تلاش شدہ نتائج
"suurajii" کے متعقلہ نتائج
شِیرازی
کبوتروں کی ایک قسم ، دوغلا کبوتر، انگوری شراب کی ایک قسم، ایران کے شہر شیراز کا رہنے والا، بطوں کی ایک قسم جو عقابی یا لاکھی رنگ کی وجہ سے اس نام سے یاد کی جاتی ہے, ایران کے مشہور و معروف فارسی صوفی شاعر حافظ شیرازی
شِیرازے
شیرازہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
سَرجُو
شمالی ہند کی ایک مشہور ندی جس کے کنارے پر اجودھیا شہر آباد ہے
شِیرازَہ
وہ فیتہ جو کتاب کی جُز بندی کے بعد پُشتے کے دونوں طرف خوبصورتی اور سلائی کے جکڑا رہنے کے لیے لگا دیتے ہیں، کتاب کے اجزا کی سلائی کے بند یا وہ بندش جس سے اجزا کی سلائی مضبوط اور ملی رہتی ہے
سِراجَہ
(پارچہ بافی) ریشمین دھاری دار ململ ، کسی زمانے میں ڈھاکے میں نہایت عُمدہ تیّار ہوتی اور اجیجی کے نام سے موسوم کی جاتی تھی ، مالدہ میں اسی کی مُختلف وضعِ ایجاد ہوئیں اور مچھلی کانٹا سبز کٹار ، بُلبل چشم لال قدم ، بھولی اور سادہ وغیرہ کہلائیں
شَرْزی
قہوہ کی ایک اعلیٰ اور عمدہ قسم .
شُرْزا
زعفرانی رنگ کا مرغ ، کیسری .
سِہ روزہ
تین دن کے دورانیے کا، تین دنوں میں ایک بار، ہر تیسرے دن، تین دن کا
شِیرازَہ باندْھنا
اجزائے کتاب کی سلائی کرنا، جُز بندی کرنا، اجزا کا باہم سِینا یا بان٘دھنا .
شِیرازَہ بَندْھنا
شیرازہ بندی ہونا، اجزا کا جوڑنا، کتاب کی جُز و بندی ہونا .
شِیرازَہ دَرْہَم بَرْہَم کَرْنا
نظم و نسق خراب کرنا، انتشار پیدا کرنا، اتفاق واتّحاد کو پارہ پارہ کرنا .
شِیرازَہ دَرْہَم بَرْہَم ہونا
نظم ونسق خراب کرنا، انتشار پیدا کرنا .
شِیرازے میں کھینچْنا
زمرے میں لے آنا ، سلسلے میں رکھنا، جز بند کرنا.
شِیرازَہ دَرْہَم کَرْنا
نظم ونسق خراب کرنا، انتشار پیدا کرنا .
شِیرازَہ ٹُوٹْنا
سلسلہ منقطع ہوجانا، نظم و ضبط درہم برہم ہونا، بندش کا کھل جانا .
شِیرازَہ بِکَھرْنا
۱. اجزا کا منتشر ہونا، ابتر ہونا، اجزا کا یک جا یا متحد نہ رہنا .
شِیْرازَہ بِکھیرْنا
بدنظمی پیدا کرنا، نظام میں خلل ڈالنا
شِیْرازَہ مُنْتَشِر کَرنا
شِیْرازَہ مُنْتَشِر ہونا
ابتری پیدا ہونا، نظم وضبط تباہ ہو جانا
مِنظارِ شَرَجی
رک : منظار استی (Recto Scope)
بے شیرازہ
بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ
مَئے شِیرازی
شیراز کی شراب (شیراز کا شیشہ مشہور ہونے کی وجہ سے شراب اس شہر سے منسوب ہو گئی)
ماہِ سی روزَہ
تیسویں دن یا تاریخ کا چاند ؛ مراد ؛ کوئی مفقود چیز.