تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمڈا" کے متعقلہ نتائج

اُمڈا

بھر کر اوپر آنا، اوپر آکر بہنا، بہ چلنا، اٹھ کر پھیلنا، چھانا، گھیرنا، بادل گھیرنا، سپاہ کی زیادتی ہونا، تیش میں آنا، جوش میں آنا

کَلِیجا اَندَر سے اُمڈا چَلا آتا ہے

۔(عو) رونا چلا آتاہے۔ کس قیامت کی رات ہے کلیجا اندر سے اُمڈا چلا آتا ہے۔

کَلیجَہ اَنْدَر سے اُمْڈا چَلا آتا ہے

(عور) سخت بے چینی یا گھبراہٹ ہے ، دل سنبھالے نہیں سنبھلتا .

کَلیجا اَنْدَر سے اُمْڈا چَلا آتا ہے

(عور) سخت بے چینی یا گھبراہٹ ہے ، دل سنبھالے نہیں سنبھلتا .

ہمتا

مانند ، مثل ، نظیر ، مشابہ ، ہمسر ، برابر ۔

ہَما

ہمارا، تراکیب میں مستعمل، ہم، تراکیب میں مستعمل

ہَمنا

ہمارا، ہمارے، ہمیں

ہَمَہ

سب، کل، سارا، جملہ، تمام

عَمیا

अंधी स्त्री।

اَما

بے تکلفی سے مخاطب کر نے کا کلمہ، اے میاں، ارے بھائی

اَمْنا

رک: اَم جانا .

عَما

بلند اور رقیق بادل نیز (کنایتہً) گمراہی ، اندھاپن .

اَمْیا

چھوٹا آم

اَمْعا

انْتڑیاں، آنْتیں

عُمْدَہ

اچھا، خواب، قابل تعریف، نفیس

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمڈا کے معانیدیکھیے

اُمڈا

umDaa•उमडा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُمڈا کے اردو معانی

فعل

  • بھر کر اوپر آنا، اوپر آکر بہنا، بہ چلنا، اٹھ کر پھیلنا، چھانا، گھیرنا، بادل گھیرنا، سپاہ کی زیادتی ہونا، تیش میں آنا، جوش میں آنا

شعر

Urdu meaning of umDaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhar kar u.upar aanaa, u.upar aakar bahnaa, bah chalnaa, uTh kar phailnaa, chhaanaa, ghernaa, baadal ghernaa, sipaah kii zyaadtii honaa, taish me.n aanaa, josh me.n aanaa

English meaning of umDaa

Verb

  • flooded, fill up, flow up, spread, appeared, arose, suffuse, encircle, to surround, being carried, effervesce, excited

उमडा के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • भरकर ऊपर आना, ऊपर आ कर बहना, उतराकर बह चलना, उठ कर फैलना, छाना, घेरना, बादल उमड़ना, सेना उमड़ना, किसी आवेश में भरना, जोश में आना, क्षुब्ध होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone