تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bond" کے متعقلہ نتائج
bond کے لیے اردو الفاظ
bond کے اردو معانی
اسم
- بند
- بندش
- بندھن
- اکٹھا کر کے کسنے، باندھنے والی ڈوری، زنجیر یا رسہ
- قید
- حبس
- ہتھکڑی یا بیڑی
- رابطہ
- جوڑ
- مادہ جو اجزا کو جوڑنے والا ہو، جیسے گوند
- گرفت
- پیار اور اطاعت کا بندھن
- میل
- جس سے اخلاقی فرض عائد ہو، جیسے قسم
- اقرار نامہ
- معاہدہ
- (قانون) مہر زدہ قانونی دستاویز جو معاہدہ کرنے والے اور اس کے ورثا کو کسی خاص مقصد کا حامل ٹھہرائے
- تمسک
- مچلکہ
- بانڈ
- (مالیات) حکومت یا کسی کارپوریشن کی طرف سے اس وعدے پر جاری کردہ بانڈ، کہ اصل رقم مع سود کے مقررہ وقت گزرنے پر دی جائے گی
- (تجارت) بانڈ کے تحت گودام میں مال کا اس وقت تک جمع رہنا جب تک اس پر لاگو محصول ادا نہ کر دیا جائے
- (بیمہ) حادثے یا کسی خرابی کے سبب مالی نقصان پورا کرنے والی پالیسی
- (معماری، نجاری) کسی چیز کو یک جان بنانے کے لیے اینٹ یا لکڑی کو باہم جوڑنے کا عمل
- اینٹ اور لکڑی جو عمارتی سہارے کا کام دے
- (کیمیا) ایٹموں کا سالمے کی صورت میں اجتماع
فعل متعدی
- جوڑ لگانا
- تمسک ؍ مچلکہ دینا
- اینٹوں وغیرہ کو جوڑ کے لگانا، تاکہ عمارت پختہ بنے
- قابو ؍ قید میں رکھنا
- مال کو بانڈ کی شکل میں رکھنا
- بانڈ یا رہن نامہ جاری کرنا
- قرضے کو بانڈ کی شکل میں بدلنا
فعل لازم
- کسی جوڑ یا بندھن کو پختہ کرنا (کسی جوڑنے والی شے کی مدد سے)
bond के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बंद
- बंदिश
- बंधन
- इकट्ठा कर के कसने, बाँधने वाली डोरी, ज़ंजीर या रस्सा
- क़ैद
- हब्स
- हथकड़ी या बेड़ी
- राबिता
- जोड़
- माद्दा जो अज्ज़ा को जोड़ने वाला हो, जैसे गोंद
- गिरिफ़्त
- प्यार और इता'अत का बंधन
- मेल
- जिस से अख़्लाक़ी फ़र्ज़ आ'इद हो, जैसे क़सम
- इक़रार-नामा
- मु'आहदा
- (क़ानून) मुहर ज़दा क़ानूनी दस्तावेज़ जो मु'आहदा करने वाले और उस के वरसा को किसी ख़ास मक़्सद का हामिल ठहराए
- तमस्सुक
- मुचलका
- बॉन्ड
- (मालियात) हुकूमत या किसी कॉर्पोरेशन की तरफ़ से उस वा'दे पर जारी कर्दा बॉन्ड, कि अस्ल रक़म मा सूद के मुक़र्ररा वक़्त गुज़रने पर दी जाएगी
- (तिजारत) बॉन्ड के तहत गोदाम में माल का उस वक़्त तक जमा' रहना जब तक उस पर लागू महसूल अदा न कर दिया जाए
- (बीमा) हादिसे या किसी ख़राबी के सबब माली नुक़्सान पूरा करने वाली पॉलिसी
- (मे'मारी, नज्जारी) किसी चीज़ को यक जान बनाने के लिए ईंट या लकड़ी को बाहम जोड़ने का 'अमल
- ईंट और लकड़ी जो 'इमारती सहारे का काम दे
- (कीमिया) एटमों का सालमे की सूरत में इज्तिमा'
सकर्मक क्रिया
- जोड़ लगाना
- तमस्सुक / मुचलका देना
- ईंटों वग़ैरा को जोड़ के लगाना, ताकि 'इमारत पुख़्ता बने
- क़ाबू / क़ैद में रखना
- माल को बॉन्ड की शक्ल में रखना
- बॉन्ड या रहन नामा जारी करना
- कर्जे़ को बॉन्ड की शक्ल में बदलना
अकर्मक क्रिया
- किसी जोड़ या बंधन को पुख़्ता करना (किसी जोड़ने वाली शय की मदद से)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِنود
ہٹادینے یا موقوف کردینے کا عمل ، موقوفی ؛ اجتناب ، ترک ، ایثار ؛ سیر تماشا ، دل لگی ، کھیل ؛ خوشی ، مسرت ، فرحت ؛ شوق ، جوش۔
بانڈ
دو ندیوں کے سنگم کے بیچ کی زمین، جو بارش میں ندیوں کے بڑھنے سے ڈوب جاتی اور پھر کچھ دن میں نکل آتی ہے (کھیتی کے لئے زرخیز ہوتی ہے)
باندْھْنا
رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے
بَنْد بَنْد جَکَڑْنا
جوڑ جوڑ میں سخت درد ہونا، گٹھیا وغیرہ میں مبتلا ہونا جس سے کوئی عضو یا اعضا معطل ہو جائیں، وجع مفاصل کا مرض ہونا
بَنْدِ ظَفَرْ پَیکَر
(شمشیر زنی) وہ ٹھاٹ جس میں حریف کے سامنے ایسے پیترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ جسم لفظ علی کی شکل معلوم ہوتا ہے ، علی مد دھج .
بندی
ایک ذات جو قدیم زمانے میں بادشاہوں کے گن گاتے تھے، قیدی، بندی، بندھوا بنانا، کسی شخص کو قید کرنا،
بَندھائی
بان٘دھنے کی مزدوری، بان٘دھنے کا عمل بان٘دھنے کا پیشہ، بندھن، لید، چھوٹے سکے دے کر بڑا سکہ لینے کی بدلائی
بَنْد میں گِرَہ دینا
یادداشت کے واسطے قبا یا ان٘گرکھے کے بند یا کمربند میں گرہ لگانا تاکہ جب بند پر نظر پڑے تو بات یاد آجاے۔
بَنْد روغ
[ بند + ف : روغ (== لکڑی گھاس اور خشک یا گیلی مٹی کا پشتہ جو کھیت کی طرف پانی موڑنے کے لیے بنایا جائے) ]
بُوند کا چُوکا گَھڑا ڈَھلکائے
جب موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر بہت زیادہ ہاتھ پانْو مارنے سے بھی کام نہیں بنتا
بَند سَوالات
وہ سوالات تحریری جو بغرض استفسار حالات مقدمہ دائرہ کسی شخص کے پاس جوابات دینے کی غرض سے بذریعہ عدالت بھیجے جائیں
بَنْد بَیضَہ
وہ بیضہ جس میں قے اور دست جاری نہ ہوں بلکہ مادہ اندر ہی اندر زہریلا ہوکر ہلاکت کا سبب ہوجاے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bond)
bond
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔