تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"assume" کے متعقلہ نتائج
assume کے لیے اردو الفاظ
assume کے اردو معانی
فعل متعدی
- اپنے اوپر لینا
- اختیار کرنا
- قبول کرنا
- فرض کر لینا
- تسلیم کر لینا
- ذمہ لینا
- تسلیم کرنا
- اختیار کر لینا
- اخذ کرنا
- روپ دھار لینا
- روپ بھرنا
- تصرف میں لانا
- مختص کرنا
- استعمال کرنا
- قبضہ کر لینا
- قابض ہو جانا
- نہ ہونے پر ہونا بتانا
- حقیقت سمجھ کر فرض کر لینا
- قبضہ ظاہر کرنا
- دھارن کرنا
- دعویٰ کرنا
- اکڑنا
- دکھلاوا کرنا
- ظاہر داری کرنا
- (قانون) اپنے ذمے لینا یا عہد کرنا
- وعدہ کرنا
فعل لازم
- متکبر ہونا
- شیخی بگھارنا
- اپنے حق سے زیادہ طلب کرنا
assume के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- अपने ऊपर लेना
- इख़्तियार करना
- क़ुबूल करना
- फ़र्ज़ कर लेना
- तस्लीम कर लेना
- ज़िम्मा लेना
- तस्लीम करना
- इख़्तियार कर लेना
- अख़्ज़ करना
- रूप धार लेना
- रूप भरना
- तसर्रुफ़ में लाना
- मुख़्तस करना
- इस्ते'माल करना
- क़ब्ज़ा कर लेना
- क़ाबिज़ हो जाना
- न होने पर होना बताना
- हक़ीक़त समझ कर फ़र्ज़ कर लेना
- क़ब्ज़ा ज़ाहिर करना
- धारन करना
- दा'वा करना
- अकड़ना
- दिखलावा करना
- ज़ाहिर-दारी करना
- (क़ानून) अपने ज़िम्मे लेना या 'अह्द करना
- वा'दा करना
अकर्मक क्रिया
- मुतकब्बिर होना
- शेख़ी बघारना
- अपने हक़ से ज़्यादा तलब करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَسْمائے اَوَّل
(تصوف) وہ اسماے الٰہی جن کا وجود غیر پر موقوف نہ ہو، اگر چہ بعض اسماے ذاتیہ تعقل غیر پر موقوف ہیں جیسے علیم پس اللہ، احمد، واحد، فرد، وِتْر، صمد، قدوس، حّی، نور، اور حق سماے ذاتیہ ہیں، یہ ائمتہ الاسماء اور مفاتیح الغیب بھی کہلاتے ہیں.
آسِیمَہ
سراسیمہ، پریشان، حیران، سرگرداں (عموماً تركیبات میں مستعمل جیسے: آسیمہ دماغ، آسیمہ سر وغیرہ)
اَسْمائے ذاتِیَّہ
(تصوف) وہ اسماے الٰہی جن کا وجود غیر پر موقوف نہ ہو، اگر چہ بعض اسماے ذاتیہ تعقل غیر پر موقوف ہیں جیسے علیم پس اللہ، احمد، واحد، فرد، وِتْر، صمد، قدوس، حّی، نور، اور حق سماے ذاتیہ ہیں، یہ ائمتہ الاسماء اور مفاتیح الغیب بھی کہلاتے ہیں.
اَسْمائے ذاتِیَہ

اَسْمائے جَمالِیَہ
(تصوف) خداے تعالیٰ کے حسب ذیل اسما جو اس کے جمال کے مظاہر ہیں: علیم، رحیم، سلام، مومِن، باری، مُصّوِر، غفّار، وَہّاب، رَزّاق، فّتاح، باسط، رافع، لطیف، خبیر، مُعِز، حفیظ، مُقِیت، حَسِب، جمیل، حلیم، کریم، وکیل، حمید، مُبدِی، مُحِی، واجد، مُجیِب، کفیل، حَنّان، مَنّان، دائم، باقی، مُنِم، رشید، قریب، کامل، لَم یَلِد وَلَمَ یُولَد، کافی، جَوَاد، شافی، ذوالطَّول، معافی، عفو، غَفُور، رَئوفُ، مُغْنی، مُعْطی، نافع، ہادی، بدیع.
اَسْمائے جَمالِیَّہ

اَسْمائے جَلالِیَّہ
خداے تعالیٰ کے حسب ذٰل اسما جو اس کے جلال کے مظاہر ہیں: کبیر، مُتعَال، عزیز، عظیم، جلیل، قہاّر، قادر، مُقتْدِر، ماجد، ولی، جّبار، قابضِ، متکبر، مُذِل، رقیب، واسِع، شہید، قوی، متین، مُمِیت، مُعِید، مُنْتَقِم، ذوالْجَلال والاکرام، دَیّان، مُعَذِبّ، مُفَضِّل، اَلْمُجیرُالَّذی لم یکن لہ کفواً احمد، قانع، وارث، ذوالبَطْش، ذوالْعولِ الشّدید، قاہر، غیور، شدیدُ العقاب.
اَسْمائے کَمالِیَّہ
(تصوف) خداے تعالیٰ کے حسب ذیل اسما جو اس کے کمال کے مظاہر ہیں : رَحمٰن ، رَب ، مُہَیْمِن ، خالق ، سمیع، بصیر ، حَکَم ، عدل ، حکیم ، قیوم ، مُقَدَم ، مُو خَّر ، اول ، آخر ، ظاہر ، باطن ، والی ، مُتَعال ، مالکُالْمُلْک ، مُقْسِط ، جامع، غنی ، اَلَّذی لَیْس کَمِثْلہ شیئی ، مُحَِیط ، سلطان ، مُعِید ، متکم .
اَسْمائے کَمالِیَہ

اَسْمائے جَلالِیَہ
خداے تعالیٰ کے حسب ذٰل اسما جو اس کے جلال کے مظاہر ہیں: کبیر، مُتعَال، عزیز، عظیم، جلیل، قہاّر، قادر، مُقتْدِر، ماجد، ولی، جّبار، قابضِ، متکبر، مُذِل، رقیب، واسِع، شہید، قوی، متین، مُمِیت، مُعِید، مُنْتَقِم، ذوالْجَلال والاکرام، دَیّان، مُعَذِبّ، مُفَضِّل، اَلْمُجیرُالَّذی لم یکن لہ کفواً احمد، قانع، وارث، ذوالبَطْش، ذوالْعولِ الشّدید، قاہر، غیور، شدیدُ العقاب.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (assume)
assume
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔