تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bear" کے متعقلہ نتائج

bear

سُنّا

باد

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

بَعْد

.۱ (زمانے کے اعتبار سے) پیچھے ، قبل کی ضد.

bear up

مُشکِل ميں حوصلَہ نَہ ہارنا

bear down

کوشِش کَرنا

bear out

تائيد کرنا

bear with

دَبانا

bear skin

ریچھ کی کھا ل؛ اس سے بنا ہوا کالر وغیرہ.

bear in mind

ياد رَکھنا

beardless

نمچّھا

beard

بعض جانوروں میں اسی طرح کے بال ، خصوصاً بکرے کی داڑھی

bearable

گَوارا

beardie

بول چال: برط دڑھیل، داڑھی والا ، باریش.

bearish

بھالو کی طرح، خصوصاً مزاحاً.

bearded

رِیش دار

bearer

ہَرکارَہ

bearing

مَحْمُول

bearing rein

لَگام

beargarden

ہڑ بونگ.

bead

دُعا

باڑ

رک : باڑا

بانْد

بندھا ہوا ، وابستہ ؛ وہ غلام جو آزاد نہ ہوسکے ، باندی کی تذکیر ۔

بَعَر

مینگنی بکری اونٹ وغیرہ کا پاخانہ

باراں

مینْھ، بارش

باروں

بارہ کے بارہ، بارہ میں سے ہر ایک

بارِع

جو نیکی یا علم میں زیادہ ہو

بَڑوں

مغیرہ حالت میں بڑا (رک) کی جمع اور ترکیبات میں استعمال

بُروں

برے کی مغیرہ حالت، نیز جمع، ترکیب میں مستعمل

بُرُوع

خوبیٔ عقل اور حسن میں بڑھ کر ہونا

بارِح

دائیں جانب سے آنے والا (شکار) جس کو (عرب) نیک شگون سمجھتے ہیں

باراہ

(ہند) (لفظاً) سُوَد ، (مراداً) وشنو کا تیسرا اوتار جو سُوَد کے روپ میں ظاہر ہوا تھا.

بارَہ

قلعے کی چار دیواری یا پشتہ

بادِ آہ

بے آرام

بے چین، مضطرب، پریشان، غیر مسرور

بار کائِی

دروازہ پر روک، وہ روپیہ جو دولہا کی بہنیں دلہن کے آنے پر دولہا سے لیتی ہیں

بے آرامی

بے چینی، دکھ، تکلیف

عَبْر

بارِش

مینھ، برسات، باراں

بادَل

مجازاً: چاروں سمت چھایا رہنے یا منڈرانے والا ماحول جیسے دکھ کے بادل، دھوئیں کا بادل

بوند

بندگی، چھوٹا سا پھول یا نشان

bar

عارِض

بَراں

بار ، دفعہ ، مرتبہ .

بارے

تو پھر، ما قبل کے نتیجے میں، بڑی وجہ

بارُو

ریت ، بالو.

باری

(نمبروار کاموں یا شخصوں میں سے ہر ایک کا) نمبر ، نوبت ، دان٘و ، وقت.

بارا

بالا ، بچہ.

بارْنی

نشہ آور شے، مسکرات، شراب

بارْنا

منع کرنا روکنا.

بارتا

گفتگو ، بات چیت.

بار پَڑْنا

ذمہ داری عائد ہونا ، خرچہ ذمے لگنا.

بار اَنداز

بریں

اس پر، ایک آتشکدہ کا نام، بر ایں کا مخفف، عالی مرتبہ، عالی رتبہ، کسی چیز کا بہترین حصہ

بارَہ بَرَس بَعد کُوڑے کے بھی دن پِھرتے ہَیں

تنگ دستی یا پریشان حالی ہمیشہ نہیں رہتی

بار بَد

مضافات شیراز (فارسی) کی ایک ماہر گویےکا لقب ، جو خسرو پرویز کے دربار میں حاجب کے عہدے پر مامور اور علم موسیقی و برط نوازی میں کامل تھا.

بار بُد

مضافات شیراز (فارسی) کی ایک ماہر گویےکا لقب ، جو خسرو پرویز کے دربار میں حاجب کے عہدے پر مامور اور علم موسیقی و برط نوازی میں کامل تھا.

بار باندْھنا

سفر کی تیاری کرنا یا سفر کے لیے سامان لپیٹنا.

بار دار

پھل دینے والا، پھلا ہوا، سر سبز، بارآور

بار فَروش

سبزی کو تھوک بیوپاری، تھوک سودا بیچنے والا

بار آوَر

پھل دینے والا، سرسبز

bray

ڈھینچوں ڈھینچوں کرنا

bear کے لیے اردو الفاظ

bear

beər

bear کے اردو معانی

اسم

  • ریچھ
  • بھالو
  • خرس
  • خرس (Ursidae) نسل کا کوئی جانور خاص طور پر خرس خاندان کا تلووں کے بل چلنے والا گوشت خور یا ہمہ خور کوئی میمل جس کا جسم بڑا، ہاتھ پاؤں چھوٹے، لمبے کھڑے بال اور چھوٹی سی دم ہوتی ہے
  • ریچھ جیسا کوئی بھی جانور جیسے مور خور (ant bear)
  • (مجازاً) بدتمیز، اکھڑ
  • اجڈ
  • کندہ نا تراش
  • (فلکیات) دب اکبر یا دب اصغر
  • (بازار حصص) سٹے باز جو غیر حاضر مال کو کسی (آئندہ) تاریخ کے وعدے پر اس امید پر بیچ دے کہ اسے فائدہ ہوگا اور اس دوران وہ مال کو سستا خرید کرے گا۔ یہ قیمتوں یا بھاؤ کو گرانے کی ایک کوشش ہوتی ہے۔ bull کا متضاد
  • قابل برداشت
  • ضبط کے قابل

فعل متعدی

  • تھامنا
  • سنبھالنا یا سہارا دینا
  • اٹھانا
  • جا کر لانا لے آنا
  • دبانا یا دھکیلنا
  • شہادت دینا
  • تصدیق کرنا
  • برداشت کرنا (حوصلہ ہارے بغیر)
  • درد یا نقصان کو سہنا یا سہارنا
  • تکلیف برداشت کر لینا
  • متحمل ہونا ؍ جھیلنا (ناراضگی کا)
  • خرچ پورا کرنا یا برداشت کرنا
  • کسی نام، علامت یا نشان سے مشہور ہونا
  • کسی کے خلاف دشمنی یا انتقامی جذبہ رکھنا
  • اثر و اختیار استعمال کرنا
  • خاص رویہ اور کردار اپنانا
  • جننا یا پیدا کرنا

فعل لازم

  • سہارنا
  • اٹھا لینا یا سہہ جانا
  • پکڑنا یا مضبوطی سے تھامے رکھنا
  • ڈٹے رہنا جیسے دباؤ کے عالم میں (عموماً up کے ساتھ)

bear के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रीछ
  • भालू
  • ख़िर्स
  • ख़िर्स (Ursidae) नस्ल का कोई जानवर ख़ास तौर पर ख़िर्स ख़ानदान का तलवों के बल चलने वाला गोश्त ख़ोर या हमा ख़ोर कोई मैमल जिस का जिस्म बड़ा, हाथ पाँव छोटे, लंबे खड़े बाल और छोटी सी दुम होती है
  • रीछ जैसा कोई भी जानवर जैसे मोर ख़ोर (ant bear)
  • (मजाज़न) बद-तमीज़, अक्खड़
  • उजड
  • कुंदा ना-तराश
  • (फ़लकियात) दुब्ब-ए-अकबर या दुब्ब-ए-असग़र
  • (बाज़ार-ए-हिसस) सट्टे बाज़ जो ग़ैर हाज़िर माल को किसी (आइंदा) तारीख़ के वा'दे पर इस उम्मीद पर बीच दे कि उसे फ़ाइदा होगा और इस दौरान वो माल को सस्ता ख़रीद करेगा। ये क़ीमतों या भाव को गिराने की एक कोशिश होती है। bull का मुतज़ाद
  • क़ाबिल-ए-बर्दाश्त
  • ज़ब्त के क़ाबिल

सकर्मक क्रिया

  • थामना
  • सँभालना या सहारा देना
  • उठाना
  • जा कर लाना ले आना
  • दबाना या धकेलना
  • शहादत देना
  • तस्दीक़ करना
  • बर्दाश्त करना (हौसला हारे बगै़र)
  • दर्द या नुक़्सान को सहना या सहारना
  • तक्लीफ़ बर्दाश्त कर लेना
  • मुतहम्मिल होना / झेलना (नाराज़गी का)
  • ख़र्च पूरा करना या बर्दाश्त करना
  • किसी नाम, 'अलामत या निशान से मशहूर होना
  • किसी के ख़िलाफ़ दुश्मनी या इंतिक़ामी जज़्बा रखना
  • असर-ओ-इख़्तियार इस्ते'माल करना
  • ख़ास रवैया और किरदार अपनाना
  • जिनना या पैदा करना

अकर्मक क्रिया

  • सहारना
  • उठा लेना या सह जाना
  • पकड़ना या मज़बूती से थामे रखना
  • डटे रहना जैसे दबाव के 'आलम में ('उमूमन up के साथ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bear)

نام

ای-میل

تبصرہ

bear

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone