تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shole" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"shole" کے متعقلہ نتائج
شولا
فارسی لفظ شلہ کا اردو تلفظ، جو مسالے دار پتلی پکی ہوئی کھچڑی کے لئے بولا جاتا ہے، زیادہ پرتکلف بنانے کے لئے اس میں گوشت بھی شریک کردیتے ہیں، عام طور سے مونگ کی دال اور چاول یا باجرا ملا کر پکایا جاتا ہے
شُلَہ
۱. ایک قسم کا کھانا جو چاولوں اور دال کو ( عموماً گوشت کے شوربے میں ) ہریسے کی طرح خوب گلا کر تیار کرتے ہیں.
شیلی
انداز، وضع، ڈھنگ، روش، چال، ڈھال، طریقہ، طور، طرز، روش، تحریر، انداز نگارش، عادت و اطور، رسم و رواج، (انگریزی) اسٹائل، ترتیب، انتظام، سلیقہ، راہ، صورت، ، ڈھنگ، فن، اسلوب، سبک
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔