تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہْم" کے متعقلہ نتائج

سَہْم

خوف ، ترس ڈر .

سَہْما

خوفزدہ، گھبرایا ہوا، بدحواس، ہراساں

سَہْمی

ڈرا ہوا، خوف زدہ، گھبراہٹ

سَہْمَک

(نباتیات) ایک خاص قِسم کے کے پودوں کے تنے کی بافت میں حزمہ کو سہارنے والا پتلا ریشہ ، پٹّی .

سَہْمْگی

ڈرا ڈرا ، سہما سہما ، خوفردہ ، ہراساں .

سَہْمَکی

(عصبیات) آڑی شکل کی پتلی نازک مِلی جُلی ، گنڈے دار رگوں کی طرح ، سہارک .

سَہْمانا

ڈرانا، خوف زدہ کرنا، ہراساں کرنا، بدحواس کرنا

سَہْم آنا

ڈر لگنا ، گھبراہٹ ہونا ، وسواس ہونا .

سَہْمَلْنا

سن٘بھلنا ، احتیاط کرنا ، ہوشیار ہونا .

سَہْم جانا

ڈر جانا، خوف زدہ ہو جانا

سَہْمْگِینی

ڈر ، خوف ، وحشت زدگی ، پریشانی .

سَہْم اُٹْھنا

سہم جانا ، خوف زدہ ہو جانا .

سَہْم بَیٹْھنا

دل میں خوف بیٹھ جانا ، خوف زدہ رہنا .

سَہْم خَطائی

بان ، آتشیں تیر یا ہوائی جو لڑائیوں میں دُشمن پر آگ برسانے کے لیے اِستعمال کرتے تھے .

سَہْم پَذِیری

تقسیم ہونے کی صلاحیّت .

سَہْم بَٹْوارَہ

(قانون) جائداد کا ایک حِصّہ جو بموجب کئی حِصّوں کے تقسیم ہو .

سَہْم چَڑْھنا

خوف و ہراس غالب ہونا ، وہم بندھنا ، خوف زدہ ہو جانا ، متفکر ہونا بد حواس ہونا ، خوف کا غلبہ ہونا ، پریشان ہونا ، خوف زدہ ہونا .

سَہْمُ المَوت

سَہْمُ الْجیب

محراب ، قوس یا کمان کا منقسم شُدہ حصہ ، جیب زاویہ .

سَہْمُ الغَیب

سَہْمُ الظَّفَر

فتح مندی کا ستارہ، کامیابی و کامرانی

سَہْمُ الْحَشَم

لشکر و فوج کا بخشی یا سردار ، ایک عہدہ دار جس کا کام سپاہیوں کی صف بندی کرنا ہوتا تھا .

سَہْما دینا

ڈرا دینا ، خوفزدہ کرنا ، ہراساں کرنا .

سَہْما سَہْما

ڈرا ہوا، خوفزدہ

سَہْمُ الرَّامی

(نجوم) ایک ستارہ کا نام، جبال القوس

سَہْمُ الْغائِب

غیبی تیر ؛ (کنایۃً) موت ؛ قسمت .

سَہْمُ السَّعادَت

(نجوم) کسی کے زائچۂ ولادت میں سیّارگان کا ایسے بروج میں واقع ہونا جو مال و دولت اور اقبال مندی پر دلالت کرتے ہوں ؛ دولت ؛ عِزّت ، نیک ، خوش قسمت .

سَہْمِ شَرْعی

شریعتِ اسلام کے قانونِ وراثت کے مطابق مالِ متروکہ میں سے مُقَرَّہ حِصّہ .

سَہْمِ سَعادَت

رک : سہم السعادت .

سَہْمِ مُعَیَّن

کسی معاہدے ؛ وصیت نامے ، تقسیمِ شرعی یا قانون کے بموجب مقررہ حصّہ .

سَہْمِ شَرْعِیَّہ

رک : سہمِ شرعی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہْم کے معانیدیکھیے

سَہْم

sahmसहम

وزن : 21

موضوعات: معماری ہندسہ

اشتقاق: سَهِمَ

سَہْم کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • خوف ، ترس ڈر .

عربی - اسم، مذکر

  • (اقلیدس) اُسطوانہ یا مخروط کا وہ خط جس کے سِروں کو ساکن رکھ کر دُوسری طرف کے خط کو حرکت دیتے ہیں تو خطِّ ساکن اِصطلاحاً محور یا سہم کہلاتا ہے نیز قاعدہ اور راس کی تنصیف کرنے والا خط .
  • (اقلیدس) دائرہ کے نصف وتر کو نصف قوس تک ملانے والا خط .
  • (معماری) گُن٘بد کے نصف قوس کو ملانے والا خط .
  • تِیر ، پیکان .
  • مُثَلَث کے زاویۂ نامعلوم کی دریافت کے لیے مفروضہ خط .
  • پرند کے پروں کے نیچے کی نلکی جو اوپر چل کے ڈنٹھل کی صورت اِختیار کر لیتی ہے ان میں چھوٹی چھوٹی شاخیں یا نسیج نِکلے ہوتے ہیں .
  • حصّہ ، وہ جُز جو تقسیم میں کسی کو پہن٘چے .

شعر

English meaning of sahm

Persian - Noun, Masculine

  • dread, fear, terror
  • fright

Arabic - Noun, Masculine

  • a transverse beam of a house
  • arrow
  • segment of a circle
  • share, portion

सहम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • डर। भय। खौफ।

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कमान से छूटा हुआ तीर, भाग, अंश, हिस्सा।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words