تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chaplet" کے متعقلہ نتائج
chaplet کے لیے اردو الفاظ
chaplet کے اردو معانی
اسم
- سر کے گرد لپیٹا جانے والا گجرا.
- مالا یا تسبیح جس میں ۵۵ دانے ہوں (یعنی بڑی تسبیح کا ایک تہائی).
- تعمیرات میں گومڑے دار آرائشی حاشیہ.
chaplet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सर के गर्द लपेटा जाने वाला गुजरा
- माला या तस्बीह जिस में ५५ दाने हूँ (यानी बड़ी तस्बीह का एक तिहाई)
- तामीरात में गोमड़े दार आराइशी हाशिया
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chapel
(الف) بڑے گرجا میں نجی عبادت کا گوشہ یا اُسقفی کلیسا جس کی اپنی قربان گاہ اور نسبتِ نامی ہو (Lady chapel ) (ب) کسی مکان یا ادارے کی اپنی عبادت گاہ.
چَپَّل
پھڈی، بےایڑی یا نیچی ایڑی کی جوتی، مختلف شکلوں کی پھڈی جوتی، صرف تلے اور اوپر پٹیاں لگی ہوئی جوتی
چَپَّل سیندھ
چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی
چَپَّل سِن٘د
چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی
چَپَّل سین٘ڈ
چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی
چَپْلی کَباب
ایک قسم کا چپٹا کباب جو اکثر صوبہ سرحد میں اور دوسرے شہروں میں استعمال کرتے ہیں پھیلا ہوا ہونےکی بنا پر چپلی کہلاتا ہے
چَپْلَک دھارْنی
بنّوٹ میں کمر کے ایک پند کا نام اس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ پہلے بند حیدری کرے اور اندر کی لکڑی بڑھا کے اس کے بھنڈار تک لے جاوے اور اس کے ہاتھ کو نیچے دباوے.
چَو پَلْکا کَرْنا
مرغ کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تار سے ٹانکا دے کر باندھ دینا تاکہ آنکھ نہ جھپک سکے (لڑنے میں زخمی ہو کر جب مرغ کی آنکھ بند ہونے لگتی ہے تو اس وقت یہ عمل کیا جاتا ہے)
چَو پَلْکا ٹانکْنا
مرغ کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تار سے ٹانکا دے کر باندھ دینا تاکہ آنکھ نہ جھپک سکے (لڑنے میں زخمی ہو کر جب مرغ کی آنکھ بند ہونے لگتی ہے تو اس وقت یہ عمل کیا جاتا ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chaplet)
chaplet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔