تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"paik" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"paik" کے متعقلہ نتائج
پَیک بننا
فاطمہ صغرا جو امام حسینؑ کی بیٹی تھیں اور جنھیں سفر کربلا کے موقع پر بیمار ہونے کی وجہ سے امام حسین مدینے میں چھوڑ آئے تھے ان کے نامہ بر کی شبیہ بننا (جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ کربلا میں شہادت سے پہلے امام حسین کے پاس مریض بیٹی کا خط لے کر پہنْچا تھا) جو بچے بڑے ارمان سے پیدا ہوتے ہیں انھیں محرم کی چھٹی کو یا اور کسی تاریخ کو قاصد کا لباس پہنا کر یہ رسم ادا کی جاتی ہے
پَیْخانَہ
چھوٹا کمرہ یا کوئی پردے دار جگہ جہاں رفع حاجت کے لیے پیشتر قدمچے وغیرہ بنے ہوتے ہیں، آج کل فلش یا کموڈ وغیرہ بھی ہوتا ہے، جائے ضرور، بیت الخلا، سنڈاس، کاکس، ٹٹی
پَیکاشْتی
(کاشتکاری) غیر وطنی (پردیسی) کاشتکار جس کو آراضی مزروعہ پر مالکانہ حق حاصل نہ ہو صرف معاہدۂ مقررہ کی رو سے کاشت کرتا رہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔