تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vazuu" کے متعقلہ نتائج

وازُوں

رک : واژُوں ؛ اوندھا .

وُضُو

مسلمانوں کا طہارت حاصل کرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں چند فرائض، چند واجبات، سنتیں اور مستحبات ہیں، مسلمانوں میں نماز کے واسطے ہاتھ منھ اور پانو وغیرہ دھونے کا طریقہ

وَضا

وضع (جو درست املا ہے)

وَضعی

۱۔ وضع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شکل و صورت وغیرہ کے متعلق نیز اثباتی ، ایجابی

واعِظا

اے واعظ، اے وعظ کرنے والے، اے نصیحت کرنے والے

وَضِیع

ادنیٰ، کمینہ، نیچ، ناکس، فرومایہ، گھٹیا (شریف کا نقیض)

واضِع

(کسی چیز کو اس کی جگہ پر) رکھنے والا

عِوَضی

قائم مقامی، کسی شخص کے بدلے میں کام کی انجام دہی، کسی کے بدلے تقرری

عیوضی

کسی شخص کے بدلے میں کام کرنے والا، عوضی، قائم مقام

وَضْع اُوڑانا

کسی کی وضع قطع کی نقل کرنا

وَضّاعی

وضّاع (رک) کا کام ؛ ایسی شے کا بنا لینا جو فی الحقیقت نہ ہو (جھوٹی بات یا چیز وغیرہ) وضع کرلینا

وَجُودی

جو سامنے موجود ہو، جس کا وجود ہو، وجود رکھنے والا زندگی سے متعلق، وجود سے متعلق، ہستی سے متعلق، وجود کا

وَضائِع

سپاہی جو چھاؤنی میں مقیم ہوں اور ضرورت پڑنے پر ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت کرتے رہیں نیز کمک کے لیے محفوظ رکھی گئی فوج

وَضّاع

وضع کرنے والا ، بنانے والا ؛ نئی بات گھڑنے والا نیز جھوٹی حدیثیں گھڑنے والا ، واضع حدیث

وُجُودِیَت

۱۔ بیسویں صدی میں اختراع کیا گیا کرک پیٹرک اور ژاں پال سارتر سے منسوب یہ فلسفیانہ نظریہ کہ دنیا بے مقصد ، لا یعنی اور غیر یقینی ہے لیکن انسان اپنے افعال اور اختیار میں کلی طور پر آزاد ہے اور اسے ایک آزاد فرد کی حیثیت سے جینے اور اپنی شخصیت کی تعمیر کا حق ہے لیکن اسے اپنے افعال اور ارادے کی ذمے داری قبول کرنی چاہیے - وجودیت کے فلسفے کی بنیاد یہ دعویٰ ہے کہ وجود بہت اہم ہے اور جو ہر پر مقدم ہے خاص طور پر وہ عمل جو آدمی کلی طور پر اپنی مرضی سے کرے - فلسفہء وجودیت ، نظریہء وجودیت (Existentialism) ۔

وَجہ اللّٰہ

مراد : خدا کی ذات ، ذات ِحق ، ذات ِالٰہی ، اﷲ کی ذات ۔

وَجُور

رقیق دوا حلق میں ٹپکانے کا عمل ۔

وَالضُّحیٰ

والضحیٰ جو درست ہے

وَجْعُ المِعْدَہ

पेट का दर्द, उदर- पीड़ा।।

وَضْع و قَطْع

وضع قطع، رنگ ڈھنگ، چال ڈھال

وَضْعُ الحَمْل

दे. ‘वज़ए हम्ल', बच्चा पैदा करना।

وَعظ و پَند

نصیحت اور نیکی کی باتیں، بھلائی کی باتیں

وَعظ و نَصائِح

ہدایتیں اور نصیحتیں ، تلقین کی باتیں ، مذہبی باتیں ۔

وُضُو توڑنا

زہد و تقویٰ قائم نہ رہنے دینا

وُضُو باندھنا

وضو کرنا

وَعظ و تَذکِیر

نیکی کی باتیں ، مذہبی تذکرہ ، اﷲ کا ذکر ؛ تبلیغ ۔

وُضُو سازنا

وضوبنانا، وضو کرنا جو زیادہ رائج ہے

وَعظ و نَصِیْحَت

تلقین و ہدایت؛ مراد : بھلائی کی باتیں

وُضُو ساز کَرنا

نماز کے واسطے بہ طریقِ شرع منہ، ہاتھ، پاؤں وغیرہ دھونا

وُضُو فَرمانا

وضو کرنا

وضو تازہ ہونا

وضو ہوتے ہوئے دوبارہ وضو کرنا

وُضُو تازَہ کَرنا

باوضو ہوتے ہوئے بھی وضو کرنا، دوبارہ وضو کرنا، پہلے وضو کے قائم ہوتے ہوئے دوسرا وضو کرنا

عِوَضی دینا

supply substitute

وُضُو شِکَست کَر دینا

ہمت توڑ دینا ؛ ارادہ ختم کر دینا ۔

وُضُو آنا

وضو کا سلیقہ ہونا، وضو کرنے کا طریقہ معلوم ہونا

وُضُو کَرْنا

وَضَع ہونا

انداز ہونا

وُضُو بَنانا

وضو کرنا جو زیادہ رائج ہے

وُضُو کَرانا

وضو کرنا (رک) کا تعدیہ ۔

وُضُو ہونا

وضو قائم رہنا

وُضُو شِکَست ہونا

وضو ٹوٹ جانا، وضو باطل ہونا

وُضُو ٹُوٹْنا

کوئی ایسی صورت پیش آنا (مثلا ًاخراج ریح یا بول وغیرہ) جس سے شرعا ًوضو قائم نہیں رہتا، وضو جاتا رہنا، وضو ختم ہوا، وضو کی حالت باقی نہ رہی، طہارت قائم نہ رہنا

عِوَضی کَرْنا

قائم مقامی کرنا، دوسرے کا کام کرنا

وَضْع رَہنا

وضع رکھنا (رک) کا لازم ؛ طور طریقے رہنا

وَضْعَ رَکھنا

حالت رکھنا ، شکل و صورت رکھنا

وُضُو کا پانی

وہ پانی جس سے وضو کیا جائے

وُضُو ٹُوٹ گَیا

ارادہ موقوف ہوا ، صلاح بدل گئی.

عِوَضی رَکْھنا

قائم مقام مقرر کرنا ، قائم مقام رکھنا

وُضُو جاتا رَہْنا

وضو ٹوٹنا ، وضو قائم نہ رہنا ۔

وُضُو ٹُوٹ جانا

وُضُو سے ہونا

باوضو ہونا ، وضو کیے ہوئے ہونا ، وضو کی حالت میں ہونا ، وضو ٹوٹا ہوا نہ ہونا ۔

وُضُو ڈِھیلا کَرنا

ہمت پست کرنا، ارادہ سست کرنا، نیت بدل دینا

وُضُو ڈِھیلے کَرنا

وُضُو ڈِھیلے ہونا

رک : وضو ٹھنڈا ہونا ۔

وُضُو ٹَھنڈے کَرنا

(کنایتہً) ہمت ٹوٹ جانا، جوش یا جذبے کا سرد پڑ جانا، ولولہ جاتا رہنا، ارادہ سست ہونا، نیت بدل جانا، ارادے میں ضعف آجانا

وُضُو ٹَھنڈا کَرنا

ارداہ پست کرنا ، نیت بدل دینا ۔

وُضُو ٹَھنڈا ہونا

وُضُو ٹَھنڈے ہونا

وُضُو ٹَھنڈا ہو جانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone