تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cheechako" کے متعقلہ نتائج

cheechako

نووارد

چُھوچَھکّے

مذاق، دل لگی، تفریح اور یارباشی، زندگی کا غیرذمہ دارانہ انداز

چِیچْڑی

جوں کی شکل سے ملتا ہوا، قدرے لمبا کیڑا جو کتّے، بھین٘س، بھیڑ، دن٘بے کے مختلف حصوں میں نہایت سختی سے چمٹا رہتا ہے اور ان کا خون چوستا ہے، قب: چچڑی مع تحتی الفاظ

چِچْڑی

ایک قسم کا چھوٹا سا خون پینے والا کیڑا، جو عموماً کتے، بکری، گائے، بھین٘س وغیرہ کی کھال سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نہیں چھوٹتا، بگھی، کیک، کلغی

چِچْڑا

ایک پودا، جس کی جڑ موسل کہلاتی ہے، پتے، پھل، بیج اورجڑ بطور دوا استعمال کی جاتی ہیں.

چُھو چَھکَّا

منتر پڑھ کر پھونْکنے کا عمل، جادو ٹونا، سحم پھول گئے یہاں چھور و افسوں، جھاڑ پھونْک.

چِچْڑَہ

رک : چرچٹا ، کتا گھاس.

چِھیچْڑا

رک: چھیچھڑا.

چِھچوڑا

رک : چھچورا.

چِچْھڑی

لکیر، خط، ریکھا، لائن .

چِھچْڑا

رک : چھیچڑا.

چِھیچْھڑا

وہ زائد، بے کار اور پتلا حصہ جو گوشت کے ساتھ لگا ہوتا ہے، گوشت صاف کرتے وقت اسے نکال کر پھینک دیتے ہیں

چھَیْچھَڑے

چِھچھوڑا

رک : چھچھورا

چِھچْھڑا

چھیچھڑا کا مغیرہ

چانچْڑی

چمڑی، کھال

چُھوچَھکّے اُڑانا

بے فکری کا مفہوم پیدا کرنا مقصود ہے.

چِھچْڑے اُڑانا

ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ، بہت زخنی کرنا.

چِھیْچھڑے اُڑانا

ٹکڑے ٹکڑے کرن ا؛ رک: چیتھڑے اڑانا، چیتھڑے بکھیرنا.

چِچْڑی سا لَگْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، لپٹ جانا.

چِچْڑی سا لِپَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، لپٹ جانا.

چِچْڑی ہو کَر چِمَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، چمچچڑ ہونا ، سر ہونا ، جون٘ک کی طرح لپٹ جانا ، پنجے جھاڑ کر ہمہ تن مصروف ہونا .

چِچْڑی ہو کَر لِپَٹنا

پیچھا نہ چھوڑنا، چمچچڑ ہونا ، سر ہونا ، جون٘ک کی طرح لپٹ جانا ، پنجے جھاڑ کر ہمہ تن مصروف ہونا .

چِچْھڑی کِھینچْنا

لکیر کھین٘چنا، خط کھین٘چنا.

چِھیْچھڑا کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، تکا بوٹی کرنا.

چِھچْڑے بَکھیرنا

خوب پیٹنا

بُرْقَع میں چِھیچھڑے کھانا

نیک چلنی کے پردے میں بد چلنی کرنا

بِلّی کا دِل چِھیْچھڑے میں

ہر وقت اپنے نفع کی فکر میں رہنے کے موقع پر مستعمل.

بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے

جس مذاق کا آدمی ہوتا ہے اس کو ویسا ہی خیال رہتا ہے

شیر ہو کَر چِھیچْھڑے کھانا

بڑے ہوکر عاجزی اور انکساری اختیار کرنا، خلاف وضع کوئی بات کرنا

شیر کے بُرْقَع میں چِھیچْھڑے کھاتے ہَیں

مقدرت اور امیری کے دَعوے کے باجود تَھوڑے سے لالچ پر گر پڑتے ہیں ، باطن ظاہر کے خلاف ہے.

بِلِّی کو خواب میں چِھیچْھڑے نَظَر آنا

ہر وقت اپنے ہی مطلب کی بات سوجھنا

عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچڑا ہے

عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا

cheechako کے لیے اردو الفاظ

cheechako

cheechako کے اردو معانی

اسم

  • نووارد
  • نیا آدمی

cheechako के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नौवारिद
  • नया आदमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cheechako)

نام

ای-میل

تبصرہ

cheechako

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone