تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"door" کے متعقلہ نتائج

door

باب

دُور

(فلسفہ) غلطی ، سہو.

دَور

(کشمیری) کان میں پہننے کا زیور ، آویزہ.

door leaf

پَلَّہ

door-screen

چق

ڈور

(لکھنؤ) غالب، فائق

دور

وہ زمین، جس میں دو دفعہ ہل چلا ہو

doorway

دروازہ لگا ہوا آنے جانے کا راستہ۔.

doorbell

دروازے کی گھنٹی جس کو بجا کر آنے والے اپنی آمد کی اطلاع دیتے ہیں۔.

doorman

چَوکِیدار

doormat

دروازے پر جوتوں کی گرد وغیرہ صاف کرنے کے لیے بچھا ہوا پائیدان۔.

دَوڑ

دوڑ کر، لپک کر

doornail

دروازے میں مضبوطی یا آرائش کے لیے ٹھکی ہوئی کیلوں میں سے کوئی۔.

doorknob

دروازے کی گھنڈی

doorpost

دروازے کے چوکھٹے کی دو کھڑی پٹیوں یا پاکھوں میں سے کوئی جن میں سے ایک پر وہ گھومتا ہے ، جس کے نیچے چول ہوتی ہے۔.

doorstep

دروازے کے آگے کا قدمچہ۔.

dooryard

امریکا گھر کے دروازے کے نزدیک کشادہ جگہ یا سبزے کا قطعہ۔.

doorstop

دروازے پر لگی ہوئی روک، کھلا رکھنے، دھڑاکا یا ٹکر بچانے کے لیے۔.

doorkeeper

دَرْبان

ڈونر

چھپکلی کی ایک قسم ؛ دوسروں والا سانپ

ڈَر

خوف، خطرہ، اندیشہ، دہشت

دَر

دروازہ، پھاٹک

دَرُوں

'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب

دَرِیں

اس میں، اس کے درمیان، اسی بیچ میں

دُوروں

کوسوں سے، بہت فاصلے سے.

دُور کی

جو نزدیک نہ ہو، فاصلے سے.

دُور کا

بلند پایہ، اعلیٰ

ڈار

شاخ، ٹہنی، ڈالی

دار

بڑا راستہ، شاہراہ

دَیر

نصاریٰ کا عبادت خانہ، وہ عبادت گاہ جہاں خدائے وحدۂ لاشریک کے علاوہ کسی دوسرے کی پرستش ہو، (مجازاً) مندر، بُت خانہ

دُور کے

گہرا، شدید، تیز، بہت زیادہ، قدرے، قلیل، کسی قدر.

ڈور چھوڑْنا

ڈِھیل دینا ، مہلت دینا ؛ لا پرواہی کرنا.

دُور ہو

دفع ہو جاؤ، یہاں سے نکل جاؤ، چلے جاؤ (نفرت کے اظہار کے موقع پر مستعمل)

ڈور پَکَڑْنا

سلسلہ قائم کرنا ، رشتہ جوڑنا ، تعلق پیدا کرنا ، ڈور تھامنا ، تعلقات استوار کرنا.

ڈور ڈھیلی چھوڑنا

کسی کی طرف سے غافل ہو جانا، کسی کو آزاد چھوڑ دینا، مہلت دینا

دوری

فراق، علیحدگی، جُدائی، الگ ہونا

ڈور بَنْدْھنا

سلسلہ یا تعلق پیدا ہونا ، کسی سے مُنسلک ہونا.

ڈور پَر چَڑھانا

(پتنگ بازی) پتنگ کو ڈور میں بان٘دھ کو ہوا میں بلند کرنا ، پتنگ اڑانا.

ڈور دار

دھاریوں والا ، دھاری دار.

دُر اَفْشاں

موتی بکھیرنے والا

دُور پَڑْنا

بھٹک جانا.

دُور اَز راہ

دُشوار گُزار ، عام راستوں سے دُور.

دُر شَپْوار

بادشاہوں کے قابل موتی ا بہت بڑا موتی؛(مجازاً) بیتی چیز.

ڈور سے بَندْھنا

مُنسلک ہونا، سِلسله سے مربوط ہونا، تعلق پیدا ہونا.

دُر شاپُوار

بادشاہوں کے قابل موتی ا بہت بڑا موتی؛(مجازاً) بیتی چیز.

دُور اَزْ طَرِیق

بے دین، لامذہب

ڈور کو مانجھا دینا

(پتنگ بازی) باریک پسا ہوا شیشہ چاولوں کی لُبدی میں ملا کر دھاگے یا ڈور پر لگانا تاکہ مان٘جھا تیار ہو جائے ، ڈور سُوتنا.

ڈور پَر مانجھا دینا

(پتنگ بازی) باریک پسا ہوا شیشہ چاولوں کی لُبدی میں ملا کر دھاگے یا ڈور پر لگانا تاکہ مان٘جھا تیار ہو جائے ، ڈور سُوتنا.

دوڑائی

تیز رفتاری، بھاگنے کا عمل، بار بار ادھر سے ادھر آتے جاتے رہنے کا کام

دُور اَزْ قَیاس

مبہم، سمجھ میں نہ آنے والی بات، ناقابل فہم، گمان سے پرے

دُور کی کَوڑی

(مجازاً) نیا طرزِ فکر؛ پُر معنی بات.

دیرِیں

کہن سال، پُرانا، اگلے وقتوں کا، قدیم، دیرینہ سال، معمّر

دُر ریزی

موتی بکھیرنے کا عمل مجازاً: خوش بیانی، فصاحت

دُور کی اَفْواہ

مشتبہ خبر، دور دراز سے سُنی ہوئی خبر.

ڈور دینا

(پتنگ بازی) ڈور پلانا ، ڈھیل دینا.

دُور پَڑے کَب یاد رَہْتے ہیں

دُور کے رشتہ دار یا دور دراز مقام پر رہائش پذیر رشتہ دار یا احباب کب یاد آتے ہیں.

دُور جَا پَڑْنا

اصل کے بجائے غیر متعلق مسائل سے واسطہ پیدا ہونا.

دُور باش

دور ہٹو، راستہ دو، ہٹو بڑھو کی آواز، وہ نعرہ جو نقیب بادشاہوں کی سواری کے موقع پر لگاتے ہیں

دُر باش

دور باش، دور ہو.

دُر فِشانی

رک: درافتانی ! (مجازاً نیز طنزاً) خوش بیانی.

door کے لیے اردو الفاظ

door

dɔːr

door کے اردو معانی

  • باب
  • دَر
  • دروازہ
  • کِواڑ

door के उर्दू अर्थ

  • बाब
  • दर
  • दरवाज़ा
  • किवाड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (door)

نام

ای-میل

تبصرہ

door

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words