تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَق٘طِیب" کے متعقلہ نتائج

تَق٘طِیب

(سائنس) مقناطیسی اثر پیدا کرنا ،(مقناطیسی برقیات) قطبی میلان یا برقی کیفیت پیدا کرنا ، انگ : Polarisation , حرارت ؛ روشنی وغیرہ کی شعاعوں پر ایسا اثر ڈالنا کہ ان کے دونوں سروں میں مختلف خاصیتیں میں پیدا ہوجائیں یعنی دو شعاعوں کے مخالف سرے یکساں خاصیت رکھتے ہوں .

تَق٘طِیب پَذِیر

تقطیب (رک) کی صلاحیت قبول کرنے والا ، مقطب ہو جانے کی قابلیت رکھنے والا .

تَق٘طِیبی

تقطیب (رک) سے منسوب ، انگ : polarizing.

تَقْطِیبِ رُبائی

(سائنس) برقی دباؤ ، مقناطیسیت کا زور.

مُسْتَوی تَقْطِیب شُدَہ

(طبیعیات) روشنی کی وہ دھار جو شفاف شے سے گزرنے کے بعد دو اجزا میں ٹوٹ جاتی ہے اور جس کے تمام ارتعاشات ایک ہی سمت میں ہوتے ہیں (روشنی کی کے لیے مستعمل ، Plane Polorized) ۔

تَق٘طِیع

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، قطع کرنا، کاٹنا

تَرْطِیب

تر کرنا (مزاج میں دوا وغیره سے)‏، تری پیدا کرنا‏، رطوبت پیدا کرنا

تَق٘طی

رک : تختی .

تَق٘طِیر

طب: کشید کرنا، عمل کشید، ٹپکائو سے صفائی، عرق نکالنا، پیشاب کھُل کر نہیں آتا

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَق٘لیِب

(لفظاً) الٹ پلٹ، تغیر و تبدل، فرق

تَطَیُّب

خوش کرنا.

تَقْدِیر

وہ اندازہ جو خدا نے روز ازل سے ہر شے کےلیے مقرر کیا ہے، قسمت، نصیب، مقسوم، بھاگ، بخت، مقدر

تَرتیب کَرْنا

سلسلہ وار بنانا، اکھٹا کرنا، جمع کرنا، مرتب کرنا

تَق٘طِیر گَر

تقطیر (رک) کرنے والا ، فلڑ ؛ ٹپکاو سے صاف کرنے والا (Filter).

اردو، انگلش اور ہندی میں تَق٘طِیب کے معانیدیکھیے

تَق٘طِیب

taqtiib•तक़्तीब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: سائنس علوم برقیات

اشتقاق: قَطَبَ

  • Roman
  • Urdu

تَق٘طِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (سائنس) مقناطیسی اثر پیدا کرنا ،(مقناطیسی برقیات) قطبی میلان یا برقی کیفیت پیدا کرنا ، انگ : Polarisation , حرارت ؛ روشنی وغیرہ کی شعاعوں پر ایسا اثر ڈالنا کہ ان کے دونوں سروں میں مختلف خاصیتیں میں پیدا ہوجائیں یعنی دو شعاعوں کے مخالف سرے یکساں خاصیت رکھتے ہوں .

Urdu meaning of taqtiib

  • Roman
  • Urdu

  • (saa.iins) maqnaatiisii asar paida karnaa, (maqnaatiisii baraqyaat) kutubii miilaan ya barqii kaifiiyat paida karnaa, ang ha Polarisation, haraarat ; roshnii vaGaira kii shuvaa.o.n par a.isaa asar Daalnaa ki in ke dono.n suro.n me.n muKhtlif khaasiyte.n me.n paida hojaa.e.n yaanii do shuvaa.o.n ke muKhaalif sire yaksaa.n Khaasiiyat rakhte huu.n

English meaning of taqtiib

Noun, Feminine

  • polarization

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَق٘طِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَق٘طِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone