تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"saham" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"saham" کے متعقلہ نتائج
سِہ مُہری
مغلیہ عہد کے ایک سِکّہ کا نام ، یار محمد کو ... ایک اشرفی پچاس سہ مہری اور اسکے رفیقوں کو چار ہزار روپیہ مرحمت ہوئے.
سِہامُ الْغُراب
ایک قِسم ہے درختِ خرما کی جو لمبا اور موٹا ہوتا ہے اور جس پر دراز موٹا اور سُرخ رن٘گ پھل لگا ہوتا ہے ، مشہور ہے کہ یہ پھل کووَں کو بہت مرغوب ہے.
سِہامِ عُتُق
آقا کی وفات کے بعد اس کے متروکہ غُلاموں میں سے ہر ایک کا حِصّہ جو اس کو بطور ورثہ مِلتا ہے.
شاہ اَمْرُود
ناشپاتی كی ایک قسم جو بڑی اور گول اور باریک چھلكے والی ہوتی ہے ، اس میں خوشبو بہت ہوتی ہے. خراسانی ناشپاتی.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔