تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ashes" کے متعقلہ نتائج
ashes کے لیے اردو الفاظ
ashes کے اردو معانی
- خاکِسْتَر
ashes के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ाकिस्तर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَنقُوط اَساس پَسَندی
(کیمیا) کریات حمرا کی ایک تبدیلی جس میں کریات حمرا کے اندر معمولی نوعیت کے چھوٹے چھوٹے دانے پیدا ہو جاتے ہیں جو نمایاں اساسی رد عمل ظاہر کرتے ہیں (Punctuate Basophilia) ۔
عَشاش
شاخوں کا کم ہوجانا یا سُوکھ جانا ، درختِ خرما کا ایک مرض جس سے شاخیں گرجاتی ہیں اور چوٹی ضعیف ہوجاتی ہےعِسایا.
ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو چُگ میں بِسْوا بِیس
فقیروں کی خدمت کرنی چاہیے، انسان سکھی رہتا ہے
ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی جو دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو جَگ میں بِسْوا بِیس
فقیروں کی خدمت کرنی چاہیے، انسان سکھی رہتا ہے
آسِیس
Prayer, blessing, benediction, return to compliments from a (Hindu) superior to, reward, prize.
assess
(الف) اندازہ کرنا حجم یا خوبی کا (ب) (املاک کی ) قیمت کا تخمینہ لگانا ٹیکس عائد کرنے کے لیے۔.
اَساس بَسْتَہ
(نباتیات) وہ پودا جس کا رشتک زرد اس کی اساس سے جڑا ہوا پایا جائے، جیسے دھتورا ، بینگن ، سرسوں اور افیون
ساس بَڑی بانس ، نَنْد بَغَل گَنْد
ساس اور نند معلوم ہوتی ہیں ، بہوکی ، ساس اور نند سے نہیں بنتی اس لیے انہیں برا سمجھتی ہے .
ساس بَہُو کی ہوئی لَڑائی ، سَر کو پھوڑ مَری ہَمْسائی
دوسروں کے جھگڑے میں دخل دینے سے نقصان ہوتا ہے یا اُٹھانا پڑتا ہے
ساس مَر گَئی اَپْنی رُوح تونبے میں چھوڑ گَئی
اس موقع پر کہتے ہیں جب ساس کا رعب بہو پر اس کے مرنے کے بعد بھی قائم رہے
جس بہوڑ کی بَیرَن ساس، واکا کَدِھی نَہ ہو گَھر وَاس
جس بہو کی ساس دشمن ہو، اس کا بَسنا مشکل ہو جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ashes)
ashes
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔