زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’برقیات‘‘ سے متعلق الفاظ

’’برقیات‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اُصُولِ قَدَرِیَّہ

(طبیعیات) برقیات کی مقداروں کے ضابطے .

تَق٘طِیب

(سائنس) مقناطیسی اثر پیدا کرنا ،(مقناطیسی برقیات) قطبی میلان یا برقی کیفیت پیدا کرنا ، انگ : Polarisation , حرارت ؛ روشنی وغیرہ کی شعاعوں پر ایسا اثر ڈالنا کہ ان کے دونوں سروں میں مختلف خاصیتیں میں پیدا ہوجائیں یعنی دو شعاعوں کے مخالف سرے یکساں خاصیت رکھتے ہوں .

خُرُوجَہ

(برقیات) خروجہ منفیروں کی طرح کا ہوتا ہے اور برقیے خارج کرتا رہتا ہے اس لیے کہ کوئی چیز خروج کی دھات میں مِلا دی جاتی ہے جِس سے یہ منفی ہو جاتا ہے.

دُورِیَہ

(برقیات) برقی رو کا رستہ، برقی تاروں کا محفوظ پوشیدہ نظام.

عاطِف

مہربانی یا شفقت کرنے والا، مہربان

فَرازِ مَوج

(برقیات) سطح سے لہر کی بلندی یا لہر کی نیچان کے فاصلے کو فرازِ موج کہتے ہیں ، انگ : Amplitude .

گِیرِنْدَہ

وصول کرنے والا، پکڑنے والا، ماننے والا، لینے والا

مُزاحِم پَیما

(برقیات) برقی مزاحمت کی اکائی ناپنے کا آلہ ، اوم پیما (Ohm Meter) ۔

مَنفی قُطب

برقی پلیٹ کے سیل (خانہ) کا منفی سرا، زیر برقیرہ

مُکَہرَب

(برقیات) جس میں کہربائی یا برقی طاقت پیدا ہو جائے ، برقایا ۔

میگا واٹ

(برقیات) برقی توانائی کی ایک بڑی اکائی، ایک ملین وولٹ

وائِنْڈِن٘گ

(برقیات) موصل تار کا لچھا جو خاص ترتیب اور بلوں کی گنتی سے بنایا جاتا ہے اور برقی آلات میں استعمال ہوتا ہے نیز اس کی تیاری کا عمل یا کام ، وولٹیج بڑھانے اور کم کرنے اور توازن قائم کرنے والی تاریں ۔

واٹ

(برقیات) برقی طاقت کی بین الاقوامی اکائی جو جول فی سینکڈ کے مساوی ہوتی ہے ؛ برقی توانائی کی مقدار جب کہ برقی رو ایک ایمپیراور قوت کا فرق ایک وولٹ ہو ، یہ جیمز واٹ کے نام پر ہے اور انگریزی میں اسے W کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔

وایِب ریٹَر

(برقیات) ایک آلے کے مرتعش تار جو فوری طور پر ضرب یا چوٹ کا اثر قبول کرتے ہیں ، مرتعش نے ۔

ڈی سی

(برقیات) بجلی کی ایک کرنٹ، براہ راست لہر، برقی رو جو ایک ہی سمت رواں ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words