تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"as to" کے متعقلہ نتائج

as to

کے متعلق

آس توڑْنا

مایوس كرنا، ناامید كردینا، حوصلہ پست كردینا

اِشاعَتی

آس تُڑانا

آس توڑنا سے تعدیہ

اِس طَور

آس ٹُوٹْنا

مایوس ہونا، نا امید ہوجانا، آسرا نہ رہنا

آس کَرے تو پاس آوے

جب كچھ عوض یا امید ہو تو اطاعت كرے

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو اِس سے صَلاح مَشْوَرہ نَہیں کَرتا

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

ذَرا اِس کے کَلیجے کو تو دیکھو

ڈھٹائی یا دلیری کا ملاحظہ کرو، کسی قدر ڈھیٹ ہے

آج اِس کا دَور ہے تو کَل اُس کا دَوْر ہے

زمانہ ایک حال پر رہتا ہے ، آج کسی کا دروج ہے تو کل کسی کا ، دنیا کی ہر حالت عارضی وار ناپائدار ہے.

گُرُو جو کہ تھا وہ تو گُڑ ہو گَیا وَلے اُس کا چیلا شَکَر ہو گَیا

جب شاگرد اٌستاد سے بڑھ جائے اُس وقت بولا کرتے ہیں .

وہ نَہیں تو اُس کا بھائی

ایک نہیں تو دوسرا سہی، کام صرف ایک پر موقوف نہیں، کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے کام رکتا نہیں

جب بھوک لگی بھڑوے کو تندور کی سوجھی، اور پیٹ بھرا اس کا تو پھر دور کی سوجھی

جب بھوک لگی ہو تو کھانے کی طرف خیال ہوتا ہے لیکن جب پیٹ بھر جائے تو شرارتیں سوجھتی ہیں

کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں

کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.

جو بندہ نوازی کرے جاں اس پہ فدا ہے، بے فیض اگر یوسفِ ثانی ہے تو کیا ہے

جو شخص مہربانی کرے اس پر لوگ فدا ہوتے ہیں، بے فیض شخص کسی کام کا نہیں ہوتا

تو تھا ہی دِیوانَہ اُس پَر آئی بَہار

آوارہ کے لیے آوارگی کے مزید سامان بھی مہیا ہو گئے ، شوقین کے لیے حسب مرضی معرکات و اسباب فراہم ہوگئے ، خرابی میں اور خرابی پڑی.

ایک تو تھا ہی دیوانہ، اس پر آئی بہار

برے کے لئے اور برائی کا سامان پیدا ہو گیا

اس کو تو پَتَّھر مارے موت نہیں

برے آدمی کی عمر لمبی ہوتی ہے، برے پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا

ٹال بَتا اُس کو نَہ تو جس سے کیا قرار، چاہے ہووے بَیری تیرا چاہے ہووے یار

وعدہ کرکے پورا کرنا چاہئے خواہ دوست سے ہو خواہ دشمن سے

تو چوری اَور اُس پَر سَرْ زوری

تصور کرنے کے بعد ڈھائی ، غلطی کرنے کے بعد شرمساری کے بدلے دو بدو جواب مُن٘ھ زوری.

ایک تو چوری، دوسرے اُس پَر سِیْنَہ زوری

قصور کر کے اس پر شرمانے کی بجائے شیر ہونا، جرم کر کے الٹے آنکھ دکھانا

جَب چیونٹی کے مَرنے کے دِن قرِیب آتے ہَیں تو اُس کے پَر نِکَلْتے ہَیں

آدمی خود اپنی مصیبت کو دعوت دیتا ہے ، ایسا کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں جس کا انجام خرابی ہو.

لال پیارا تو اس کا خیال بھی پیارا

جو دل کو پسند ہو اس کی ہر شے پسند ہوتی ہے ، اپنوں کے عیب بھی گوارا و پسند ہوتے ہیں .

ایک تو میاں اونگھتے اس پر کھائی بھنگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی تنگ

کاہل آدمی اور اس پر کام ایسے کرے جس سے ستی اور بڑھے

as to کے لیے اردو الفاظ

as to

as to کے اردو معانی

حرف جار

  • کے متعلق
  • بحوالہ
  • کے مطابق

as to के उर्दू अर्थ

पूर्वसर्ग

  • के मुताल्लिक़
  • बहवाला
  • के मुताबिक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (as to)

نام

ای-میل

تبصرہ

as to

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone