تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bloom" کے متعقلہ نتائج

bloom

پَنَپْنا

bloomy

پھول دار

bloomer

عوام: غلطی ،بھاری چُوک۔.

bloomsbury

(پورا نامBloomsbury Group) ابتدائے ۲۰ ویں صدی میں لندن کے علا قے بلومزبری سے تعلق رکھنے والے مصنف ،نقاش اور فلسفی.

bloomers

عورتوں کے ڈھیلے گُھٹنے تک لمبے جانگھیے۔.

blooming

ہَرا بَھرا

bloomery

لوہا صاف کرنے کا کارخانہ۔.

بَلْماں

رک : بَلَم.

blimey

بازاری: برط حیرت یا نفرت وغیرہ کے اظہار کا کلمہ ۔.

بالَم

شوہر، خاوند، عاشق

بَلَم

پیارا، عاشق، محبوب

بِلَم

رک : بدمب

balm

تَشَفّی

بَلّم

لمبی چھڑ جس کے سرے پر نوکدار بھال با بوڑی ہوتی ہے، برجھا بھالا، نیزہ

بُلْعُوم

حلق.

بے علم

غیر تعلیم یافتہ، جاہل، ان پڑھ، بے پڑھا لکھا، علم سے خالی

peach-bloom

ایک قسم کی مشرقی چینی جس میں گلابی رنگ پر سبز نشان ہوتے ہیں۔.

water-bloom

پھپھوند جو کھڑے پانی کی سطح پر جم جائے، آبی شگفت ۔.

بَلَّم بَرْدار

وہ شخص جو امیروں کی سواری کے آگے بلم لے کر چلے، عصا برادر، نیزہ بردار

بِلا مِیعاد

بغیر وقت مقرر کرنے کے

بَہ عَالَمِ ذَرَّاتْ

بالَم کِھیرا

ایک قسم کا کھیرا جو عام کھیرے سے لمبا، موٹا اور بہت ملایم اور شیریں ہوتا ہے

بَلَم ٹیر

وہ شخص جو اپنی خواہش سے فوج میں بھرتی ہو یا قومی و ملکی کام کے واسطے اپنے آپ کو پیش کرے، والنٹیر، رضا کار

بِالْمَعْنیٰ

مفہوم کے اعتبار سے

بِالمُضاعَف

بالمُقْطَع

علی الحساب، مجمل طور پر، چکا کر(عموماً قیمت یا لگان وغیرہ کے لئے مستعمل)

بِالْمَرَّہ

کئی بار ، بار بار.

blamed

دوش

blemish

blameful

موردِ الزام، قصور وار ۔.

blameless

مَعْصُوم

balminess

سَکوُن بَخشی کی کيفِيَت يا خُوبی

بِالمُشاہَدَہ

بِالْمُشافَہ

آمنے سامنے، روبرو، دوبدو

بَلا مول لینا

بلا وجہ خود کو مصیبت میں پھن٘سانا.

بول مانْنا

کہا ماننا ، حکم ماننا ، تعمیل کرنا

بَلْعَمِ باعُور

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں بنی اسرائیل کا ایک مستجاب الد عوات زاہد جس کے باپ کا نام بوعور تھا (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل) کہا گیا ہے کہ اس نے ترغیب نفس سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے حق میں بد دعا کی وہ چالیس برس سرگرداں رہے آخرکار حضرت یوشع علیہ السلام کی بد دعا سے اس کی تو فیق سلب ہوئی بہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کی گردن لمبی اور جسم بے بڈی کا تھا

بِالْمَجْمُوع

مجموعی طور پر.

بِلا مَرْضی

بغیر رضا مندی کے، بغیر قبولیت

بَلْما

رک : بَلَم.

blame

باٹ

balmy

خوشْبُودار

بالائی آمَد

وہ یافت جو معمول کے مطابق یافت کے علاوہ ہو (بیشتر)رشوت.

بِالْمُقابِل

روبرو، آمنے سامنے، مقابلے میں، نسبت سے

بِلَمْنا

ٹھہرنا ، رکنا ، دیر کرنا ، کسی کی محبت میں پھن٘س کر رک رہنا

بِلْمانا

روک رکھنا، اٹکائے رہنا، حلقۂ محبت میں پھن٘سائے رکھنا

بِلَمْبْنا

رکنا، تاخیر کرنا، دیرکرنا

بالائی مَزے

بالمُواجَہَہ

بالمشافہہ، مقابلے میں، آمنے سامنے، روبرو، دوبدو

بَلْمَہ

بالائی آمدنی

اضافی آمدنی، وہ یافت جو معمول کے مطابق یافت کے علاوہ ہو، (بیشتر) رشوت

بالے مِیاں

سلطان محمود غزنوی کے بھانجے سالار مسعود غازی کا لقب جن کا مزار بہرائچ (یو پی، بھارت) میں ہے اور جن کا عرس بالے میاں کی چھڑیوں کے نام سے ان کا مزار پر منایا جاتا ہے (یہ سمہ ۱۰۱۴ میں پیدا ہوئے سنہ ۱۰۳۲ میں جنگ کرتے ہوئے بمقام بہرائچ شہید ہوگئے، غازی میاں، سالارغازی اور پیرعلم کے لقب سے اورخراساں میں سالار رجب کے نام سے مشہور ہیں)

بال مُنْڈوانا

سر یا داڑھی وغیرہ کے بال استرے سے صاف کرانا

بِالمُقابَلَہ

بال مَسَّے پر باندھنا

اس طرح کرنے سے مسّہ آہستہ آہستہ کٹ کر خشک ہوجاتا ہے، اور گر جاتا ہے

بِلا اِمتِیاز

بغیر کسی تعصب کے، انصاف کے ساتھ، مساوات کے ساتھ، بلا کسی تفریق کے، برابری کے ساتھ

bulimia

طب: ہوکا، جوع البقر۔.

blimp

(نیز blimp Colonel) کٹّرروایت پرست۔.

bolometer

تابکار توانائی کو ناپنے والا ایک حسّاس آلہ؛ اشعاعی حرارت پیما۔.

bailment

اسباب کسی کی تحویل میں دینا، خصوصاً کسی خاص مقصد کے لیے.

bloom کے لیے اردو الفاظ

bloom

bluːm

bloom کے اردو معانی

اسم

  • چٹک
  • تبسم
  • پھول
  • کلی
  • جوبن
  • بکس
  • بہار
  • شگفتگی
  • بہترین کامیابی کا دور
  • خوشحالی
  • گلابی رخسار جو عنفوان شباب کی علامت ہوں
  • آب و تاب
  • چمک
  • غبار
  • سفید سفوف یا مادہ جو بعض پھلوں مثلاً انگور یا شفتالو پر جم جاتا ہے
  • تہ جو دھاتوں کے اثر سے بعض اشیا پر جم جاتی ہے
  • مندلا
  • پگھلے ہوئے لوہے کا بھدا سا موٹا گولا، جسے ہتھوڑے کی ضربوں سے لمبی شکل دے دی جائے
  • پٹے ہوئے لوہے کی موٹی سلاخ

فعل لازم

  • چٹکنا
  • پھولنا پھلنا
  • بکسنا
  • بہار پر آنا
  • جوبن پر آنا
  • شباب پر آنا
  • آب و تاب دکھانا
  • کلی کھلنا
  • پھول آنا
  • شگفتہ ہونا

فعل متعدی

  • نور پاشی کرنا
  • شعاع دینا
  • روشنی پہنچانا
  • کرنیں منتشر کرنا

bloom के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चटक
  • तबस्सुम
  • फूल
  • कली
  • जोबन
  • बिकस
  • बहार
  • शिगुफ़्तगी
  • बेहतरीन कामयाबी का दौर
  • ख़ुश-हाली
  • गुलाबी रुख़सार जो 'उन्फुवान-ए-शबाब की 'अलामत हों
  • आब-ओ-ताब
  • चमक
  • ग़ुबार
  • सफ़ेद सुफ़ूफ़ या माद्दा जो बा'ज़ फलों मसलन अंगूर या शफ़्तालू पर जम जाता है
  • तह जो धातों के असर से बा'ज़ अश्या पर जम जाती है
  • मंदला
  • पिघले हुए लोहे का भद्दा सा मोटा गोला, जिसे हथौड़े की ज़र्बों से लंबी शक्ल दे दी जाए
  • पिटे हुए लोहे की मोटी सलाख़

अकर्मक क्रिया

  • चटकना
  • फूलना फलना
  • बिकसना
  • बहार पर आना
  • जोबन पर आना
  • शबाब पर आना
  • आब-ओ-ताब दिखाना
  • कली खिलना
  • फूल आना
  • शिगुफ़्ता होना

सकर्मक क्रिया

  • नूर पाशी करना
  • शु'आ' देना
  • राैशनी पहुँचाना
  • किरणें मुंतशिर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bloom)

نام

ای-میل

تبصرہ

bloom

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone