْھنے سے بھی گِھی نِکَلتا ہے
فضول کام سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، بلا وجہ خوش فہمی میں مبتلا رہنا مناسب نہیں
گَھر آئی کُتِیا کو بھی نَہیں نِکالتے
گھر پر آئے ہوئے شخص کی توہین نہیں کرنی چاہئے، جو شخص گھر آجائے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن بھی ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔