تلاش شدہ نتائج
"taraane" کے متعقلہ نتائج
تِرْنا
ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.
ٹیرْنا
ہلانا، پکارنا ہان٘ک لگانا، چیخنا ، چلانا.
طَیرانَہ
ایک روئیدگی ہے کھن٘بی کی طرح لیکن اُس سے بڑی ، رنگ سفید و زرد ہے اور سوکھنے کے بعد سرخ ہو جاتی ہے، اکثر بلوط اور زیتون کے درختوں کے تلے پیدا ہوتی ہے، بارش میں زیادہ پیدا ہوتی ہے ، نہایت زہریلی ہوتی ہے.
تارْنا
پاراتارنا، نجات دلانا، آزاد کرانا
ٹوڑْنا
﴿ریاضی﴾ رک ؛ توڑنا ، کم کرنا
تَیْرنا
کسی جان دار چیز کا پیرنا، شناوری کرنا
ٹَرْنا
تیل کے کولہو میں ٹھون٘کا اور کتری سے بندھی ہوئی رسی
تَرانی
حفاظت کرنے والا، محافظ؛ حفاظت کے متعلق، محافظ و مربی وغیرہ
تَرْنی
پانی میں چلنے والی سواری کی معمولی قسم ، کشتی ، ناؤ
تَرَنی
ہندو: باعث نجات، وہ عمل جس سے نجات حاصل ہونے کی امید ہو
طَیرانی
(کیمیا) فوراً بخار بن کر اُڑ جانے کی خاصیت .
تَرانَہ پَرواز
Composing melodies or songs, a composer of melodies.
تَرانَہ پَرْداز
ترانہ سنج، ترانہ بنانے والا، ترانے کا موجود
ٹَرّانا
لگاتار بولنا جس سے سننے والا گھبرا جائے.
طَیرانِ نا پَذِیر
(کیمیا) وہ مائع ، تیل یا مرکبات وغیرہ جن میں اُڑنے یا تبخیر کی صلاحیت نہ ہو
تورانی
توران کا باشندہ، ترکی اور تاتاری باشندہ
تَرانَہ زَن
ترانہ پرداز، ترانہ سرا، ترانہ ریز، ترانہ ساز، ترانہ گانے والا، نغمہ سرا، نغمہ پرداز، ترانہ سنج
تَرُنی
سولہ سے تیس سال کی عمر تک کی عورت ، کمسن جوان عورت.
taurine
حیاتی کیمیا: گندھک ملا امینو ترشہ جو چکنائیوں کے انہضام میں مدد کرتا ہے ۔.
terne
(terne metal کا اختصار) سیسہ کا بھرت جس میں ۲۰ فیصد ٹین اور اکثر سُرمے کی بھی آمیزش ہوتی ہے ۔.
trine
سیاروں کا تہائی دائروں کا بعد
terrine
پسا یا کٹا ہوا گوشت ، کلیجی وغیرہ ۔.
تاڑْنا
مارنا ، دشنام طرازی کرنا ، ضرب لگانا ، سزا دینا ، ملامت کرنا ، برا بھلا کہنا ، تادیب کرنا ، گوشمالی کرنا ،
سرزنش کرنا.
تَڑْنا
بندوق وغیرہ کی آواز، تڑاق بڑاق؛ بادل کی گرج
تَڑانا
رک : ٹرانا ، زور دار آواز نکالنا ، تڑتڑانا ، تڑپنا
تُڑانا
(رسی، لگام وغیرہ) توڑ ڈالنا، توڑ لینا
تَرانَہ سَنْج
ترانہ گانے والا، نغمہ پرداز
طائِرِ نَو
نیا پرندہ ؛ (کنایۃً) نو گرفتار ؛ عاشق جسے حال ہی میں کسی سے عشق ہوا ہو.
توڑْنا جوڑْنا
بنانا بگاڑنا، سنوارنا، کسی امر میں نہایت قدرت و اختیار رکھنا
توڑْنا مَڑوڑْنا
تحریف کرنا، اصل میں تصرف کرنا
طائِرانَہ نِگاہ ڈالْنا
اُچٹتی نگاہ ڈلنا ، سرسری طور پر دیکھنا .
طائِرانَہ نَظَر ڈالْنا
اُچٹتی نگاہ ڈالنا، سرسری طور پر دیکھنا
توڑْنے آئے چارَہ ، کھیت پَر اِجارَہ
اگر کوئی شخص بد دیانتی کرے اور اپنے حق سے زیادہ کوئی چیز لے تو کہتے ہیں ؛ ایک تو پرائی چیز لیں دوسرے ہما ہمی کریں.
قَومی تَرانَہ
کسی قوم یا ملک کا سرکاری طور پر اختیار کیا ہوا نغمہ جو خاص موقعوں پر ساز کے ساتھ گایا جاتا ہے، وہ گیت جو پوری قوم کے احساسات اور اس کی روایات کا ترجمان ہو اور جس کا احترام اور تقدّس اجتماعی اور قانونی طور پر مسلّم ہو
جَنگی تَرانَہ
رجز یعنی وہ نظمیں جو قبل جنْگ پڑھتے ہیں ، رزمیہ نظم .