تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"umdo" کے متعقلہ نتائج

اَمْڑَہ

کوئی پچیس فٹ اونچا ایک درخت، جس کے پتے چھوٹے چھوٹے نرم اور باریک ہوتے ہیں (آم کے بور کی طرح بور آتا ہے، کندوری کی طرح چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، مزہ تُرش ہوتا ہے، اس کی کونپلیں اور پھول پکاکر کھائے جاتے ہیں)،(لاطینی) Hibiscus cannabinus

آمْدَہ

آیا ہوا، مو صول شدہ

اُمڈا

بھر کر اوپر آنا، اوپر آکر بہنا، بہ چلنا، اٹھ کر پھیلنا، چھانا، گھیرنا، بادل گھیرنا، سپاہ کی زیادتی ہونا، تیش میں آنا، جوش میں آنا

آمادَہ

تیار، مستعد، کمربستہ

آمْدَنی

محاصل، مداخل، یافت، نفع، خرچ اور نقصان کی ضد

آمَدَن

آمد (آنا)، مرکبات میں مستعمل

آمودہ

بھرا ہوا، پورا

عَمداً

جان بوجھ کر، دانستہً، بالارادہ، بالمقصد، دیدہ و دانستہ

عُمْدَہ

اچھا، خواب، قابل تعریف، نفیس

imide

کیمیا: ایک نامیاتی مرکب (—.CO.NH.CO—) جو ایمونیا میں ہائڈ روجن کے دو ایٹموں کی جگہ کا ر بو نائل گروپ داخل کرنے سے پیدا ہوتا ہے۔.

amide

ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کِسی نامیاتی تیزاب کا کوئی ایسا ایٹم گروپ لے لے

عِمادَہ

स्तम्भ, सुतुन ।

آمْدَنی خالِص

کسی کاروبار یا سودے میں حاصل شدہ کل رقم میں سے اشیا کی لاگت، اخراجات اور ٹیکسوں وغیرہ کی منہائی کے بعد باقی ماندہ رقم، خالص منافع

عَمَدی

ارادی، بالقصد

عِمادی

عماد سے متعلق ، عماد سے مربوط .

آمدنی بند ہو جانا

تنخواہ بند ہو جانا، نفع بند ہو جانا

عُمُودی

زاویہ قائمہ بناتا ہوا، سیدھا، انتصابی، ستون کی وضع کا خط مستقیم

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

عام ڈَگَر

تمام لوگوں کا راستہ

آمادَہ ہونا

کسی بات کے لئے تیار اور راضی ہونا

آمادَہ کَرنا

تیار کرنا، جوش میں لانا

پیش آمْدَہ

واقع شدہ ، واقع ہونے والا ، ظہور میں آیا ہوا یا آنے والا.

تَڑاق پَڑاق پَر آمادَہ ہونا

تو تو میں میں پر آجانا

اُت مَت رو اَپنا دُکھ جا کَر، جِت آویں بَیْری اُمْڑا کَر

دشمنوں کے سامنے اپنی تکلیف کا اظہار نہیں کرنا چاہیے

مُقابلے پَر آمادَہ ہونا

لڑنے کے لیے تیار ہونا ، مقابلے کے لیے مستعد رہنا ۔

ظُلْم پَر آمادَہ رَہنا

ہر وقت لوگوں کو تنگ کرنے کے لیے تیار رہنا

کَلِیجا اَندَر سے اُمڈا چَلا آتا ہے

۔(عو) رونا چلا آتاہے۔ کس قیامت کی رات ہے کلیجا اندر سے اُمڈا چلا آتا ہے۔

کَلیجا اَنْدَر سے اُمْڈا چَلا آتا ہے

(عور) سخت بے چینی یا گھبراہٹ ہے ، دل سنبھالے نہیں سنبھلتا .

کَلیجَہ اَنْدَر سے اُمْڈا چَلا آتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone