تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"devoid" کے متعقلہ نتائج

devoid

فارِغ

دَواڑ

آگ جو جنگل میں لگ جائے .

ڈیوْڑھی

مکان کا پٹا ہوا دروازہ، گھر میں آنے جانے کا مُسقَّف رستہ

ڈیوْڑھانا

(بٹیر بازی) بٹیر کو مُٹھیانا یعنی مُٹھی میں پکڑ کر ہلاتے (کُداتے) رہنا جو معمول سے ذرا تیز ہو ، یہ عمل نئی بٹیر کی وحشت کھونے اور اس کو آرام کرنے کے لیے کیا جاتا ہے

ڈیوْڑھا دینا

(بٹیر بازی) دم بڑھانا، ہمَّت بڑھانا

دُوادِشی

نصف قمری مہینے کی بارھویں تاریخ

ڈیوْڑھی بان

گھر کا دربان ، مکان کا پہرہ دار .

ڈیوْڑھی وان

گھر کا دربان ، مکان کا پہرہ دار .

ڈیوْڑھی دار

گھر کا دربان، پہرہ دار

ڈیوْڑھا پَیتْرا

(بان٘ک بنوٹ)

ڈیوَڑھ لَگانا

سلسلہ جاری کرنا یا رکھنا .

ڈیوْڑھا حِساب

(مہاجنی)

ڈیوْڑھا مارْنا

(کبوتر بازی) ٹکڑی کے آتے ہوئے کبوتروں کو چھیپی دکھا کے پلٹانا، جب پلٹنے لگیں تو دانہ پھینک کے بُلا لینا

دُوادِش

بارہ ؛ بارہواں ؛ شمسی مہینے کی بارہویں تاریخ ، دوادس .

ڈیوْڑھی کُھلْنا

باریاب ہونا، باریابی کی اجازت ملنا، سرکار میں آنے جانے کی اجازت ملنا

دَوادَوِش

دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، دوادو

ڈیوْڑھا دَرْجَہ

ریل کی انٹر کلاس جس کا کرایہ دوسرے اور تیسرے درجے کے درمیان ہوتا تھا .

ڈیوْڑھی بَنْد ہونا

امرا کے دروازے پر آنا جانا بند ہونا ، باریابی سے روکا جانا

ڈِوائِڈ

تقسیم ، حِصّے ، ٹکڑے.

دَوادَو

تیز قدموں سے، تیزی سے، دوڑتا ہوا

دَوِدا

divide

حِصَّہ

ڈیوْڑھا لیکھا بَرابَر کَرنا

حِساب بے باق یا چُکتا کرنا .

دَوادَوی

دوڑ دھوپ ، اچھل کود ؛ جدوجہد .

دِیو دَت

دیوتا کا دیا ہوا ، خدا داد ، وہ ہوا جو جمائی لینے کے وقت اندر جاتی ہے ؛ گوتم بدھ کا چچا زاد بھائی.

ڈیوْڑھی پَر ہاتھی جُھومْنا

دولت مند ہونے کا اظہار ہونا، رئیسانہ شان و شوکت ہونا

ڈیوْڑھا لیکھا بَرابَر ہونا

حِساب بے باق یا چُکتا ہونا (بول چال میں لیکھا ڈیوڑھا برابر ہونا زیادہ بولتے ہیں)

دیوداسی

ہندو: مندر کی پُجاری عورت جو بڑے مہنت کے حکم پر دیگر وہ کام بھی جن کو مذہبی جواز حاصل ہو معاوضہ لے کر کرتی، یہ معاوضہ مہنت کا حق ہوتا کیوں کہ ان عورتوں کی ضروریات زندگی مندر سے مہیا کی جاتی تھیں

دُوادْسی

شمسی مہینے کی بارہویں تاریخ، پر پکش کا بارہواں دن

دِیو دار

صنوبر، خاندان صنوبر سے ایک درخت جو شمشاد، لاریس (لارچ) مور پنگھی، چیڑ، سرو، عرعر (جیونی پر کے ساتھ شمار کیا جاتا ہے)

دَوادار

حکومت کا افسر ، وزیر کے درجے کا عہدہ دار ؛ کاتب (یہ عہدہ ترک سلاطین کے عہد میں رائج تھا) .

divider

فاصِل

dividend

حِصَّہ

dividing

تقسیم کرنا

دیوداس

دُوادْس

دوادش، جو شمار میں دس اور دو ہو، بارہ، بارہواں، شمسی ماہ کی بارہویں تاریخ

دَوا دارُو کَرنا

علاج معالجہ کرانا

dividable

قابلِ تقسیم

دُوّدِیَہ

(سائنس) رک : دود (۳) ،

دَوِنْدَگی

دوڑنے کا عمل

دَعْویداری

حق یا زورجتانے کی حالت

دِیو ڈانگری

(طِب) مِقدال کیی جنس سے ایک بیل دار پودا ، ادویات میں مستعمل.

دِیو دُوت

دیوتاؤں کا ایلچی، عورت

دِیو و دَد

دیو اور جانور ، دیو اور درند ؛ (کنایۃً) بدقماش ، ناشائستہ ، غیر مہذب ، رین سہن سے عاری.

داؤ ڈالْنا

پانسا پھینکنا، چال چلنا

دِیو دَھن

(زراعت) دھان کی عمدہ اور مشہور قسم، جو ساگر کے علاقے میں ہوتی ہے، مالتی، انتربیل، تل سین، دیودھن

دَوا دَرْماں

علاج معالجہ ، چارہ گری .

ڈانواں ڈُوئِیا

پُھولون یا کلیوں کی بدّھیاں جو دولھا کو پہنائی جاتی ہیں ، شادی کی ایک رسم

دَعْویدار

اپنے منھ سے کسی کمال یا اچھی بات کو اپنی طرف منسوب کرنے والا

دَوا دارُو

دوائی کا استعمال

دِیو دُھوپ

لوبان کی خوشبودار چُوری جو بخور کے لئے استعمال کی جاتی ہے

دِیو دالی

(طیب) جھاڑی والا پیڑجس کی بیل زمین پر مثل ڈانگری پھیلتی ہے ، ادویات میں مستعمل ، بیلدار پودا.

دیو دِلی

دِیو دُوتا

دیوتاؤں کا ایلچی ، عورت

دِیو دھار

(طیب) دیودار کا عرق.

divi-divi

مدارینی علاقہ کا ایک چھوٹا امریکی پودا جس میں قوسی پھلیاں لگتی ہیں Caesalpinia coriaria.

دِیو دَھرْم

دیوتا کا راستہ.

داو دینا

دھوکا دینا ، چال چلنا ، حیلے یا تدبیر سے کام لینا.

داؤ دینا

(کھیل میں) باری دینا، موقع دینا

دَوا دَرْپَن

علاج معالجہ .

devoid کے لیے اردو الفاظ

devoid

dɪˈvɔɪd

devoid کے اردو معانی

  • فارِغ
  • خالی
  • کورَہ
  • لاچار

devoid के उर्दू अर्थ

  • फ़ारिग़
  • ख़ाली
  • कोरा
  • लाचार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (devoid)

نام

ای-میل

تبصرہ

devoid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone