تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tulne" کے متعقلہ نتائج

ٹولْنا

پوشیدہ بات کا کھوج لگانا ، راز معلوم کرنا.

تُلْنا

وزن کیا جانا

تولْنا

وزن کرنا.

ٹَلْنا

جگہ سے ہٹنا، سرک جانا‏، کھسکنا

ٹالْنا

دفع کرنا، ہٹانا، سرکانا .

تَولانا

تُلوانا

تَلانا

تلنا کا تعدیہ

ٹیلْنا

اڑانا ، ہٹانا ، ٹالنا.

ٹَلانا

ٹالنا کا تعدیہ

تِلانا

رک: تلائی.

تُلانا

تولنا (رک) کا تعدیہ.

طُولانی

کسی چیز کی لمبائی، درازی

تَلئِْینی

تلئین (رک) سے منسوب یا متعلق.

تِلَینی

ایک قسم کا بھونْرا جو عموماً برسات کے موسم میں نظر آتا ہے

toluene

ٹالواین : بے رنگ ، آتشگیر مائع ہائیڈروکاربن جو پیٹرولیم اور تار کول سے برآمد ہوتا ہے

تَلے آنا

نیچے آنا، اوپر سے اترنا (کسی چیز کا)، ماتحت ہونا، محکوم ہونا، نقصان اٹھانا، غریب ہوجانا، کسی چیز کے نیچے گرپڑنا، کسی چیز کے نیچے دب جانا، کسی چیز کے سائے میں آجانا، زنا یا اغلام کرانا

ٹال آنا

(حیلے بہانے سے) پیچھا چھڑا لینا، دفع کردینا .

ٹَل آنا

چلا آنا.

تَلی آنا

رک : تلواسنا

تَول لینا

لیاقت اور قابلیت کی جانچ کرنا، آزما لینا، جانچ لینا، امتحان کرنا

تالُو آنا

تالو میں ورم ہو جانا

تالُو آنا

تالو میں ورم ہوجانا۔

تِلّانَہ

رک : تِلّانا.

طُول نَوِیسی

لکھنے میں طوالت سے کام لینا ، طوالت نویسی ، بہت زیادہ تحریر کرنا ، بہت زیادہ لکھنا.

تُلَنْگ چَلنا

تیز دوڑنا، چھلانگین مارتے چلنا

تُول نالی

پُونی.

طُولانی کَرنا

بڑھانا ، دراز کرنا ، لمبا کرنا.

طُولانی ہونا

دراز ہونا ، لمبا ہونا ، بڑھ جانا.

طُولانی ہو جانا

دراز ہونا ، لمبا ہونا ، بڑھ جانا.

لڑائی تلنا

لڑائی کا سر پر آ جانا

لَڑائی پَر تُلْنا

لڑنے کو تیار ہونا، لڑائی پر آمادہ ہونا

نَظروں میں تولنا

تیوروں سے جانچنا ، نگاہوں سے اندازہ کرنا ، آنکھوں ہی آنکھوں میں پرکھ لینا ۔

نَظروں میں تُلنا

نظروں میں تاڑ لیا جانا ، اندازہ لگا لیا جانا ، پسند ہونا ۔

ہِیروں میں تَولْنے کا آدمی ہے

رک : ہیرا آدمی ہے.

اَپْنے دِماغ میں تُلنا

(نخوت سے) بات نہ کرنا

نَظریں تولنا

آنکھوں میں انتخاب کرنا، پسند کرنا

بَھویں تولْنا

تیوری میں بل ڈالنا، خفگی ظاہر کرنا، تیوری چڑھانا

نَظَر میں تولنا

رک : نظروں میں تولنا جو زیادہ مستعمل ہے

اُلْٹے کانٹے تولنا

تولتے وقت ترازو کا کانٹا پیچھے کی طرف جھکا دینا، کنایہ: کم تولنا، ڈھاڑی مارنا

کانٹے میں تولنا

مساوات اور برابری ملحوظ رکھنا، یکساں برتاو کرنا.

نَظَر میں تُلنا

نگاہ سے جانچا جانا ، اندازہ کیا جانا ۔

مِیزان میں تولنا

ترازو میں رکھ کر وزن معلوم کرنا نیز جانچنا ، پرکھنا ۔

جَواہِر میں تولْنا

بہت زیادہ قدر کرنا

آنکھ میں تُلْنا

قدر و قیمت یا صلاحیت کا صحیح اندازہ ہوجانا، نگاہ پر چڑھنا

کانٹے میں تُلْنا

بیش قیمت ہونا، گراں بہا ہونا

مِیزان میں تُلنا

میزان میں تولنا(رک) کا لازم ، وزن معلوم ہونا ، جانچا جانا ۔

نِگَہ میں تُلنا

رک : نگاہ میں چڑھنا ۔

پُھولوں کے کانْٹے میں تُلْنا

۔ (کنایۃً) نہایت ہلکا ہونا۔ ؎

آنکھوں میں تَولْنا

آنکھوں میں تلنا کا تعدیہ

پُھولوں میں تولْنا

پھولوں میں تلنا (رک) کا تعدیہ

موتِیوں میں تولنا

موتیوں میں تلنا (رک) کا تعدیہ موتیوں کا ہم وزن سمجھا جانا ؛ بہت قیمتی جاننا

نِگاہوں میں تولنا

دیکھ کر منشا یا مزاج کی کیفیت معلوم کر لینا ۔

ہِیروں میں تولْنا

بہت زیادہ قدر و منزلت کرنا نیز بہت بڑی قیمت لگانا.

ہُشْت مُشْت پَر تُلْنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا ، ہاتھا پائی پر اُتر آنا ۔

آنکھوں میں تُلنا

نظر میں جچنا

پُھولوں میں تُلْنا

ہلکا ہونا ، سبک ہونا.

موتِیوں میں تُلنا

بہت گراں قدر سمجھا جانا ، نہایت آبرو دار سمجھا جانا کہ ہم وزن ہیرے جواہرات میں تولا جائے ، ہیرے جواہرات اس پر سے نچھاور کر دیے جائیں

سونے کے کانٹے میں تُلْنا

ٹِھیک ٹِھیک وزن کِیا جانا ، رتّی ماشے سے پُورا ہونا ، (کنایۃً) بیحد پسندیدہ ہونا ، کمال مرغوب ہونا.

فَوجوں کا تُلْنا

فوجوں کا مقابلے اور جنگ پر آمادہ ہونا .

دِل تولْنا

ہمَت کی آزمائش کرنا، حوصلل جان٘چْنا ؛ دلی کیفیت پر غور کرنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone