تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fid" کے متعقلہ نتائج

fid

کسی چیز کی ڈھیری، چھوٹا سا ٹکڑا؛ پچّر ، اڑنگا.

فِدائی

خود کسی پر قربان کر نے والا، جان نذر کر نے والا، جاں نثار، سرفروش، وفادار، عاشق

فِدا

دوسرے کے عوض جان دینے والا، فدیہ دینا، قربان ہونا، نثار، صدقے، نچھاور

فِدْیَہ

وہ مال یا روپیہ جو کسی اسیر کی رہائی کے لیے ادا کیا جائے، زرِ مخلصی، سربہا، صدقہ

fiddle

کمنچہ

فِدْوِی

فدا ہونے والا، جاں نثار، قربان ہونے والا (عموماً درخواست وغیرہ میں درخواست گزار اپنے نام کے بجائے لکھتا ہے)

fido

زمین پر پٹرول سے چلنے والے چراغوں کی مدد سے دُھند کو چھانٹ کر ہوائی جہاز کو اتارنے کا طریقہ [Fog Intensive Dispersal Operation کا سرحرفی مجموعہ].

fad

مخفف: flavin adenine dinucleotide.

fiddly

بول چال: کرنے میں پیچیدہ، بے ڈھب، ٹیڑھا، پریشان کُن.

fiddler

کمنچہ باز

fiddling

سارنگی

fidgety

بے چَین

فِدائِیَت

جاں نثاری ، قربان ہونے کا جذبہ نیز شیفتگی.

فِدْوِیانَہ

عاشق کی طرح ، عاشقانہ نیز عاجزانہ.

fiddle-de-dee

بکواس، خرافات.

فِدائے قَوم

fiddler crab

مَضرابی سَرطان

fidelity

اَمانَت

fiddle-faddle

چھوٹی موٹی، غیر اہم باتیں.

فِدا کاری

کسی کی خاطر جان دینا ، جاں نثاری .

fidget

بے چین ہونا

fiddlestick

کَمانْچَہ

fiddlestring

سارنگی کا تار

فِدْوِیان

جان قربان کرنے والے ، جاں نثار.

فِدا ہونا

قربان ہونا، جان دینا، عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

فِدائے مِلَّت

fideism

عقیدہ پرستی، یہ نظریہ کہ سب یا بعض علم صرف ایمان یا القا سے حاصل ہوتا ہے.

فِدا کَرْنا

قربان کرنا، تصدق کرنا، کسی مقصد کے لئے زندگی یا کسی عزیز چیز کی قربانی دینا

فِدا کار

کسی کی خاطر جان دے دینے والا، کسی پر جان چھڑکنے والا، فدائی

fiducial

مساحت، فلکیات وغیرہ: تقابل کے لیے ایک قائم بنیاد کے طور پرقیاس کیا جانے والا خط یا نقطہ، نقطۂ حوالہ یا خطِ حوالہ.

fidus achates

مخلص ساتھی؛ وفادار متّبع، سچّا پیرو.

fiduciary

(الف) وقف، متولی یا تولیت سے متعلق (ب) امانت یا وقف کے طور پردیا یا قبضہ میں لیا گیا.

فِدْوِیَت

قربانی، جاں نثاری

فادْ زَہْر

سانپ کا زہر، تریاق، زہر کے اثر کو زائل کرنے والا، ایک قسم کا پتھر جو بعض حیوانات کی کھیری یا آنت میں پایا جاتا ہے اور زہر کو زائل کرتا ہے (یاد زہر سے معرب)

فِیڈ کَرنا

مشین وغیرہ کو ضروری چیز یا سامان مہیا کرنا.

faddish

خبطی

faddle

بَکْواس

feed

فَراہَم

food

غِذا

fed

عوام: امریکا وفاق کا ملازم خصوصاً سراغ رسانی کے ادارے کا رُکن ۔.

feud

جَھگْڑا

faddishness

خبطی پن

faddy

انوکھی پسند نا پسند رکھنے والا، خصوصاً خوراک کے معاملے میں، کسی چیز سے رغبت، کسی چیز سے چڑ۔.

فَدّاد

اونچی آواز والا، اکھڑ

faddism

خبط

faddist

خبطی

fadeless

ناپَژ مَرد

faddiness

خبطی پن

فَدْرَنگ

لکڑی کی چٹخنی جو چوکھٹ کے اوپر والے بازو میں کواڑوں کے اٹھاؤ کے لیے لگائی جاتی ہے تاکہ کُھل نہ جائیں ، دروازے کی اڑواڑ ، لکڑی کی ٹیکن.

فَدان

(کاشت کاری) زرعی زمین ، کھیتی باڑی ؛ بتیس بسوے ، کنال .

فَدام

ایک نقاب جو پارسی کوئی چیز پینے یا خاص خاص دعائیں مانگنے کے وقت پہنتے تھے

fedayeen

عرب چھاپہ مار،خصوصاً اسرائیل کے خلاف جدوجہد کرنے والیفدائین۔.

فیڈْرَل کورْٹ

وفاقی عدالت.

fade

غائِب

fade out

بَيرُوں مَنظَر کرنا

faded

بے رَنْگ

فَدَک

ایک گاؤں جس میں ایک کھجوروں کا ایک باغ تھا چوں کہ یہ بغیر جنگ ہاتھ آیا تھا اس لیے حضور اکرمؐ کے لیے مخصوص ہو گیا

fadge

آسٹرون ز اون کی ڈھیلی گانٹھ۔.

fading

زَوال پَذیر

fedora

ایک نیچی نمدے کی ٹوپی جس کی چند یا میں طولاً شکن یا گڑھا پڑا ہوتا ہے ۔.

fid کے لیے اردو الفاظ

fid

fid کے اردو معانی

اسم

  • کسی چیز کی ڈھیری، چھوٹا سا ٹکڑا؛ پچّر ، اڑنگا.
  • جہاز رانی: (الف) بڑے مستول کو تھامنے والا لکڑی یا لوہے کا چوکھٹا (ب) رسیوں کو بٹنے کے لیے استعمال ہونے والا مخروطی ڈنڈا.

fid के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किसी चीज़ की ढेरी, छोटा सा टुकड़ा; पच्चर, अड़ंगा
  • जहाज़रानी: (अलिफ़) बड़े मस्तूल को थामने वाला लकड़ी या लोहे का चौखटा (बे) रस्सियों को बटने के लिए इस्ते'माल होने वाला मख़रूती डंडा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fid)

نام

ای-میل

تبصرہ

fid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone