تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دور" کے متعقلہ نتائج

دُور

(فلسفہ) غلطی ، سہو.

دَور

(کشمیری) کان میں پہننے کا زیور ، آویزہ.

دور

وہ زمین، جس میں دو دفعہ ہل چلا ہو

دُور ہو

دفع ہو جاؤ، یہاں سے نکل جاؤ، چلے جاؤ (نفرت کے اظہار کے موقع پر مستعمل)

دُورِیَہ

(برقیات) برقی رو کا رستہ، برقی تاروں کا محفوظ پوشیدہ نظام.

دَور بَہ دَور

ہر زمانے میں ، عہد بہ عہد ، رفتہ رفتہ .

دَور دَورَہ

افراط کثرت، زیادتی

دُور رَہنا

دُور ہونا

جدا ہونا، الگ ہوجانا، دفع ہوجانا

دُور کے

گہرا، شدید، تیز، بہت زیادہ، قدرے، قلیل، کسی قدر.

دُور کی

جو نزدیک نہ ہو، فاصلے سے.

دُور کا

بلند پایہ، اعلیٰ

دُور ہی سے

اُوپری دل سے.

دُور ہو جا

دفع ہو جاؤ، یہاں سے نِکل جاؤ، چلے جاؤ (نفرت کے اظہار کے موقع پر مستعمل).

دُور نِگاہ

دور نظر، دور تک دیکھنے والا، تیز نظر.

دُور نِگاہی

دور اندیشی

دورَہ کَرْنا

گشت لگانا، آنا جانا

دُور نَہ جاؤ

وہاں کہتے ہیں جہاں نزدیک کی مثال دینا ہو

دَورَہ

گَردِش، چَکَر، پھیر

دُور دُور ہونا

بے تعلق ہونا، نزدیک نہ ہونا.

دَور دَور ہونا

اقتدار میں آنا ، صاحبِ اختیار ہونا۔

دُور اُفْتادَہ

دور دراز مقام پر، شہری آبادی سے دور

دورَۂ رَحْوی

سانپ کی کنڈلی کی طرح کا دائرہ

دُور دُور رَہنا

کٹے کٹے رَہنا؛ اَلگْ اَلگْ رہنا، بے تعلق ہونا.

دُور کی کہْنا

سمجھ کی بات کرنا، معنی خیز بات کہنا

دُور پَہُنچْنا

دُور کی بات سوچنا ، بلند پروازی کرنا؛ بزرگوں یا ماں بہن کو گالی دینا؛ دور نکل جانا.

دورَہ پَڑْنا

۱. بیماری کا حملہ ہونا، وقفے وقفے کے ساتھ عارضے کا حملہ ہونا.

دُور اَز راہ

دُشوار گُزار ، عام راستوں سے دُور.

دَورِ نَہاری

(مجازاً) صبح کی عبادت ، صبح کی تلاوتِ کلام پاک .

دَورِ ہِلالی

رک : دورِ قمر.

دُور کا جَلْوَہ

بہت زیادہ جان پہچان نہ ہونا، معمولی شناسائی.

دَورِ ہَسْتی

عرصہ زندگی ، زندگی .

دَور اَور ہونا

دوسرا ماحول ہونا ، دوسرا زمانہ ہونا ، تبدیلی آجانا ، انقلاب ہونا ۔

دَور ہو چُکْنا

غلبہ ختم ہونا ، دورِ حکومت تمام ہونا.

دوراہا

وہ سڑک جو دو راستوں کو مِلاتی ہو، وہ راستہ جو دو طرف گیا ہو

دَورِ حاضِرَہ

رک : دورِ حاضرہ یہ بڑی اچھی بات ہے لیکن دورِ حاضرہ کے لئے کچھ ایسی اچھی بھی نہیں .

دوری

فراق، علیحدگی، جُدائی، الگ ہونا

دُور دُور پَہُنچْنا

شہرت ہونا

دَورِ پَیمانَہ

ترتیب وار جام ایک شخص کے بعد دوسرے شخص کو دینا

دَورِ جَہاں

زمانہ، دُنیا

دَورِ جَنگ

لڑائی کا عرصہ ، لڑنے کا زمانہ ، حالتِ جنگ۔

دَور پَر دَور ہونا

کثرت ، تسلسل ، مال و دولت کی افراط ہونا ، جُود و سخا کا دور ہونا .

دُور کی ہانکْنا

بڑھ بڑھ کے دعوے کرنا، شیخی ہانکنا، اپنی بساط سے بڑھ کر دعویٰ کرنا

دُور کا رِشْتَہ

وہ رشتہ جس میں خون کا تعلق شامل نہ ہو.

دُور ہور دَراز

دور و دراز، دور دراز.

دَور آخِر ہونا

سلطنت ختم ہونا ، حکومت تمام ہونا ، اختیار نہ رہنا ، شکست ہونا .

دُور دُور کی کَہْنا

شعر میں بلند خیالات نظم کرنا، اُون٘چی اُڑان کرنا.

دَور دَورَہ ہونا

دَورَۂ اَثَر

حلقۂ اثر.

دَور دَورَہ رَہنا

جاری و ساری رہنا۔

دُور نُمائی آلَہ

ٹیلی ویژن سیٹ.

دُور تَک پَہُنچْنا

بڑوں تک جانا ؛ بروں کو گَالی دینا ؛ فاصلہ تک چلا جانا.

دَور میں رَہنْا

جاری رہنا ، گردش رہنا .

دَورَۂ مَرْض

کسی بیماری کا بار بار عود کر آنا.

دَورَۂ چَرْخ

(مجازاً) گردشِ فلک.

دَور دَورَہ چَلْنا

رواج عام ہونا ، دور چلنا .

دَورَۂ چَشْم

(مجازاً) حکومت، حاکمیت.

دُور دُور شُہْرَہ ہونا

بہت زیادہ مشہور ہونا ؛ وسیع علاقے تک شہرت ہونا.

دُور کی اَفْواہ

مشتبہ خبر، دور دراز سے سُنی ہوئی خبر.

دُور پھینکْنا

فاصلے پر پہنچادینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دور کے معانیدیکھیے

دور

dorदोर

وزن : 21

دور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ زمین، جس میں دو دفعہ ہل چلا ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

दोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का साँप
  • हाथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words