تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shar.a" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"shar.a" کے متعقلہ نتائج
شِعْریٰ
ایک ستارہ جو جوزا کے بعد نکلتا ہے شعریٰ دو ہیں ایک عبور دوسرا غمیصا جو خواہر سہیل ہے، اوّلُ الذّکر زیادہ روشن ہوتا ہے جاڑے کے موسم میں سر شام آسمان پر نظر آتا ہے
شَدَّا
وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چاندی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں)
شَدَّہ
وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چاندی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں)
شَرَنگار رَس
سنسکرت کےعلم بلاغت کی رو سے رس یا کیفیت کی نو قسموں میں سے ایک، وصل و ہجر ، حسن و عشق کے جذبات
سَہَارے
سہارا کی جمع یا مغیّرہ حالت، مرکبات میں مُستعمل، مدد کرنے والا، مددگار و معاون، حامی، پشت پناہ، حمایتی
سَحارَہ
(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔