تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tab.a" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"tab.a" کے متعقلہ نتائج
تابَہ
وہ (آہنی) ظرف، جس پر روٹی پکائی جاتی ہے اور جس کو حمام میں بھی لگاتے ہیں، نیز اس میں مچھلی وغیرہ تلتے ہیں، تاوی، توا
تانبا
ایک سرخی مائل دھات جو کانوں میں پائی جاتی ہے جسے تار کی شکل میں کھینچا جا سکتا ہے، اسے خالص کے علاوہ پیتل اور کانسی وغیرہ مختلف بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے، سونے میں بھی صلابت پیدا کرنے کے لیے کام میں لاتے ہیں
t-bar
(T-bar lift کا اختصار) برف رانی کرنے والوں کو اونچی سطح پر پہنچانے کے لیے الٹے حرف T کی شکل کی لفٹ جس کے ڈنڈے کا سہارا لے کر کھڑے ہوجاتے ہیں ۔.
تابِعی
(حدیث) وہ شخص جس نے بحالت ایمان صحابی رسول اللہؐ سے استفادہ کیا ہو یا ان کو دیکھا ہو اور ایمان کی حالت میں ہی ان کی وفات ہوئی ہو
طَبِیعی
(فلسفہ) حکماء کا وہ گروہ نیز وہ شخص جو مادّے کو قدیم مانتا ہے اور خدا کے وجود کو تسلیم نہیں کرتا
تَوبَہ
لوٹنا یا رجوع ہونا، گذشتہ گناہوں یا غلطیوں پر ندامت اور آئندہ اس قسم کی برائی یا گناہ نہ کرنے کا اقرار، کسی قول یا فعل سے باز رہنے کا عہد، طلب مغفرت، عفو خواہی، استغفار، بُرے کاموں سے باز رہنا، گناہ سے باز رہنا
طُوبیٰ
خوشی، بشارت، خوش خبری، جنّت کے ایک درخت کا نام جس کے خوش ذائقہ پھل اور خوشبو اہلِ جنّت اہلِ جنّت کو حاصل ہوگی
تانبے کی طَرَح تَپْنا
جس طرح تان٘با دھوپ میں خوب گرم ہوجاتا ہے اسی طرح دھوپ یا گرمی سے گرم ہو جانا، بری طرح گرم ہونا، شدید تپش کی وجہ سے جلنا بھلسنا.
تانبے کا کُشْتَہ
(طب) تان٘بے کو مقرر طریقے سے پھون٘ک کر بنایا ہوا کشتہ ، جلا ہو تان٘با ، (اس کو تان٘بے کی راکھ بھی کہتے ہیں)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔