تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"taashe" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"taashe" کے متعقلہ نتائج
تِیْشَہ
ایک آلہ جس سے سنگ تراش پتھر کاٹتے ہیں، ہاتھ سے چلانے والی چھوٹے دستے والی کلہاڑی، کلہاڑی، تبر، ٹانکی
طاشا
تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.
تاشا
ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے
تَصْحِیحَہ
وہ محکمہ جس میں سرکاری خدمات میں کام آنے والے گھوڑوں کو داغا جاتا ہے ؛ وہ نشان جو گھوڑے کی جلد پر پہچان کے لیے داغ کر بنایا جاتا ہے.
تُعِزُّ مَن تَشاء
(اے اللہ) تو جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے (قرآن آیت: وَتُعِزُّمَنْ تَشآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشآءُ ط بِیَدِکَ الْخَیْرُ ط اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شیئیِِ قَدِیٌرہ ط کا پہلا جزو).
بَغَل میں توشَہ تو مَنْزِل کا بَھروسا
اس شخص کی کامیابی یقینی ہے جو سی مہم پر روانہ ہونے سے پہلے پوری طرح سامان سے لیس ہو۔
نان دو آتِشَہ
ایران اور عراق کی ایک قسم کی سوکھی روٹی جو مثل بسکٹ کے ہو جاتی ہے اور جس کے ٹکڑے کھائے جاتے ہیں ۔
آئِینَۂ آتِشی
وہ آلہ جس میں اشیا کو بڑا کر کے دکھانے کا عدسہ لگا ہو، چھوٹی سے چھوٹی چیز دیکھ لینے والا، باریک بین
خَطِّ آتِشی
(طبیعیات) کوئی دو قریب کی شعاعیں اِنعکاس یا اِنعطاف ایک نُقطہ پر متقاطع ہو سکتی ہیں لیکن پہ ضروری نہیں کہ یہ نُقطہ دُور اور نزدیک کی شعاعوں کے نقاطع کے نُقطہ سے مُنطنق ہو البتہ تمام شُعاعیں ایک خاص مُنجی سے تماس رکتھی ہیں جو (پوجہ کثرت حدت نوروحرارت) خط آتشی یا آتشی منحنی کہلاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔