تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَونکْنا" کے متعقلہ نتائج

چَونکْنا

جاگنا ، بیدار ہونا، سو کر اٹھنا

کان چَونکْنا

کان کھڑے ہونا ؛ ہوشیار ہونا .

فِتْنَہ چَونکنا

از سر نو فساد برپا ہونا

نَصِیب چَونکنا

رک : نصیب جاگنا۔

نِینْد سے چَونْکنا

اچانک سوتے سے جاگ جانا (کسی شور یا ہنگامے کی وجہ سے) ۔

چار پاؤں کا گھوڑا چَونکنا ہے، دو پاؤں کا آدْمی کیا بَلا ہے

آدمی کے لیے ٹھوکر کھانا معمولی بات ہے، انسان لغزش کھا جاتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone