تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"benign" کے متعقلہ نتائج

benign

کریم

benignly

شَفْقَت

benignity

کَرَم

benignancy

مُشَفقانَہ انداز

benignant

مہربان (خصوصاً چھوٹو ں پر).

بَینگَن

ایک اودے رنگ کی گول یا کسی قدر لمبوتری بیجلی ترکاری جس میں ایک طرف ہرے رنگ کی پھندنے دار ٹوپی سی مڑھی ہوتی ہے، اس کا پودا

بَینگن سے

ٹھینگے سے، بلا سے، کدّو سے، کچھ پروا نہیں

banging

دھماکا

bioengineering

حیاتی انجینئری، حیاتیاتی عمل میں انجینئری کے اصول کا اطلاق۔.

بَینگنی

بیگنی، ارغوانی، بیگن کے رنگ کا، بیگن جیسا، بیگن کی طرح

بَنْگ نوش

بھانگ پینے والا، بھنگڑ

بانگِ نَماز

آذان (رک: بانْگ نمبر۲).

بَن گونٹھا

رک : بن کنڈا

بن گانڑ کا بدھنا

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جس میں ہمت یا حوصلہ نہ ہو یا جو کم عقل یا کمزور ہو

گُڑ سے بَینگَن ہو گَئے

جب کوئی مہنگی چیز سستی ہوجائے تو کہتے ہیں.

تیرے بَینگن میری چھاچھ

تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

تھالی کا بَیْنگن

(بینگن بسبب گول ہونے کے تھالی میں نہیں ٹھہرتا) رکابی مذہب، وہ شخص جو لالچ یا طمع کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے لگے، غیرمستقل مزاج، وہ شخص جو کبھی ایک طرف کبھی دوسری طرف ہو، موقع پرست

بَگھارے بَینْگَن

مقررہ مسالے اور ترشی ڈال کر مقرر طریقے سے تیل میں پکایا ہوا بینگن کا سالن

مارُو بَینگَن

ایک قسم کا بینگن

کِسی کو بَیْنْگَن بائے، کِسی کو اَن پَچ

کسی کو کوئی چیز نقصان دیتی ہے تو دوسرے کو وہی چیز فائدہ دیتی ہے

benign کے لیے اردو الفاظ

benign

bɪˈnaɪn

benign کے اردو معانی

صفت

  • مشفق
  • نیک دل، خیر اندیش، کریم فطرت
  • صحت مند
  • شفیق
  • کریم
  • خلیق
  • مہربان جیسے حاکم
  • شریف اور شرافت کا پرچارک
  • سلیم النفس
  • (طب) ہلکی دوا جو نہ تیز ہو نہ شدید

benign के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मुशफ़िक़
  • नेक दिल, ख़ैर अंदेश, करीम फ़ितरत
  • सेहत-मंद
  • शफ़ीक़
  • करीम
  • ख़लीक़
  • मेहरबान जैसे हाकिम
  • शरीफ़ और शराफ़त का प्रचारक
  • सलीमुन्नफ़्स
  • (तिब) हल्की दवा जो न तेज़ हो न शदीद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (benign)

نام

ای-میل

تبصرہ

benign

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone