تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zado.n" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"zado.n" کے متعقلہ نتائج
جَڑونا
بیل کی جڑ کے قریب کے پان جو زیادہ بڑے کرارے اور پختہ رنگ کے ہوتے ہیں ؛ پان کی وہ بیل جو پرانی جڑ سے پھوٹے اور دوسری فصل کے لیے تیار ہو ؛ پیڑی (رک) ، پیوڑی ، پیوری.
جاڑوں کی چِھپْکَلی
کیون٘کہ سردی کے موسم میں چھپکلی بہت کم نظر آتی ہے اس لیے بہت کم نظر آنے والی چیز کو کہتے ہیں
جادُو نِگار
وہ (شخص) جس کی تحریر دل پر اثر کرے ، نہایت دلکش اور پر اثر شعر عبارت یا مضمون لکھنے ، نہایت دیدہ زیب و دلکش لکھنے والا .
مُفلِس کی جَوانی اور جاڑوں کی چانْدی کِس نے دیکھی
جاڑے کی چاندنی سے لطف نہیں اٹھایا جاسکتا ، بے فائدہ چیز جس سے لطف نہ اٹھا یا جا سکے تو یہ کہاوت کہتے ہیں ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔