تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"noma" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"noma" کے متعقلہ نتائج
نُما
۔(ف)۱۔ دکھانے والا۔ ظاہر کرنے والا۔ جیسے قبلہ نما۔ قطب نما ۲۔(ف) بفتح اول بالیدگی۔ جیسے نشو ونما۔ دونں معانی میں مرکبات میں مستعمل ہے۔
نُعمانِیَہ
ایک فرقے کا نام ، اس کا بانی ابو عیسیٰ بن اسحاق بن یعقوب تھا جو اصفہان کے یہودی النسل خاندان سے تعلق رکھتا تھا ۔
نَو مایَہ
(طب)ریوی ٹارولی مرض ایک تحت الحاد یا مزمن مرض ہے جس میں ریوی ظواہر پائے جاتے ہیں اس کو تدرن ، آتشک ، نومایہ اور دوسری ریوی فطرتیوں سے گڈ مڈ کیا جا سکتا ہے
نُمائِندَہ نُمائی
نُما (رک) کا اسم کیفیت ، اظہار ، ظہور ، اعلان ، اشاعت ؛ مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل ؛ جیسے : خود نمائی ، رَہ نمائی
نُمائِشی
نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا
نُمائِنْدَگی
نمائندے کا کام یا حیثیت، کسی شخص یا گروہ کی طرف سے (حاکم کے روبرو) پیش ہونا یا عرض حال کرنا، کسی ایوان وغیرہ میں رکن ہونا، رکنیت
نُمائِش گاہ
وہ جگہ جہاں نمائش لگائی جائے، تماشے کی جگہ خصوصاً وہ جہاں مال و اسباب، مصنوعات اور فن پاروں کو دکھانے یا فروخت کے لیے رکھا جائے نیز سیر کی جگہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔