تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"agitated" کے متعقلہ نتائج
agitated کے لیے اردو الفاظ
agitated کے اردو معانی
- بیتاب
agitated के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बेताब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَنگِیٹھا
(سفاری) سنارکی بھٹی جو مٹکے کی شکل کی ہوتی ہے جس کے سامنے کے رخ ایک منہ بنا ہوتا ہے، اولا، برسی، کورا، آگ کا برتن
اَنْگِیٹھی
لوہے وغیرہ یا مٹی کا وہ ظرف جس میں کوئلہ سلگاتے ، کھانا پکانے، تاپتے ، یا خوشبو جلا تے ہیں
ایجی ٹیشَن
وہ تحریک جس میں حصول مقصد کے لیے ہیجان انگیزی کے ساتھ لوگوں کو ابھارا جائے ، کسی بات کے خلاف اجتماعی ہیجان و اضطراب کا مظاہرہ یا شورش.
اُگَت اُگے مہ بَھرے، بِسوَت اُگے جائے
جو ایک مہینے کے بعد اگنے کی چیز ہے اگر وہ اَگائی یعنی پہلے اُگے تو خراب ہو جاتی ہے
اُگَت اُگے ماہ بَھرے بسوت اُگے جائے
جو ایک مہینے کے بعد اگنے کی چیز ہے اگر وہ اَگائی یعنی پہلے اُگے تو خراب ہو جاتی ہے
اَگوٹ کا مالا
(شکاری) بن سے نکلنےکے راستے پر جنگلی چوپایوں کے شکار کی گھات میں بیٹھنے کے لئے بنایا ہوا مقام
اَنْگُوٹھ چَھاپ
وہ ان پڑھ آدمی جو دستخط کے عوض کاغذ پر انگوٹھے کا نشان لگائے، انگوٹھا ٹیک، جیسے: اہل قلم مارے مارے پھریں اور انگوٹھا چھاپ موٹروں پر گشت کریں
اَنْگُوٹھا چھاپ
وہ ان پڑھ آدمی جو دستخط کے عوض کاغذ پر انگوٹھے کا نشان لگائے، انگوٹھا ٹیک، جیسے: اہل قلم مارے مارے پھریں اور انگوٹھا چھاپ موٹروں پر گشت کریں
اَنگْٹا
(چونا وسمینٹ سازی)، ایک قسم کا مٹیار کن٘کر، جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے (اس پتھرکو بھٹی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے، جو اصطلاحاً ہدسُرو کہلاتی ہے اور (پتھر) اصلی حالت میں پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے، آنکڑی، کن٘کر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (agitated)
agitated
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔