تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yaa-huu" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"yaa-huu" کے متعقلہ نتائج
یُوں ہی سَہی
اس طرح بھی منظور ہے، یہ بھی قبول ہے، اس میں بھی انکار نہیں، ہم یوں بھی خوش ہیں، اسی طرح ٹھیک ہے، اسی طرح درست ہے
یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا
اسی طرح رہ جانا، جیسا ہے اسی صورت میں پڑا رہ جانا، کچھ کام نہ آنا (مال و اسباب وغیرہ)
ہَے یُوں
یوں ہے کہ، بات یہ ہے، اصل معاملہ یہ ہے (کسی معاملے کی تفصیل بتاتے ہوئے تمہید کے طور پر مستعمل)، اصل بات یہ ہے
گُر سے لَپَٹ مِتْر سے چوری یا ہو نِردَمن یا ہو کوڑھی
گرو کو جو دھوکا دے اور دوست کی چوری کرے وہ غریب ہو جائے گا یا کوڑھی.
خَصَم دیوَر دونوں ایک ساس کے پُوت، یہ ہو یا وہ ہو
خاوند مرجائے تو دیور سے شادی کوئی بُری بات نہیں سمجھی جاتی
بات زَبان یا مُنھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا
کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا
کَس نَمی پُرسَد کہ بَھّیا کون ہو ڈھائی ہو یا تین یا پَوْن ہو
وہاں پر مستعمل ہے جہاں کوئی کسی کی بات نہ پوچھے، غریب شخص سے کوئی نہیں پوچھتا کہ تم کون ہو یا تمھاری کیا حیثیت ہے
یا کِسی کو کَر رَہے یا کِسی کا ہو رَہے
لوگوں سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے یا کسی کو دوست بنائے یا خود کسی کا دوست بنے ، یا کسی کو اپنا دوست بنائے یا کسی کا دوست بن جائے الگ تھلگ رہ کر گزارا نہیں ہوتا
یا کِسی کو کَر رکھو تُم یا کِسی کے ہو رَہو
لوگوں سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے یا کسی کو دوست بنائے یا خود کسی کا دوست بنے، یا کسی کو اپنا دوست بنائے یا کسی کا دوست بن جائے الگ تھلگ رہ کر گزارا نہیں ہوتا
ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہو کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام
جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے
کِسی کو اَپْنا کَر لو یا کِسی کے ہو رَہو
یا تو خود کسی کی متابعت اختیار کر لو یا کسی کو اپنا مطیع و فرمان٘بردار بنا لو
کِسی کو اَپْنا کَر لو یا کِسی کے ہو رَہو
یا تو خود کسی کی متابعت اختیار کر لو یا کسی کو اپنا مطیع و فرمان٘بردار بنا لو
کِسی کو اَپْنا کَر رَکھو یا کِسی کے ہو رَہو
یا تو خود کسی کی متابعت اختیار کر لو یا کسی کو اپنا مطیع و فرمان٘بردار بنا لو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔