تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"best" کے متعقلہ نتائج

best

اَوَّل

best man

شَہ بالا

bestead

مدد دینا

bestowal

دینا

بَسْتاں

رک : بست (۱) جس کی جمع یہ ہے

bestir

ہلانا

bestow

عَطا

bestowed

عَطا کَرْدَہ

bestride

ٹانگیں پھیلا کر کھڑا ہونا۔.

bast

چَٹائی

بَسْط

فراخی، کشادگی، پھیلاو، وسعت

بَسْت

جزو اول کے مفہوم سے مل کر بندھا ہوا ، وغیرہ کے معنی میں مستعمل ، جیسے خاربست (رک)

بِسْت

بیس ، ۲۰ ، دس اور دس کا مجموعہ (اکثر ترکیب میں مستعمل)

بِیسْت

بیس، (ہندسوں میں) ۲۰، رک: بِست (مع تحتی)؛ بہت سے، متعدد.

bestiality

وحشیانہ طرز عمل۔.

بِشْٹ

بھارت کے علاقہ کمایوں میں ایک خاص قسم کا تعلقدار جسے گورنمنٹ مقرر کرتی تھی

بِشْت

بھارت کے علاقہ کمایوں میں ایک خاص قسم کا تعلقدار جسے گورنمنٹ مقرر کرتی تھی

bestial

بہیمی

bestrew

قبل (with) (کسی سطح کو ) ڈھکنا یا کسی قدر ڈھکنا۔.

bestiary

اخلاقی تلقین پر مبنی قرون وسطیٰ کا مقالہ اصلی اور فرضی جانوروں کی بابت، منطق الطیر۔.

beestings

(خصوصاً) گائے کا بچہ دینے کے بعد پہلا دودھ

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتا

آباد، بسا ہوا

baste

سینے سے پہلے کچا کرنا

بَسْتے

بستہ کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل

بستہ

بغیر سلا یا سلا ہوا کپڑا یا تھیلا جس میں کاغذات یا کتابیں باندھتے ہیں، کاغذات یا کتابوں کا جزدان، فائل

بِسْتاں

کسی کی بدحالی کا بیان جوکہنے کے قابل نہ ہو

باسْتاں

قدیم، پرانا، ماضی کا، اکیلا، تنہا، دنیا، قدیم، قسمت، گزشتہ، ماضی

بِسْت دَر بِسْت کا تَعْوِیذ

سولہ خانوں کا ایک مربع نقش جس میں اسمائے الٰہی کے اعداد بقاعدہ علم تکسیر اس طرح بھرے جاتے ہیں کہ ہر عمودی اور افقی ستون کے اعداد کا مجموعہ بیس ہوتا ہے

بَسْت وِدِّیا

علم طبیعیات

بست و کشاد

بند ہونا اور کھلنا، کھول باندھ، انتظام

بَسْت و قَبْض

بَسْت و کَشُود

بندوبست ، انتظام ، حل و عقد.

بَسْت بھاؤ

سازو سامان ، چیز بست

بِسْت دَری

برآمدہ نماکمرہ جس کے ہر سمت میں پانچ پانچ دروازے ہوں.

بَست ہَزاری

عہدِ مغلیہ کے وہ امرا جنہیں بیس ہزار فوج رکھنے کا اختیار ہوتا تھا

بَسْت دَر بِسْت

بَسْت کے سَو بھاو

مادے کی خاصیت

بِسْت بِسْوَہ

اعلیٰ قسم کی خالص صاف کی ہوئی چانْدی

بِسْتَر

لیٹنے، بیٹھنے یا سونے کے لیے بچھایا جانے والا کپڑا، بچھونا، فرش، غلیچہ

بَسْت کَرنا

بانْدھ دینا، جکڑ دینا

بَسْت لے کَر بَیٹھنا

رک : بست لے کر بیٹھنا.

بَسْت بَل

طبیعی یامادی ذریعہ

بَسْتَہ آواز

بَسْتَہ تَوانائی

(سائنس) وہ توانائی جس کسی جسم میں اس کے مخصوص محلِ وقوع کے باعث پائی جاتی ہے

بِساط

(لفظاً) سطح پر پھیلی ہوئی چیز

بِسات

پھیلائی ہوئی چیز؛ مال تجارت، بیچنے کی چیزیں؛ پونْجی، اسباب : قدر و منزلت؛ قوت، طاقت، استعداد، حیثیت

بَستَہ باندھنا

بَسْتَہ راہ

جس پر راستہ بند ہو ، جو کسی رکاوٹ کی وجہ سے قدم نہ اٹھا سکے.

بَساتِیْں

بستاں (رک) کی جمع

بَسْتَۂِ دام

بَسْتَہ دَہَن

بِسْتُوئی

دیوار والی چھپکلی

بِستُوئِیا

دیوار والی چھپکلی

بَستی اُجَڑنا

بَسْتَہ پا

بِسْتَر پَکَڑنا

صاحب فراش ہو جانا، سخت بیمار ہو جانا، ضعیف اور کمزور ہو جانا

بِسْتَرا پَکَڑْنا

صاحب فراش ہوجانا، سخت بیمار ہوجانا، ضعیف اور کمزور ہوجانا

بَسْت کے سَو گُن

مادے کی خاصیت

best کے لیے اردو الفاظ

best

best

best کے اردو معانی

صفت

  • بہترین
  • سب سے اچھا
  • عمدہ خوبیوں یا اعلیٰ درجے کی صفات کا حامل
  • کامل
  • اعلیٰ ترین
  • افضل
  • بہت عمدہ
  • احسن
  • اچھے سے اچھا
  • اُتَّم

فعل متعلق

  • بہترین طریقے سے
  • مناسب طور پر

اسم

  • بہترین
  • اکملیت کی بہترین ممکنہ کیفیت
  • اپنی صلاحیتوں کے مطابق بہترین کارکردگی یا استعداد کا اظہار، عام طور پر at best (بمعنیٰ زیادہ سے زیادہ، اچھی سے اچھی صورت میں) my, thy, his, their وغیرہ ضمائر کے ساتھ استعمال ہوتا ہے

فعل متعدی

  • شکست دینا
  • غالب آنا
  • ہر ممکن طریقے سے قابو پانا

best के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • बेहतरीन
  • सब से अच्छा
  • 'उम्दा ख़ूबियों या आ'ला दर्जे की सिफ़ात का हामिल
  • कामिल
  • आ'ला-तरीन
  • अफ़ज़ल
  • बहुत 'उम्दा
  • अहसन
  • अच्छे से अच्छा
  • उत्तम

क्रिया-विशेषण

  • बेहतरीन तरीक़े से
  • मुनासिब तौर पर

संज्ञा

  • बेहतरीन
  • अक्मलिय्यत की बेहतरीन मुम्किना कैफ़ियत
  • अपनी सलाहिय्यतों के मुताबिक़ बेहतरीन कार-कर्दगी या इस्ते'दाद का इज़हार, 'आम तौर पर at best (ब-मा'ना ज़्यादा से ज़्यादा, अच्छी से अच्छी सूरत में) my, thy, his, their वग़ैरा ज़माइर के साथ इस्ते'माल होता है

सकर्मक क्रिया

  • शिकस्त देना
  • ग़ालिब आना
  • हर मुम्किन तरीक़े से क़ाबू पाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (best)

نام

ای-میل

تبصرہ

best

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone