تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alive" کے متعقلہ نتائج

alive

جِیتا جاگْتا

اَلاوَہ

گھاس پھوس اورایندھن وغیرہ کا جلتا ہوا انبار، ڈھیر، الاو

عَلاَوَہ

بجز، سوا (استثنا کے لئے مستعمل)

اَلْعَوّا

علم الافلاک میں چاند کی تیرہویں جگہ

اَلْوائی

بھینس یا گائے جس کے بیاہنے کا وقت قریب ہو اور جس کے تھنوں میں دودھ اترنے لگا ہو، وہ گائے یا بھینس جسے بیا ہے ہوئے ایک آدھ مہینہ گزرا ہو

ایلْوا

گھیکوار کے گودے کا جمایا ہوا رس جس کا مزا نہایت کڑوا ہوتا ہے (عموما دوا میں مستعمل) ، مصبر ، صبر

اُلْوا

رک : الو

olive

زَیتُون

عَلْوی

وہ شخص جو حضرت علی کی نسل سے ہو، لیکن حضرت فاطمہ کے بطن سے نہ ہو

عُلْوی

وہ عمل جو فرشتوں یا اسمائے الہیٰ کے ذریعے کیا جائے ، سفلی کی صد نیز اوپر کے درجہ کا باشندہ .

علاوَہ اَزِیں

اس کے ماسوا، مزید برآں

علاوَہ بَرِیں

مزید یہ کہ ، مزید برآں ، اس کے علاوہ .

عَلاوَہ بَراں

مزید یہ کہ، اس کے علاوہ، مزید برآں، علاوہ بریں

اَلَوَنی

الونا کی تانیث، بے نمک، پھیکا، بے مزہ

elevated

عالی

elevenfold

گیارہ گنا یا گیارہ کی تعداد میں.

علاوَہ اِس کے

مزید یہ کہ، اس کے سوِا

اَلَوَنی سِل چَٹورا کُتّا

لالچی ناکام رہتا ہے حاصل کچھ نہیں ہوتا

عَلَوِیَہ

ایک فرقہ جو حضرت علی کو نبی مانتا ہے .

اَیلوِل

elevate

اونچا کرنا، بلند مقام پر لے جانا.

elevator

اونچائی پر لے جانے والی ،رافع مشین.

elevation

فَراز

اَلاَوَّل

(لفظاً) جو سب سے پہلے ہو

عالی وَقار

بڑے جاہ و جلال والا، بڑے تحمّل والا، بلند مرتبہ، مخاطب کرنے کے لیے استعمال، محترم، عالی مرتبت

olive drab

بعض فوجی وردیوں کا زیتونی یا خاکی رنگ۔.

olive oil

زیتون کا تیل

olive green

رک: اسم معنی ۳، صف معنی ۱.

olive crown

زیتون کے پتّوں کا ہار،فتح اور کامرانی کے نشان کے طور پر-.

olive branch

امن کی نشانی

alive کے لیے اردو الفاظ

alive

əˈlaɪv

alive کے اردو معانی

صفت

  • زندہ
  • جیتا جاگتا
  • بقید حیات
  • 'عمل پیرا
  • آگاہ
  • قوت اور عمل میں موجود
  • پھرتیلا
  • جوشیلا
  • پرجوش
  • جلد متاثر ہو جانے والا
  • حساس
  • اثر پذیر جیسے حسن قدرت سے متاثر ہونے والا
  • خوش
  • بشاش

alive के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • ज़िंदा
  • जीता-जागता
  • ब-क़ैद-ए-हयात
  • 'अमल-पैरा
  • आगाह
  • क़ुव्वत और 'अमल में मौजूद
  • फुर्तीला
  • जोशीला
  • पुर-जोश
  • जल्द मुतअस्सिर हो जाने वाला
  • हस्सास
  • असर पज़ीर जैसे हुस्न-ए-क़ुदरत से मुतअस्सिर होने वाला
  • ख़ुश
  • बश्शाश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alive)

نام

ای-میل

تبصرہ

alive

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone