تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"auto" کے متعقلہ نتائج

auto

بول چال: امریکا موٹر کار۔ [AUTOMOBILEکا مخفف].

اَتی

بہت، زیادہ، جیسے : اتی سندر

اٹی

ایڑن پرلپٹا ہوا اون یا سوت، لچھا، پولا، گھٹا، گیہوں کی بالوں کا مٹھا، پگڑی

اٹا

(نباتیات) ایک بوٹی جو پتھر پراگتی ہے، پتھر پھوڑی

اَتا

باپ، پدر

عَطا

بڑوں کی طرف سے چھوٹوں کو دیا گیا انعام، بخشش، دہش، انعام

آتا

آنے والا، وہ جو آتا ہے

آٹا

پسا ہوا غلہ

آٹی

سوت یا ریشم وغیرہ کا بنا ہوا لچھّا، اٹّی، انٹی

آٹے

خشک پسی ہوئی چیز، سفوف، برادہ، چورا

آتے

آتا کی جمع یا مغیرہ حالت اورترکیبات میں مستعمل

آتی

آتا کی تانیث اور ترکیبات میں مستعمل

اُتُو

بیل بوٹا، نقش و نگار، کڑھائی، کشیدہ کاری

آٹو

رک: آٹھوں.

آتُو

معلمہ، استانی، جو بچیوں کو لکھنا پڑھنا سکھائے

آئِتا

ہاتھ آیا ہوا، ملا ہوا، پہلے سے حاصل شدہ یا موجود (عموماً مال کے ساتھ مستعمل)

اِتّا

بہت زیادہ، زیادہ، کے برابر

اِتْتا

رک : اتنا

autosuggestion

ایک تنویمی یا تحت الشعوری ایما جو کوئی شخص خود سے کرے اور اس کا اثر اس کے عمل پر ظاہر ہو، خود ایمائیت۔.

autodyne

(بَرقِيات) خُود حَرکَتی

autocue

تجارتی نام: ٹیلیوژن پر بولنے والے کو ناظرین کی نظر سے اوجھل بولی جانے والی تحریر پڑھوانے کا طریقہ۔.

autocross

ملک کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک یا کچی سڑکوں پر موٹروں کی دوڑ۔.

autog

ہیلی کاپٹر کی ایک ابتدائی ساخت۔.

autonomy

آزادی

automate

خود کار بنا دینا

automatically

اَز خُود

autobahn

جَرمَن شاہراہ اعظَم

autosome

اخناق الرحَم میں خُود سے باتَیں کَرنے کا عمَل یا عادَت

autocracy

بادشاہی

automobile

آٹوموبِیل

autocar

قدیم: موٹر کار-.

automat

امریکا ایک جھری والی مشین جس کے ذریعے سامان فروخت ہوتا ہے۔.

autopsy

لاش کا معائنہ۔.

autogamous

(نباتیات) خُودزَواجی کے ذَرِيعے پيدا شُدَہ

autocratic

خود مختار

autoplasty

خُود پیوَندی

autonomist

خُود مُختاری کا حامی

autoclave

ایک مضبوط ظرف جو بلند دباؤ اور درجۂ حرارت پر کیمیائی تعاملات کے لیے استعمال ہوتا ہے، کیمیائی جوشدان۔.

autotomy

حیوانیات: جانور کا اپنا کوئی عضو جھاڑ دینا، جیسے گرگٹ کی دم۔.

autogamy

نباتیات: پودوں میں خود باروری۔.

autoharp

ایک طرح کا سنطور جس میں تاروں کو بجانے کے لیے کل لگی ہوتی ہے۔.

autogyro

رک:

autotype

عکسی نقل۔.

autocrat

مُستَبِد

autographic

اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا

automatical

خُود کار کل پُرزَہ وَغيرَہ

automotive

موٹر گاڑیوں سے متعلق ۔.

autodidact

وہ شخص جو خود اپنا استاد ہو۔.

automatize

(کسی عمل کو) خود کار بنانا۔.

autograft

جراحی: کسی جسم سے حاصل کردہ نسیجوں کو اسی جسم کے کسی اور حصّے پر جوڑ دینے کا عمل۔.

autopilot

خود کام کرنے والا مشینی جہاز راں ۔.

autograph

دَسْتْخَط

automatic

خود رو

autolysis

جسمانی خلیوں کا اپنے ہی خامروں سے زائل ہونے کا عمل۔.

autofocus

وہ آلہ جس سے کیمرا اپنے آپ فو کس کر سکتا ہے۔.

autonomic

خصوصاً فعلیات: غیر ارادی طور پر کام کرنے والا، قسری۔.

autotelic

جو اپنا مقصد آپ ہو، مقصود بالذات۔.

autotoxin

سمّی مادّہ جو خود کسی نامی وجود میں پیدا ہو، خودسمّیتی ۔.

automaton

ایسی کل جس میں حرکت دینے والی قوت پوشیدہ طور سے کام کرے۔.

autobiography

آپ بِیْتی

auto کے لیے اردو الفاظ

auto

ˈɔː.təʊ

auto کے اردو معانی

اسم

  • آٹو (آٹو موبائل کا مخفف)
  • (جزو ترکیبی کے طور پر) خود
  • آپ

auto के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ऑटो (ऑटो मोबाइल का मुख़फ़्फ़फ़)
  • (जुज़्व-ए-तर्कीबी के तौर पर) ख़ुद
  • आप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (auto)

نام

ای-میل

تبصرہ

auto

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone