تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"by" کے متعقلہ نتائج

by

با

بِیاہ

شادی، عروسی، نکاح کی وہ تقریب جب رخصتی کی رسم بھی ادا کی جائے

by and by

عنقَريب

by far

کافی حَد تک

by degrees

رفتہ رفتہ

by-form

ہم اصل لفظ وغیرہ کی قابل شناخت صورت۔.

by accident

اِتِّفاقاً

by-blow

چوکا ہوا نشانہ.

by-product

کسی (صنعتی) پیداوار کے سلسلے میں اتفاقی یا ضمنی طور پر کسی دوسری شے کا تیار ہونا.

by the way

اِتفاقِيَہ طَور پَر

by way of

بہ طَور

by all means

یقیناً

by rights

اِنصاف کی رُو سے

by force

جبراً

بائی لا

کسی ادارے یا سوسائٹی کے دستور العمل کا ذیلی قاعدہ یا ضابطہ جو وقتاََ فوقتاََ حسب ضرورت بغیر رزولیوشن بنتا رہتا ہے (بیشتر طور جمع: ’بائی لاز‘ مستعمل)

بَیّاں

بانْہیں کی تخفیف

by no means

قطعی نہیں

by reason of

کے سبب ، کی وجہ سے

بیوڑی

ماش کی دال کی مسالے دار پیٹھی بھر کر تلی ہوئی بوری۔

by hook or by crook

کسی نہ کسی طرح

by means of

بذریعہ

by word of mouth

زُبانی گُفتَگُو کے ذَريعے

بَیّاع

بیچنے والا، دلال، نیلام کرنے والا

بِیْونگا

چمڑے کو کھرچنے اور صاف کرنے کا اوزار

بِیْونگی

بیونگا (رک) کی تصخیر .

بیورا

حال احوال، سرگزشت، خیر خبر، پتہ نشان

بیْازُو

سودی ، سود پر

بِیْونتْنا

جسم کے مطابق کپڑا ناپنا یا قطع کرنا، ناپ کے لحاظ سے کپڑے کو کاٹنا

بیْانْت

مویشی کے بچہ جننے کا عمل یا کیفیت

بَیاز

بیْادھا

پست اور بد اخلاق آدمی

bypass

کسی بستی یا شہر کے گرد یا اس کے مرکز سے گزرنے والی سڑک جو سیدھی گزر جانے والی گاڑیوں کے لیے متبادل راستہ فراہم کرے.

بیوتنا

(بازاری) قتل کرنا، آدمی کے ٹکڑے کرنا

بیْاجی

سود پر روپیہ لگانے والا

بیْاہا

جس کی شادی ہوگئی ہو، جو کنْوارا نہ ہو، جورو والا

بیْانُو

وہ فاصلہ جو ہاتھ (دائیں بائیں) پھیلائے کے بعد دونوں کی انْگلیوں کے سروں میں ہو

بیْالُو

رات کا کھانا

بیاج

وہ اضافہ (نفع) جو قرض دی یا لی ہوئی رقم یا جس پر کسی کو دیا یا کسی سے لیا جائے، سود

بیاہْتا

وہ عورت جو دستور کے مطابق بیاہ کرکے لائی گئی ہو، پہلی بیوی، شادی شدہ عورت

بیْادھ

(ہندو) بیماری روگ .

بیْاپ

دکھ ، پتا، تکلیف.

بیْال

فتنہ انْگیز ؛ برا ، ظالم .

bygone

گُزَشْتَہ

بیَاپْنا

اثر کرنا، تکلیف پہنْچانا

بیْازُونَہ

سودی ، سود پر

بیاہلی

نئی شادی شدہ عورت، دلھن

بیْاہْنا

شادی کرنا، کتخدا بتانا

بیْاہْلا

(ہنود) کسی دیوتا کی شادی کا راگ

بیْاہ دینا

لڑکی کی شادی کردینا

bylane

لیک

بیاپاری

byroad

چھوٹی سڑک۔.

byword

کَہاوَت

بِیْوپاری

بیوپار کرنے والا، سوداگر ، تاجر

بَیْاکُلی

بیکلی، بے چینی، پریشانی

بِیوتاتا

جسم کے مطابق کپڑے کی قطع و برید کرانا .

byzantine

بازنطین یا مشرقی رومن سلطنت۔.

بیاکل

مضطرب ، بے چین ، دکھی

بیاج خور

سود پر روپیہ چلانے والا، سود کھانے والا، سودخور

byronic

انگریز شاعر لارڈ بائرن م:۱۸۲۴ء یا ان کی رومانی شاعری سے متعلق.

by کے لیے اردو الفاظ

by

baɪ

by کے اردو معانی

  • با
  • بَہ
  • بی
  • دَر
  • فی
  • سے
  • ذَرِیعَہ

by के उर्दू अर्थ

  • बा
  • बा
  • बी
  • दर
  • फ़ी
  • से
  • ज़री'आ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (by)

نام

ای-میل

تبصرہ

by

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone