تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَمْنا" کے متعقلہ نتائج

بَمْنا

سرخ سبز زرد یا سیاہ رن٘گ کا یک رن٘گا کبوتر جس کی چون٘چ کے نیچے چند سفید پر ہوتے ہیں

بَمْنی

(سپیروں کی اصطلاح) سن٘پولیے سے مشابہ دھاری دار سرخ اور زرد رن٘گت کا ایک تقریباً تین انچ کا لمبا خوبصورت کیڑا ، جس کے پیر چھپکلی کے سے ہوتے ہیں لیکن سان٘پ کی طرح لہراتا ہوا چلتا ہے۔

بَھمْنا

گھومنا، چکر کھانا، چرخ مارنا، گردش کرنا

بَمَن

ہندووں کی سب سے اونچی ذات کا نام

بِمان

ہندو روایات کے مطابق دیوتاؤں کی گاڑی یا رتھ جو زمین میں بھی چلتی تھی اور فضا میں بھی، تخت رواں، اڑن کھٹولا

بَڑْنا

۱. داخل ہونا، گھس آنا

بَسْنا

کسی شے یا جگہ میں کسی چیز کی خوشبو سما جانا یا سرایت کر جانا

بَٹْنا

تقسیم ہونا

بَہْنا

(چوپائے سے متعلق) اسقاط ہونا، توہنا

بَلْنا

جلنا ، روشن ہونا.

بَجْنا

بجانا کا لازم

بَنّا

پیارا بیٹا، لاڈلا لڑکا (عموماً خطاب میں مستعمل)

بَنا

دولھا، نوشاہ

بَنْنا

بنانا کا لازم، بنایا جانا، تیار ہوجانا، شکل اختیار کرلینا

بَرْنا

ایک درخت جس کی اون٘چائی تیس چالیس فٹ تک ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَمْنا کے معانیدیکھیے

بَمْنا

bamnaa•बमना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَمْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرخ سبز زرد یا سیاہ رن٘گ کا یک رن٘گا کبوتر جس کی چون٘چ کے نیچے چند سفید پر ہوتے ہیں
  • شیرازی یعنی دوغلی نسل کے کبوتروں کی ایک قسم

فعل متعدی

  • قے کرنا یا ہونا

Urdu meaning of bamnaa

  • Roman
  • Urdu

  • surKh sabaz zard ya syaah rang ka yak rangaa kabuutar jis kii chonch ke niiche chand safaid par hote hai.n
  • shiiraazii yaanii doglii nasal ke kabuutro.n kii ek qism
  • qai karnaa ya honaa

English meaning of bamnaa

Noun, Masculine

  • one coloured pigeon having white spots below its beak

Transitive verb

बमना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक लाल-हरा-पीला या काले रंग का कबूतर जिसकी चोंच के नीचे कुछ सफे़द धब्बे होते हैं
  • दोहरी नस्ल के कबूतर की एक प्रजाति, शीराज़ी

सकर्मक क्रिया

  • मुँह से उगलना, बमन करना, कै करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone