تلاش شدہ نتائج
"puudnaa" کے متعقلہ نتائج
پودْنا
ایک بہت ہی چھوٹا سا پرند جو پھدک پھدک کر چلتا ہے اور گھاس میں گن٘بد نما گھونسلہ بناتا ہے
پڑنا
بلا ارادہ کسی چیز کا اوپر سے نیچے آکر ٹک جانا، گرنا، آسمان فضا یا کسی بلندی سے نازل ہونا
پودنا سا
۔صفت۔ (بیگمات)۔ دہلی۔ چھوٹا سا۔ ذرا سا۔ (فقرہ) بی ہمسائی کا بچہ ماشاء اللہ پودناسا پھدکتا پھرتا ہے۔
پَڑانا
پڑنا (رک) کا متعدی ؛ ڈالنا.
پاڑْنا
سانچے وغیرہ میں ڈال کر یا کسی چیز پر جماکرکوئی چیز تیار کرنا، جیسے: اینٹ یا کھپریل پارنا، کاجل پارنا
آ پَڑْنا
حملہ آور ہونا، (’پر‘ ’یا‘ ’پہ‘ کے ساتھ)
سَر آ پَڑْنا
یکایک ذِمّے آ جانا ، ناگہاں اور ناوقت کی ذِمّہ داری کا آن پڑنا.
گَھر آ پَڑنا
۔کسی کے گھر میں جا کر ٹھہر جانا۔
گَھر آ پَڑنا
کسی کے گھر میں جاکر ٹھہر جانا.
کام آ پَڑْنا
دقت کا سامنا ہونا، مرحلہ پیش انا ؛ مشکل پیش آنا
سوچ آ پَڑْنا
دل میں خیال ، فِکر یا تردّد پیدا ہونا.
بَحْث آ پَڑنا
مقابلہ ہوجانا ، تکرار ہوجانا.
پَچ آ پَڑْنا
خود داری ، سخن پروری یا ضد کے تحت کسی کام (کے کرنے یا نہ کرنے) پر اڑ جانا یا تُل جانا ، پاس و لحاظ ہونا.
سَروکار آ پَڑْنا
تعلق ، واسطہ یا معاملہ ہونا.
خَرْچ آ پَڑنا
دفعۃً کوئی کام ہو جانا جس میں خرچ کرنا پڑے .
بِروگ آ پَڑْنا
اتفاقی حادثہ پیش آنا ، مصیبت پڑنا
مَذکُور آ پَڑنا
ذکر چھڑ جانا ، تذکرہ ہونا ، بات چھڑنا ، بیان ہونا ۔
ہاتھ آ پَڑنا
ہاتھ آجانا ، ہاتھ لگ جانا ؛ بغیر کسی خاص کوشش کے مل جانا ، اتفاقاً مل جانا ۔
گَلے میں آ پَڑْنا
گلے پڑنا، خواہ مخواہ کسی چیز کی ذمّہ داری ہو جانا
پودْنے
پودنا (رک) کی جمع یا محرفہ شکل (تراکیب میں مستعمل) .
مَزَہ آ پَڑنا
چسکا پڑنا ، چاٹ لگنا ، لت ہو جانا ۔
مُصِیْبَت آ پَڑْنا
یکایک مصیبت میں گرفتار ہو جانا ۔
وَقت آ پَڑنا
کوئی مصیبت پیش آنا، کوئی آفت آنا، برا وقت پڑنا
فِکْر آ پَڑنا
دفعۃً تردّد درپیش ہو جانا
پودینا
ایک خوشبودار روئیدگی جو دواؤں میں کام آتی ہے اور جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے اس کی پتیاں کھانا پکانے میں بھی استعمال ہوتی ہیں
چَکَّر میں آ پَڑنا
چکر میں آنا، پریشان ہونا، مصیبت میں پھنْسنا، حیران ہونا، چکرانا، الجھن کا شکار ہونا، فریب میں آجانا
پودِینَہ
ایک خوشبودار روئیدگی جو دواؤں میں کام آتی ہے اور جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے اس کی پتیاں کھانا پکانے میں بھی استعمال ہوتی ہیں
مُشْکِل آ پَڑنا
۔دشواری کا دفعۃً عائد حال ہونا۔؎
قَدْموں میں آ پَڑْنا
مطیع و فرمان٘بردار ہونا .
پَرائے ٹُکڑوں پر آ پَڑْنا
دوسرے کی کمائی پر گرزر کرنا ، خود کچھ کام نہ کرنا اور غیر کی روٹیاں توڑنا.
نِنّانویں کے پھیر میں آ پَڑنا
روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا
پَڑْنا کی چوٹ پَڑْنا
دھچکا لگنا ؛ صدمہ پہن٘چنا.
پَڑْنا کی صَدا ہونا
آواز بلند ہونا ، نام روشن ہونا ؛ اذان دی جانا.
پَڑْنا کی چوٹ
کُھلّم کُھلّا ، علی الاعلان ؛ برملا ؛ آزادی سے ، بغیر خوف و خطر.
پَڑْنا کی چوب
نقارہ بجانے کی لکڑی کی بنی ہوئی خصوصی چھڑی.
پودِینَہ کا سَت
جوہر پودینہ ، پیپرمنٹ (Peppermint) .
پودْنے کی ضامْنی ہی کیا
ادنیٰ کی بات کا کیا اعتبار ہے .
ہائے پڑنا
بد دعا لگنا، آہ کا اثر ہونا
ٹائی پَڑنا
کسی کھیل کے مقابلے میں دونوں یموں کا برابر رہنا .
سایَہ پَڑْنا
پرچھان٘واں پڑنا ، عکس پڑنا ، پرتو پڑنا.
چَھڑائے پَڑْنا
کسی چیز کا کثرت سے بکھیرا جانا ؛ لٹانا ؛ بارش ہونا ، جھراٹا پڑنا.