تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"faith" کے متعقلہ نتائج
faith کے لیے اردو الفاظ
faith کے اردو معانی
faith के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ماں فَقِیْرنی پُوت فَتَح خاں
مجہول النسب مغرور شخص ، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.
فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا
میّت دفنا کے بعد متوفی کے گھر پہنچ کر اس کے متعلقین کی تسکین و تسلّی کی غرض سے سورۂ الحمد پڑھنے اور پھر پسماندگان کو صبر کی تلقین کرنے کا عمل
فَتْح چاند
ہلال کی شکل کا سادہ یا جڑاو زیور جو بطور نشان راجپوت سرداروں کو پگڑی پر لگانے کے لیے مغل بادشاہ کے دربار سے عطا ہوتا تھا
فُتُوحِ عِبادَت
(تصوّف) حصول مرتبۂ ایمان کو کہتے ہیں جس سے اشارہ حق تعالیٰ کے اس قول کی طرف ہے ”بھلا جس کا سینہ کھول دیا اللہ نے اسلام پر"
فَتْح مَیدان
(حرب و ضرب) ٹھاٹھ پر کھڑا ہو کے اور اکواہے ہو کے سیف اور سپر سے لنگوٹ کا ہاتھ مار کر اور داہنی گردش سے کاٹ مار کے سیف کو بائیں طرف لا کر اور سپر کو سامنے رکھ کر پھر اولٹا کاٹ مار کے چکر دے کر ہاتھ مقابل لانا اور چکر کے ساتھ بایاں پان٘و اور سپر آگے بڑھا کر پھر داہنا پان٘و آگے بڑھا کر اوسی طرح سے کرنا .
فَتْح پیشانی
وہ گھوڑا جس کی پیشانی بلند ہو نیز گھوڑے کی پشانی کا بلند ہونا جو عیب شمار ہوتا ہے، سلوتری
فَتْح کا ڈَنکا
لڑائی فتح کرنے کے بعد نقارہ بجاتے ہیں ، جیتنے یا فیروز مند ہونے کی نوبت بجانا ، خوشی کے نقارے بجانا
فَتْح بَنْد
(کشتی) حریف کے پیچھے آ کر حریف کی دونوں ران دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر اس طرح اٹھائے کہ خود حریف کی دونوں ٹانگوں کے درمیان اور ایک قدم بڑھا کر اپنی ٹانگ حریف کے بائیں کھوے کی طرف مارکر چت کر دے یا حریف کی داہنی طرف سے کمر پر ڈال کر بائیں طرف موڑ کر دے.
فَتْحِ قَرِیب
(تصوّف) وہ چیز جو سالک پر مقام قلب سے قطع منازل کے وقت مفتوح ہوتی ہے اور صفات کمالات مراد ہیں.
مار مار کَہے، جاؤ فَتْح داد اِلٰہی ہے
فتح و شکست تو خدا کے ہاتھ ہے ، کوشش کرنی چاہیے نتیجہ چاہے کچھ ہو ، نفع کی اُمید پر کوشش کیے جانا یا ہمیشہ کیے جاؤ ، کچھ کام بن ہی جائے گا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (faith)
faith
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔