تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"beaded" کے متعقلہ نتائج

beaded

دانا

بیداد

ناانصافی، ظلم و ستم، شقاوت قلبی، جور و جفا، جبر و تعدی

بُڑَڑ

بید کی چیزیں بنانے والا کاریگر ، بوربا باف

بَڑاڑ

(موسیقی) بلمپت لے سے پیدا ہونے والے تین درجوں میں سے ایک درجہ

بَڑیڑ

دھنی ، شہتیر جو سفالہ پوش چھتوں میں طولاً لگای جاتی ہے

بَدِید

bedad

آئرستان: بخدا !

bedded

بھوم

بُدُّوح

خدا کا ایک نام

بے داد

ظلم، بربریت، بے انصاف، ناانصاف

بے دِید

بے مروت، طوطا چشم، سنْگ دل، بے لحاظ، بے حیا

بادِ دَسْتی

بَعْدِ دَفْن

بَڑی عِید

بادِ عاد

وہ عذاب الہی کی آندھی جس نے قبل مسیح قوم عاد کو ان کے گناہوں کی پاداش میں تباہ کیا تھا (اورجس کا ذ کرقرآن پاک میں آیا ہے)

بَد دُعاؤں

پھٹکار، لعنتیں، کوسنا

بَد دُعائِیں

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچ٘نے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بیداد فَن

بِیدادِ عِشْق

بیداد پیشہ

بے داد ذوق پر فشانی

بیداد گر

بیداد گری

ظلم، تشدد، بربریت، ناانصافی

بیداد خُو

بَدُّو بُوٹی

ایک گرم تاثیر رکھنے والی جنگلی بوٹی

بَد دُعا

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچانے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعا لینا

کوسنے کا سزاوار ہونا، ایسے افعال کا مرتکب ہونا جن سے کسی کو اذیت پہن٘چے.

بُڈّھا ٹھیڑا

رک : بڈھا ٹڈھا .

بُڈّھا ٹھیڑھا

رک : بڈھا ٹڈھا .

بَد دُعا لَگنا

کوسنے کا اثر ہونا .

با دِیدَۂِ تَر

بِدُوڑْنا

ظاہر کرنا ، کھولنا ، سامنے رکھنا ، پیچ پھیرنا ، گھمانا ؛ مضحکہ اڑانا .

عَبْدُ الدِّینار

دولت پرست، لالچی، عبدالدرہم

بُڈّھا بِیِاہ کَرکے پَڑوسِیوں کو سُکھ ہوئے

بڑھاپے کے بیاہ پر طنز ہے، پڑوسی مزے اڑاتے ہیں

بُڈّھے جھاڑ کوں پَھل نَہیں

پرانی اذکار رفتہ چیز سےکسی فائدے کی امید نہیں .

بُڈّھے طوطوں کو پَڑھانا

بوڑھے آدمیوں کو نصیحت کرنا یا تعلیم دینا

بُڈّھے طوطے پَڑْھنا

بڈھے طوطوں کو پڑھانا (رک) کا لازم .

بُڈّھی گھوڑی لال لگام

جو شخص بڑھاپے میں جوانی کی سی حالت رکھے

با دِیدَۂ پُر نَم

بِینڈوڑی

چھوٹی قسم کی اوربغیرچھلکااتری ہوئی بینڈ .

بَڑَوڑا

باغستان میں پایا جانے والا پسو کے برابر ایک حشرہ جس کے بدن پر پھرجانے سے سرخ سرخ چٹے پڑ جاتے ہیں اور سخت جلن پیدا ہوجاتی ہے

بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

بُڈّھے باپ اور پُرانے کَپْڑے سے شَرمانا نَہیں چاہیے

کہن سال، رشتہ داروں (کی وضع قطع اور سادگی) سے اور پھٹے پرانے لباس وغیرہ سے بے عزتی نہیں ہوتی

بُڈّھا مَرے یا جَوان ، اَپنے حَلوے مانڈے سے کام

اپنی غرض پوری کرنے کے سامنے کسی کی تکلیف کا خیال نہیں .

با دِیدَۂ نَم

بَڑّانا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ کرنا

بِڑّانا

بولا جانا، بوکھلا جانا، کسی مصیبت سے گھبرا جانا ، حواس باختہ ہونا

بُڈّھے چَونڈے کَلَپ لَگْوانا

بڑھاپے میں آرایش کرنا ، سن و سال کے خلاف کام کرکے نکو بننا ، بد نام ہونا.

بَڑْدَنگ

مردنگ

بِڑّا جانا

گھبرا جانا، کسی آفت یا مصیبت سے گھبرا اٹھنا، حواس باختہ ہوجانا، بولا جانا

بُڈّھوں نے جو کام سِکھایا دھوکا مول نَہ وامیں پایا

سن رسیدہ اور تجربہ کار آدمیوں کی بتائی ہوئی بات پر عمل کرنے میں فائدہ ہی ہوتا ہے.

بَدّھ کوشْٹھ

پاخانہ کم یا نہ ہونے کی بیماری

بُڈّھے کا کوئی لاگُو نہیں

بڑھاپے میں کوئی فریب نہیں آتا

بَڈّھا لَگْنا

گڑھے کی کھدائی شروع ہونا ، کام شروع ہونا .

بَڈّھا لَگانا

نقب لگانا، کون٘بھل دینا

بَڑاڑَن

بڑبولی بڑھیا

بُڈّھا پَنکھ

رک : بڈھا بھوس .

بِدِّیِا نِدھان

نہایت قابل آدمی .

بُڈّھا لَگْنے لَگْنا

بغیر بوڑھا ہوئے بوڑھا معلوم ہونے لگنا

بُڈّھا بھالُو

وہ سیاہ گوش یا گیڈر جو شیر کے ساتھ نقیب کی طرح آواز لگاتا چلتا ہے .

beaded کے لیے اردو الفاظ

beaded

beaded کے اردو معانی

اسم

  • دانا
  • منکا
  • پوت
  • منیا
  • مالا
  • جپنی
  • تسبیح
  • مَنکا
  • موتی
  • قَطرَہ

صفت

  • موتيوں سے آراستَہ

beaded के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दाना
  • मुनक्का
  • पोत
  • मुनिया
  • माला
  • जपनी
  • तस्बीह
  • मुनक्का
  • मोती
  • क़तरा

विशेषण

  • मोतीयों से आरास्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (beaded)

نام

ای-میل

تبصرہ

beaded

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone