تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"agitate" کے متعقلہ نتائج
agitate کے لیے اردو الفاظ
agitate کے اردو معانی
فعل متعدی
- اشتعال دلانا
- تشدد آمیز خلاف قاعدہ اقدام میں دھکیلنا یا مجبور کرنا
- ہلچل ڈالنا
- ہلورنا
- مضطرب کرنا
- پریشان کرنا
- گفتگو کرنا
- جھک جھک کرنا
- مباحثہ کرنا
- لوگوں کی توجہ کسی طرف مبذول کرنا (تقاریر یا پمفلٹ وغیرہ کے ذریعے سے)
- بھڑکانا
- اُکْسانا
- مشتعل کرنا
- کھلبلی ڈالنا
فعل لازم
- احتجاج کرنا
- مظاہرے میں شریک ہونا یا شامل ہونا
agitate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- इश्ति'आल दिलाना
- तशद्दुद आमेज़ ख़िलाफ़-ए-क़ाइदा इक़्दाम में धकेलना या मजबूर करना
- हलचल डालना
- हिलोरना
- मुज़्तरिब करना
- परेशान करना
- गुफ़्तुगू करना
- झक झक करना
- मुबाहसा करना
- लोगों की तवज्जह किसी तरफ़ मबज़ूल करना (तक़ारीर या पैम्फ़लेट वग़ैरा के ज़री'ए से)
- भड़काना
- उकसाना
- मुश्त'इल करना
- खलबली डालना
अकर्मक क्रिया
- एहतिजाज करना
- मुज़ाहरे में शरीक होना या शामिल होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَگوٹ کا مالا
(شکاری) بن سے نکلنےکے راستے پر جنگلی چوپایوں کے شکار کی گھات میں بیٹھنے کے لئے بنایا ہوا مقام
اَنْگُوٹھ چَھاپ
وہ ان پڑھ آدمی جو دستخط کے عوض کاغذ پر انگوٹھے کا نشان لگائے، انگوٹھا ٹیک، جیسے: اہل قلم مارے مارے پھریں اور انگوٹھا چھاپ موٹروں پر گشت کریں
اَنْگُوٹھا چھاپ
وہ ان پڑھ آدمی جو دستخط کے عوض کاغذ پر انگوٹھے کا نشان لگائے، انگوٹھا ٹیک، جیسے: اہل قلم مارے مارے پھریں اور انگوٹھا چھاپ موٹروں پر گشت کریں
اَنْگَوٹی
جسمانی ساخت، بدن کی بناوٹ، انگیٹ، (یہ لفظ صرف مقامی طور پر استعمال ہوتا ہے)، جسم اور بدن کی خوبصورتی
اَنگُوٹھے کے بَعْد چَھنگُلیا ہی آتی ہے
عموماً چھوٹے ہی بڑوں کی پیروی کرتے ہیں (جس طرح ناپنے میں جہاں اول انگوٹھا رکھتے ہیں بعد میں وہیں چھنگلیا رکھتے ہیں)
اَنگُوٹھا لَگانا
(کسی تحریر کی تصدیق کے لیے) دستخط کی جگہ ہاتھ کے انگوٹھے پر سیاہی لگا کر اس کا نشان کاغذ پر ثبت کرنا
اَنْگُوٹھ لَگانا
(کسی تحریر کی تصدیق کے لیے) دستخط کی جگہ ہاتھ کے انگوٹھے پر سیاہی لگا کر اس کا نشان کاغذ پر ثبت کرنا
اَنْگُوٹھ چُوسْنا
دودھ پیتے بچوں کی طرح غوں غاں کرنا (جب کوئی سیانا نادانی کی بات کرے تو طنزیہ مستعمل)
اَنگُوٹھے چُومْنا
حضرت پیغمبر اسلام کا اسم گرامی آنے تعظیماً اپنے انگوٹھے پر بوسہ دینا (آنکھوں سے لگانا)، احترام کرنا
اُگَت اُگے مہ بَھرے، بِسوَت اُگے جائے
جو ایک مہینے کے بعد اگنے کی چیز ہے اگر وہ اَگائی یعنی پہلے اُگے تو خراب ہو جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (agitate)
agitate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔