تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَو سَہِی" کے متعقلہ نتائج

تَو سَہِی

۔بالضرور۔ یقینی۔ شرطی۔ دھمکی دینے کا کلمہ ہے۔ ؎

لَگا تو تِیر نَہِیں تُکّا ہی سہی

آدمی کو ہمت نہ ہارنا چاہیے

آؤ تو سَہی

do come, just come along, come if you dare

دیکھ تو سَہی

رک : دیکھ تو .

رَہ تو سَہی

(دھمکی کے بطور) ٹھہر تو سہی .

تَھم تو سَہی

ذرا رکنا، ٹھیرنا

چَٹَخ تو سَہی

جا تو سہی، الگ تو ہو

بَھلا رَہ تو سَہی

(دھمکی کے طور پر) ٹھہر تو جا، دیکھ تو سہی

پَنْچ کَہیں بِلّی تو بِلّی ہی سَہی

چار آدمی جو کچھ کہیں وہی ٹھیک ہے، سب کی یہی صلاح ہے تو یہی سہی

گَرْجی تو ڈََری پَڑی تو سَہی

مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے

گَرْجی تو ڈولی پَڑی تو سَہی

مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے

کَہو تو سَہی کیا ہو

خوب آدمی ہو.

بِگڑی تو بِگڑی ہی سَہی

دشمنی ہوئی تو اب ہو، شکر رنجی ہوئی تو ہوجائے

مار کھاتا جائے اور کَہے ذَرا مارو تو سَہی

کمزور اور شیخی خورا مار کھاتا ہے اور شیخی جتا کر پھر مار کھاتا ہے

خُدا سیِنْگ دے تو وہ بھی سَہی

(عور) راضی برضا ہیں - خدا کا دیا سر آنکھوں پر.

تُو نَہِیں تیرا بھائی سَہی

تو نہیں کرتا تو کوئی اور اس کام کو کرے گا؛ اگر تو نے یہ کام نہیں کیا تو کسی تیرے بھائی نے کہا ہے

ایک تو مُوا اَن بھایا تھا، دوسرے سَہی سانْجْھ آتا تھا

پہلے تو وہ مجھے پسند نہیں تھا اور پھر شام سے ہی آکر اڈا جماتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَو سَہِی کے معانیدیکھیے

تَو سَہِی

to sahiiतो सही

  • Roman
  • Urdu

تَو سَہِی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۔بالضرور۔ یقینی۔ شرطی۔ دھمکی دینے کا کلمہ ہے۔ ؎
  • بات تو جب ہے؛ ضرور (تاکید یا دھمکی کے موقع پر).

شعر

Urdu meaning of to sahii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔baalazror। yaqiinii। shartii। dhamkii dene ka kalima hai।
  • baat to jab hai; zaruur (taakiid ya dhamkii ke mauqaa par)

English meaning of to sahii

Adverb

  • forsooth, just

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَو سَہِی

۔بالضرور۔ یقینی۔ شرطی۔ دھمکی دینے کا کلمہ ہے۔ ؎

لَگا تو تِیر نَہِیں تُکّا ہی سہی

آدمی کو ہمت نہ ہارنا چاہیے

آؤ تو سَہی

do come, just come along, come if you dare

دیکھ تو سَہی

رک : دیکھ تو .

رَہ تو سَہی

(دھمکی کے بطور) ٹھہر تو سہی .

تَھم تو سَہی

ذرا رکنا، ٹھیرنا

چَٹَخ تو سَہی

جا تو سہی، الگ تو ہو

بَھلا رَہ تو سَہی

(دھمکی کے طور پر) ٹھہر تو جا، دیکھ تو سہی

پَنْچ کَہیں بِلّی تو بِلّی ہی سَہی

چار آدمی جو کچھ کہیں وہی ٹھیک ہے، سب کی یہی صلاح ہے تو یہی سہی

گَرْجی تو ڈََری پَڑی تو سَہی

مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے

گَرْجی تو ڈولی پَڑی تو سَہی

مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے

کَہو تو سَہی کیا ہو

خوب آدمی ہو.

بِگڑی تو بِگڑی ہی سَہی

دشمنی ہوئی تو اب ہو، شکر رنجی ہوئی تو ہوجائے

مار کھاتا جائے اور کَہے ذَرا مارو تو سَہی

کمزور اور شیخی خورا مار کھاتا ہے اور شیخی جتا کر پھر مار کھاتا ہے

خُدا سیِنْگ دے تو وہ بھی سَہی

(عور) راضی برضا ہیں - خدا کا دیا سر آنکھوں پر.

تُو نَہِیں تیرا بھائی سَہی

تو نہیں کرتا تو کوئی اور اس کام کو کرے گا؛ اگر تو نے یہ کام نہیں کیا تو کسی تیرے بھائی نے کہا ہے

ایک تو مُوا اَن بھایا تھا، دوسرے سَہی سانْجْھ آتا تھا

پہلے تو وہ مجھے پسند نہیں تھا اور پھر شام سے ہی آکر اڈا جماتا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَو سَہِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَو سَہِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone