تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناق" کے متعقلہ نتائج

ناق

اس طرح کا شگاف جو جسم کے کسی جوڑ کے مقابل ہو ؛ جیسے : کہنی کے سامنے کا شگاف

ناقَہ

اونٹنی، مادہ اونٹ، مادہ شتر

ناقِلَہ

(میکانیات) مٹی ، دھات یا ایندھن کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والا آلہ یا ظرف ۔

ناقِبَہ

رک : ناقب

ناقِصَہ

ناقص (رک) کی تانیث ؛ مراد : کم عقل (عورت) ۔

ناقِلانَہ

نقل کیا ہوا ، جس میں نقالی کی گئی ہو ۔

ناقِدانَہ

ناقد جیسا، ناقد کی طرح، خوبی وخامی دکھانے والا، عیب و ہنر جانچنے والا، کھوٹ اور کھرا پن پرکھنے والا

ناقَہ بان

اونٹنی کو ہنکانے والا ، سانڈنی کو چلانے والا ، ساربان ، اونٹنی کو چلانے والا ۔

ناقِص ہونا

بگڑنا ، خراب ہونا ، نکما ہونا ، ناس ہونا ۔

ناقَہ سَوار

اونٹنی کو ہنکانے والا، سانڈنی کو چلانے والا، اونٹنی کو چلانے والا، ساربان

ناقِص عَقل

رک : ناقص العقل ، کم عقل ؛ مراد : عورت۔

ناقِلَہ قَلَم

مومی تختوں پر کھرچ کھرچ کر لکھنے کا نوک دار قلم نیز وہ نوکیلا آلہ جو آرٹ ، ڈرائنگ یا کندہ کاری میں استعمال ہوتا ہے (انگ : Stylus) ۔

ناقِص عَیار

وہ شے جو عام معیار سے کم ہو، گھٹیا، کم درجے کا

ناقِصُ العَقْل

جس کے قوائے عقل میں فتور ہو، کم عقل، کند ذہن، بے وقوف، کوتاہ اندیش

ناقِصُ الفَہْم

ناقِصُ الفَہمی

کم عقلی ، کند ذہنی ، بے وقوفی ، ناسمجھی ۔

ناقِصُ التَّعلِیم

وہ شخص جس کی تعلیم ناقص ہو ، جس نے تعلیم مکمل نہ کی ہو یا صحیح و مناسب تعلیم نہ پائی ہو ۔

ناقِصُ الْمِعْیَار

وہ چیز جس کا معیار ناقص ہو، نَخَاْلص، عیب دار، کھوٹا، گھٹیا

ناقِصاتُ العَقل

کنایۃً: عورتیں جن کی عقل ناقص ہوتی ہے, عام دستور کے موافق ہم عورتوں کی کچھ قدر نہیں کرتے ناقصات العقل کا خطاب ان کو دیا گیا ہے

ناقِصُ العَقِیدَہ

کمزور عقیدے والا ، وہ جس کے عقائد کمزور ہوں

ناقِصُ الاَعداد

(تاریخ گوئی) وہ مادئہ تاریخ جس میں کچھ اعداد کم ہوں ۔

ناقابِلِ مُعافی

جو معافی دینے کے لائق نہ ہو، معاف نہ کرنے کے لائق (جرم، غلطی وغیرہ)

ناقابِل تَعَجُّب

ناقِدانَہ نَظَر ڈالنا

ناقد کی طرح جائزہ لینا، تنقید کرنا

ناقابِل تَوَجُّہ

ناقابِلِ اِسْتِعْمال

غير کار آمد، نا کارہ، جو کام کا نہ ہو، ناکارہ

ناقِصی

رک : ناقص معنی نمبر ۹ سے منسوب یا متعلق ، ہلیلجی ، بیضوی (انگ : Elliptical) ۔

ناقِد

روپیے اور اشرفی وغیرہ کی کھوٹ اور کھراپن پرکھنے والا، پرکھنے والا، پارکھ

ناقوس برہمن

برہمن کا ناقوس، برہمن کا بگل، برہمن کا سنکھ، برہمن کا قرنا، برہمن کا نرسنگا

ناقِص

ادھورا ، نامکمل ، ناتمام ، وہ جس میں کچھ کمی رہ جائے

ناقُوسی

ناقوس (رک) سے منسوب یا متعلق ، ناقوس کا ، ناقوس جیسا

ناقُوْس

(ہندو) وہ سنکھ جو ہندو یا دو سرے غیر مسلم پوجا کے وقت بجاتے ہیں، ایک قسم کی بہت بڑی کوڑی، گھونگا، گھنٹا

ناقِل

ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والا، ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے والا

ناقِب

بستر سے لگ کر پیدا ہونے والا (زخم) ؛ زخم بستری جو مریض کے عرصے تک ایک کروٹ یا ایک پہلو پر لیٹنے سے پیدا ہو جائے (انگ : Bed Sore) ۔

ناقِض

توڑنے والا ، باطل کرنے والا ، زائل کرنے والا ۔

ناقِصِیَّت

ناقص ہونے کی حالت یا خصوصیت ، خرابی ، کمزوری ، خامی ۔

ناقابِلی

نااہلی ، نالائقی ۔

ناقِصُ النُّور

کم روشنی والا ، کم روشن ، دھندلا ۔ نصف

ناقِدان

ناقد (رک) کی جمع ۔

ناقِدِین

عیب و ہنر جانچنے والے

ناقِلِین

ناقل (رک) کی جمع ۔

ناقِضِین

ناقض (رک) کی جمع ۔

ناقِصُ التَّحقِیق

وہ شخص جو تحقیق کے میدان میں پورا نہ اُترا ہو ، جس کی تحقیق ناقص یا ادھوری ہو ، جس کی تحقیق پایہء تکمیل کو نہ پہنچی ہو ۔

ناقِص یائی

(نحو) عربی کا لفظ جس کے حرف اصلی میں لام کلمہ کے بجائے ی ہو ۔

ناقِصُ الطَّرفَین

دونوں جانب سے نامکمل ، ادھورا یا خراب ، ناقص ابتدا اور انتہا والا ، (کتاب یا قلمی نسخہ) جو بیک وقت ناقص الاول اور ناقص ا لآخر ہو ۔

ناقِص واوی

(نحو) عربی کا وہ لفظ جس کے حرف ِاصلی میں لام کلمہ کے بجائے واو ہو ۔

ناقِل بافت

وہ بافت جو رطوبت وغیرہ کو ایک شریان وغیرہ سے دوسری میں منتقل کرتی ہے

ناقِص کَرنا

بگاڑنا، خراب کرنا، نکما کرنا، اکارت کرنا، کھوٹ ملانا

ناقِص کامِل

ایسا شخص جو کسی لحاظ سے کامل ہو اور کسی لحاظ سے ناقص بھی ہو ۔

ناقِص طِینَت

وہ شخص جس کی طبیعت یا طینت میں کچھ بگاڑ ہو ۔

ناقُوس بَجنا

ناقوس بجانا (رک) کا لازم ۔

ناقِص خِلْقَت

۔ (ف) صفت۔ وہ شخص جس کی فھرت میں کچھ نقصان ہو۔

ناقُوس نَواز

ناقوس پھونکنے والا ، سنکھ بجانے والا ۔

ناقِدان فَن

کسی فن کے عیب و ہنر جانچنے والے

ناقَدری

بے وقعتی ، ناقدر شناسی ۔

ناقُبول

جو اپنانے کے قابل نہ سمجھا جائے ، جسے کوئی قبول کرنے کو تیار نہ ہو ، جس کو ہرکس و ناکس اپنے پاس سے دھتکار دے ، نکما ، ناکارہ ؛ (مجازاً) معتوب

ناقَدری کَرنا

اہمیت نہ دینا ، فن ، ہنر ، مقام اور منزلت کی نفی کرنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

ناقِصُ الآخِر

وہ (کتاب یا قلمی نسخہ وغیرہ) جس کا آخری حصہ ناقص ہو ۔

ناقُوس نَوازی

ناقوس نواز (رک) کا اسم کیفیت ، ناقوس بجانے کا عمل یا فن ۔

ناقابِلِ غَور

اردو، انگلش اور ہندی میں ناق کے معانیدیکھیے

ناق

naaqनाक़

وزن : 21

ناق کے اردو معانی

  • اس طرح کا شگاف جو جسم کے کسی جوڑ کے مقابل ہو ؛ جیسے : کہنی کے سامنے کا شگاف
  • اونٹنیاں
  • چھالا جومشقت سے ہاتھ میں پڑ جائے
  • چھنگلی یا انگوٹھے کی جڑ کا حلقہ نما شگاف ہتھیلی کی طرف سے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناک

ُ لتھڑا ہوا ، َسنا ہوا ، آلودہ ؛ جیسے : نم ناک ، زہر ناک وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words