تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"नाक" کے متعقلہ نتائج

ناک

۔ جانداروں کے جسم کا ایک عضو جس سے وہ سانس لیتے اور سونگھتے ہیں ، بینی ، ناسکا ۔

ناق

اس طرح کا شگاف جو جسم کے کسی جوڑ کے مقابل ہو ؛ جیسے : کہنی کے سامنے کا شگاف

ناک ساک

عزت ، آبرو ، نیک نامی ، سرخ رُوئی ، اعتبار ، بھرم ۔

ناقَہ

اونٹنی، مادہ اونٹ، مادہ شتر

ناک دار

ناک وال

باعزت ، غیرت مند ، غیور ، آن بان والا ۔

ناک بَند

گھوڑے کی پوزی

ناکوں

ناکا (رک) کی جمع غیر فاعلی ۔

ناقِصی

رک : ناقص معنی نمبر ۹ سے منسوب یا متعلق ، ہلیلجی ، بیضوی (انگ : Elliptical) ۔

ناقِصَہ

ناقص (رک) کی تانیث ؛ مراد : کم عقل (عورت) ۔

ناقِص

ادھورا ، نامکمل ، ناتمام ، وہ جس میں کچھ کمی رہ جائے

ناکافی

جو کافی نہ ہو، جو حسب ضرورت نہ ہو، جو کفایت نہ کرے

ناک کاٹی

بے غیرت ، بے شرم ، وہ عورت جس کی حیا اُڑ گئی ہو ۔

ناکَسی

۱۔ نالائقی ، نا اہلی ، ناقابلیت ۔

ناقُوسی

ناقوس (رک) سے منسوب یا متعلق ، ناقوس کا ، ناقوس جیسا

ناک نَقْش

رک : ناک نقشہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناک کَٹے

دعائے بد، یعنی اس کی عزت جائے، خدا کرے رسوائی ہو

ناقُوْس

(ہندو) وہ سنکھ جو ہندو یا دو سرے غیر مسلم پوجا کے وقت بجاتے ہیں، ایک قسم کی بہت بڑی کوڑی، گھونگا، گھنٹا

ناک چوٹی

عزت، آبرو، ناموس

ناقِد

روپیے اور اشرفی وغیرہ کی کھوٹ اور کھراپن پرکھنے والا، پرکھنے والا، پارکھ

ناک کَٹی

بدنامی، رسوائی، بے عزتی، خواری

ناقِلَہ

(میکانیات) مٹی ، دھات یا ایندھن کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والا آلہ یا ظرف ۔

ناقِبَہ

رک : ناقب

ناکِث

عہد یا بیعت توڑنے یا فسخ کرنے والا ، بیعت سے منکر ہو جانے والا ، وعدے سے پھر جانے والا نیز ایک فرقے کا نام ۔

ناکَوں ناک

لبالب، لبریز

ناقِل

ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والا، ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے والا

ناقِب

بستر سے لگ کر پیدا ہونے والا (زخم) ؛ زخم بستری جو مریض کے عرصے تک ایک کروٹ یا ایک پہلو پر لیٹنے سے پیدا ہو جائے (انگ : Bed Sore) ۔

ناکَوں

ناک کی جمع، تراکیب میں مستعمل، ناک سے، جیسے : ناکوں ناک، انسان اور جانوروں کا ایک عضو جس سے وہ سانس لیتے ہیں

ناک نَقشَہ

چہرے کی بناوٹ، حلیہ، چہرے کے نقوش

ناقِض

توڑنے والا ، باطل کرنے والا ، زائل کرنے والا ۔

ناک گِھسنی

خوشامد ، عاجزی ، ماتھا رگڑنے کا عمل ، سجدہ ، جبیں سائی ۔

ناک رَگڑی

ناک رگڑنے کا عمل ، خوشامد درآمد ، نک گھسنی ۔

ناکام

۱۔ جس کا مقصد پورا نہ ہوا ہو ، محروم ، نامراد ، ناکامیاب ، ناکامران ۔

ناک سَڑنا

ناک میں بدبو پیدا ہو جانا، ناک سے بدبو آنا، ناک کا بدبو کو محسوس کرنا

ناقابِلی

نااہلی ، نالائقی ۔

ناک ٹُھونسنا

ٹانگ اَڑانا، بے جا مداخلت کرنا

ناک بَسنا

ناک میں بدبو بھر جانا، ناک سڑنے لگنا

ناک کَٹائی

بدنامی ، رسوائی ، بے عزتی ۔

ناک توڑنا

بری طرح سے مارنا پیٹنا

ناقِلانَہ

نقل کیا ہوا ، جس میں نقالی کی گئی ہو ۔

ناقِدانَہ

ناقد جیسا، ناقد کی طرح، خوبی وخامی دکھانے والا، عیب و ہنر جانچنے والا، کھوٹ اور کھرا پن پرکھنے والا

ناک میں دَم

پریشانی ۔

ناکْڑا

بڑی ناک، پکوڑا سی ناک

ناک بِینْدھنا

ناک میں سوراخ کرنا، ناک چھیدنا

ناک پونْچھنا

ناک کی گندگی صاف کرنا ۔

ناک چِھینْکنا

رک : ناک چھنکنا جو فصیح ہے ۔

ناقِدان

ناقد (رک) کی جمع ۔

ناک میں بولنا

گنگنانا ، غنغنانا ، اس طرح بولنا کہ آواز ناک میں خوب گونجے ، ناک کے ُسر میں بولنا ۔

ناقِلِین

ناقل (رک) کی جمع ۔

ناقِدِین

عیب و ہنر جانچنے والے

ناک گِھسنا

سجدے کرنا، سر زمین پر رکھنا

ناک کی لَونْگ

ناک کی پُھنْگ

ناک کی نوک ۔

ناک سُڑکنا

اندر سانس کھینچ کر رینٹ کو ناک میں اُوپر چڑھانا، ناک چھنکنے کی بجائے رینٹ اُوپر چڑھانا

ناقِضِین

ناقض (رک) کی جمع ۔

ناک جھاڑنا

ناک صاف کرنا، ناک پاک کرنا

ناک میں جی آنا

پریشانی لاحق ہونا، حالت خراب ہونا، خرابی آ جانا

ناک کا بانْسا

دونوں نتھنوں کے درمیان کی ہڈی ۔

ناک سُکیڑنا

رک : ناک چڑھانا ، بے زاری ظاہر کرنا ۔

ناک سِکوڑنا

ناک چڑھانا، بے زاری ظاہر کرنا، برا منانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words