تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"subah" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"subah" کے متعقلہ نتائج
صُبْح کا بِچھڑا شام کو آوے تو بِچھڑا نہ جانیے
اگر کوئی شخص گناہوں سے توبہ کرلے تو غنیمت ہے، اگر آدمی غلطی کے بعد اسے محسوس کرے اور راہِ راست پر آ جائے تو قابِل معافی ہے
صُبْح دیکْھنا نَہ شام دیکْھنا
وقت کی پابندیوں سے بے نیاز رہنا ، ہر وقت کوئی کام کیے جانا ، وقت بے وقت کام کرتے رہنا.
سُبْحَۂ زَوّار
زیارت کرنے والوں کی تسبیح ، زائر کی مالا یا تسبیح ، تسبیح جو بہت زیادہ زیارت اور ذکر کرنے والے کے استعمال میں ہو .
شَبِیہ بَدائِرَہ
(اقلیدس) بیضوی سی شکل (فرق یہ ہے کہ شبیہ بدائرہ میں قطر اکبر یا قطر اصغر کے کھنچے جانے سے سطح محاط کے دو حصے متساوی ہوتے ہیں اور بیضوی میں قطر اکبر سے دو نصف متساوی ہوتے ہیں).
صُبْح اُٹھ کَر مُنھ دیکھنا
بعض وہم پرست لوگ صبح اُٹھ کر یا تو اپنا منھ آئینے میں دیکھ لیتے ہیں تا کہ کسی منحوس آدمی کا منھ دیکھ کر بدشگونی نہ ہو یا کسی ایسے قریب تر آدمی کا منھ دیکھتے ہیں جس کے منھ کے سعید اور مبارک ہونے کی آزمائش ہو چکی ہو.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔