تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bam" کے متعقلہ نتائج

bam

شَرارَت

baam

بام

کوٹھا، چھت، مکان کی اوپری منزل، بالا خانہ

بَم تَلَفی

دشمن کی بمباری کے بعد بموں کو جو نہ پھٹے ہوں بیکار اور ناکارہ بنا دینے کا عمل

بَم مَہا دیو

مہادیو کی جے ، مہادیو کا بول بالا.

بَم بَم مَہا دیو

بَمْڑی

واویلا، چیخ پکار، گریہ و زاری، ماتم، چلانا، رونا، افسوس جتانا

بَم پُھوٹْنا

پانی کا چشمہ جاری ہونا ، پانی کا پھوٹ کر نکالنا

بَم مَچانا

بَم بولے

بم (بم) بھولے (رک) کا نیرہ لگانے والے ، وہ ہنود جو موسم سرما میں ایک بہن٘گی سے کان٘دھے پر رکھ کر (شیو جی کی مورتی پر چڑھانے کے لیے) گن٘گا کا پانی لینے جاتے ار بم (بم) بھولے کا نعرہ لگاتے لگاتے ہیں

بَم چَخ

شور غل، ہلّڑ، ہنگامہ

بِیْم

خوف، اندیشہ، ڈر

بَم کا گولا

بَم کا گولَہ

بَم بھولے

رک : بم (۲) نمبر (۳)

بَمْبَئی

بَم پُولِس

پاخانہ، رفع حاجت کی جگہ جو عام لوگوں کے استعمال کے لیے بنا دی جاتی ہے

bamboo

بانس

بَم باٹ کَرْنا

(لفظاً) تباہ و برباد کرنا، (مراداً) بحث وغیرہ میں مقابل پر دلیلوں یا گالیوں وغیرہ کی بھرمار کرنا، درہم برہم کرنا

بَمْنی

(سپیروں کی اصطلاح) سن٘پولیے سے مشابہ دھاری دار سرخ اور زرد رن٘گت کا ایک تقریباً تین انچ کا لمبا خوبصورت کیڑا ، جس کے پیر چھپکلی کے سے ہوتے ہیں لیکن سان٘پ کی طرح لہراتا ہوا چلتا ہے۔

بَمْنا

سرخ سبز زرد یا سیاہ رن٘گ کا یک رن٘گا کبوتر جس کی چون٘چ کے نیچے چند سفید پر ہوتے ہیں

بَمْلا

سوراخ جس سے پانی پھوٹ نکلے ، منبع ، چشمہ

بَمْبا

چشمہ، چھوٹی نہر، حوض، نالہ

بَمْبی

بمب کا پھل، راجہ بمسا کی ماں، ناف

bamboozle

دھوکا دینا

بَمْھنی

رک : بمھنی

بَن٘بُو

رک : بمبو

بَمَکْنا

پھول جانا، ڈین٘گ مارنا، شیخی بگھارنا، بے پر کی اڑانا، سینہ پھلانا، اچھلنا

بَمْہَنی

ہلکی سُرخ مٹی کی آراضی، جو زرخیز ہو

بَمِیل

ایک قسم کی گھاس۔

bambino

طِفْل

بَمِیٹھا

دیمک کا بھنڈا، جو مٹی کے ڈھیر سے مشابہ ہوتا ہے

بَمباری

بَمْنَیٹا

بامن کا بیٹا (تصغیر یا تحقیر کے لیے)۔

بَمْبُوق

بے وقوف، احمق

بَمَّھن

برہمن (رک)

بَن٘بانا

(گاے بیل وغیرہ کا) بولنا ، چلانا۔

بَمباٹ

bamboozler

چال باز

بَمْکارْنا

ہن٘کارنا، تیزی سے چلانا، غصے سے بھری ہوئی تیز آواز میں بولنا، زور سے پکارنا

بَمْھنَیٹا

رک : بمنیٹا

بَمْب

رک : بم (۱)

بَھن٘بورْنا

رک : بَھن٘بوڑنا .

بَمْبُو کارْٹ

بم (۱) (رک) والی معمولی اور بھاری بنی ہوئی دو پہیا گھوڑا گاڑی جو عام طور سے نئے گھوڑے کو سدھانے یا بار برداری کے کام میں لائی جاتی ہے۔

بَمْبُو دینا

بَمْبُوڈ

ہاتھی کی ایک بیماری جو پان٘و کے ناخنوں میں ہوتی ہے۔

بَمجرّد

(کسی بات کے) وقوع میں آتے ہی، فوراْ

بَمَن

برہمن (رک)۔

بَن٘بُول

رک : ببول۔

بَمڑی مارنا

چیخ پکار کرنا، واویلا کرنا، ماتم کرنا

بَمْتیلے

راجپوتوں کی ایک ذات

بَمْڑی اُٹھانا

چیخ پکار کرنا ، واویلا کرنا ، دہاڑیں مارنا۔

بَمْبُو کَرنا

بَمْبُو کاٹ

بم (۱) (رک) والی معمولی اور بھاری بنی ہوئی دو پہیا گھوڑا گاڑی جو عام طور سے نئے گھوڑے کو سدھانے یا بار برداری کے کام میں لائی جاتی ہے۔

بَن٘بر

بیل ، وہ پودا جو زمین پر رین٘گتا یا درخت وغیرہ پر چڑھ جاتا ہے۔

بَم چَخ مَچانا

چنگھاڑنا اور رونا، پریشانی یا خلل پیدا کرنا

بَمَع

بام گاہ

بام نشیں

بالا خانے پر بیٹھنے والی، طوائف

بام مارْگ

ہندوستان میں انیسویں صدی کی سکتی تحریک کا بایاں بازو جس نے جادو ٹونے کی لاتعداد مشقیں عبادات میں شامل کر لی تھیں اور جو حصول مقصد کے لیے تمام اخلاقی قدروں سے دست بردار ہو گیا تھا

bam کے لیے اردو الفاظ

bam

bæm

bam کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دھوکہ دینا
  • فریب دینا
  • آنکھوں میں دھول جھونکنا

bam के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • धोका देना
  • फ़रेब देना
  • आँखों में धूल झोंकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bam)

نام

ای-میل

تبصرہ

bam

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone