تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shajre" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"shajre" کے متعقلہ نتائج
شَجَرَہ مِلانا
اپنے نسب نامے کا کسی دوسرے نسب نامے سے پیوند لگانا، اپنے خاندان کو کسی اعلیٰ خاندان سے جوڑنا یا نسبت دنا.
اَپنا قُلَّہ شَجْرَہ رَکھ چھوڑو
(خفا ہو کر کسی کی دی ہوئی چیز یا عہدہ واپس کرتے وقت) ہم قطع تعلق کرتے ہیں، تمھارا کام یا تمھاری چیز تمھارے حوالے
اَپنا قُلَّہ شَجْرَہ سَنْبھالو
(خفا ہو کر کسی کی دی ہوئی چیز یا عہدہ واپس کرتے وقت) ہم قطع تعلق کرتے ہیں، تمھارا کام یا تمھاری چیز تمھارے حوالے
اَپنا قُلَّہ شَجْرَہ رَکھ لو
(خفا ہو کر کسی کی دی ہوئی چیز یا عہدہ واپس کرتے وقت) ہم قطع تعلق کرتے ہیں، تمھارا کام یا تمھاری چیز تمھارے حوالے
قُلّا شَجْرا
(اصل میں كلاہ و شجرہ جو پِیر اپنے مریدوں كو دیتے ہیں) انگڑكھنگڑ ، بوریا بدھنا ، فقیر كا سامان (رک : قُلَۂ شجرہ) .
عَقِیقِ شَجَری
درخت یا پودے کی شکل لئے ہوئے پتّھر، عقیق پر درخت کی شکل (یہ عقیق، باندہ میں اب بھی بہت ہوتا ہے)
مُغَل شَہزادَہ
مغل بادشاہ کا بیٹا ؛ مغلیہ خاندان کا فرد ؛ مراد : بہت نازک مزاج اور ذرا ذرا سی بات پر روٹھ جانے والا شخص ؛ من مانے کام کرنے والا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔