تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"duodenum" کے متعقلہ نتائج
duodenum کے لیے اردو الفاظ
duodenum کے اردو معانی
اسم
- تشریح الاعضا: معدے کے نیچے چھوٹی آنت کا پہلا حصّہ ، اثنا عشری آنت۔.
duodenum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तशरीह उल-आज़ा: मादे के नीचे छोटी आंत का पहला हिस्सा , अस्ना अशरी आंत।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
deaden
غیر فعّال بنانا یا ہو جانا، کمزور کرنا یا ہونا، خاموش کرنا، مدّھم ، ٹھنڈا ، بے رونق کرنا یا ہو جانا۔.
عُود دان
ایک خاص ساخت کا برتن جس میں دھونی کے لیے عود سلگایا جاتا ہے نیز وہ ظرف جس میں بنے ہوئے سوراخوں میں اگربتیاں لگائی جاتی ہیں، اگردان
دِیدوں کی قََسَم
(عور) عورتیں جو قسمیں کھاتی ہیں ان میں یہ بھی مستعمل ہے (بیشتر کسی حسین یا خوبصورت چیز یا شخص کے حُسن کے بیان کے موقع پر) آنکھوں کی قسم .
دِیدوں میں خاک
(عور) نظر لگانے والی آنکھیں اندھی ہوجائیں یا بُن میں کاک پڑے ؛ کسی بدنظر کی نظر نہ لگے ، آنکھیں نظر بد سے محفوظ رہیں .
دادْنی
وہ رقم جو کاشتکاروں، صنعتکاروں اور دوسرے پیشہ وروں کو پیشگی دی جائے، پیشگی وہ روپیہ جو کسی کام کے واسطے پیشگی دیا جائے
ڈَنڈْنا
تاوان بھرنا، محصول یا جُرمانہ عائد ہونا، نقصان بھرنا، تاوان برداشت کرنا، جرمانہ دینا، ڈنڈ لگانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (duodenum)
duodenum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔